Page 1 of 1

لوڈ بلینس کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Posted: Mon Jan 27, 2014 8:35 am
by محمد اسفند
اسلام علیکم

مجھے لوڈ بلینس کے بارے میں معلومات لینی ہیں کہ یہ کس طرح کام کرتا ہے اور اس کلئے کوئی ڈیواس استعمال ہوتی ہے یا سافٹ ویر ؟ِ

Re: لوڈ بلینس کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Posted: Sat Mar 08, 2014 1:40 pm
by محمد شعیب
کیا آپ موبائل بیلنس لوڈ کرنے کا پوچھ رہے ہیں یا سکائپ بیلنس یا کوئی اور ؟ وضاحت فرمائیں ..

Re: لوڈ بلینس کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Posted: Sat Mar 08, 2014 4:09 pm
by علی خان
شعیب بھیا . جناب انٹرنیٹ ڈیٹا لوڈ بیلنس کی بات کر رہیں ہیں. اُسکے متعلق تو مجھے کوئی حاص معلوما ت حاصل نہیں‌ہیں.