Page 1 of 1

بزرگ کی بد دُعا

Posted: Sat Jan 25, 2014 6:32 pm
by میاں محمد اشفاق
ایک بار کچھ لڑکوں نے ایک بزرگ کی سائیکل پنکچر کی اور بھاگ گئے۔
بزرگ نے بد دُعا دی۔۔!!
دُنیا تم پر لعنت کرے۔
تم دُنیا سے منہ چھپاتے پھرو۔
ذلت کی زندگی ملے تمہیں۔
تم جہاں جاؤ گالیوں سے استقبال ھو۔
بزرگ کی بد دُعا قبول ھوئی اور آج وہ تمام لڑکے
۔
/
/
/
/
/
/
/
/
/
/
۔۔◘◘۔۔واپڈا۔۔۔◘◘۔۔۔
میں اعلیٰ عہدوں پر فائز ھیں۔

Re: بزرگ کی بد دُعا

Posted: Sat Jan 25, 2014 6:35 pm
by اضواء
وووول :^) :^) :^) یہ کیسی بدُعاء ہے

Re: بزرگ کی بد دُعا

Posted: Sat Jan 25, 2014 8:03 pm
by چاند بابو
یہ بددعا نہیں‌جناب یہ میاں صاحب کا مرنے کا پروانہ ہے.

Re: بزرگ کی بد دُعا

Posted: Sat Jan 25, 2014 8:10 pm
by میاں محمد اشفاق
پروانے کو مارنے کے لئے شمع کا ہونا ضروری ہے جناب

Re: بزرگ کی بد دُعا

Posted: Sun Jan 26, 2014 7:53 am
by رضی الدین قاضی
چاند بابو wrote:یہ بددعا نہیں‌جناب یہ میاں صاحب کا مرنے کا پروانہ ہے.


آپ کیوں تپ رہے ہو چاند بھائی؟

آپ نے تو نہیں کی تھی بزرگ کی سائیکل پنکچر ؟ :lol:

Re: بزرگ کی بد دُعا

Posted: Sun Jan 26, 2014 5:52 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہا
پنکچر تو نہیں کی تھی مگر پھر.......................

Re: بزرگ کی بد دُعا

Posted: Mon Jan 27, 2014 12:14 pm
by افتخار
میاں صاحب گرمیاں آنے والی ھیں