پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میں غیر یقینی فتح

کھیل کے میدان سے تازہ ترین معلومات، تبصرے اور تجزیئے ، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، باسکٹ بال، گالف، سنوکر،کبڈی، کشتی اور بہت کچھ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میں غیر یقینی فتح

Post by محمد شعیب »

ابھی کچھ دیر قبل پاکستان نے سری لنکا کے خلاف تیسرا ٹیسٹ میچ جیت کر سیریز برابر کر دی ..
Image
شارجہ: پاکستان نے تیسرا اور آخری ٹیسٹ سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے جیت کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔
تفصیلی سکورکارڈ کے لئے یہاں کلک کریں [link]http://ibnlive.in.com/cricketnext/live- ... 62014.html[/link]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹیست میں غیر یقینی فتح

Post by میاں محمد اشفاق »

واہ بہت خوب واقعی یہ جیت حیران کن ہے جس کی پاکستان ٹیم مبارک باد کی حقدار ہے m:a:z:a:a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹیست میں غیر یقینی فتح

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میں غیر یقینی فتح

Post by بلال احمد »

بہت ہی سنسنی خیز مقابلہ تھا، پاکستانی ٹیم کو ایسے ہی سپرٹ کا مظاہرہ کرنا چاہیے
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میں غیر یقینی فتح

Post by منور چودری »

حیران کن جیت اس کا مطلب ہے کہ اگر پاکستانی چایہں تو کچھ بھی کر سکتے ہیں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان کی سری لنکا کے خلاف ٹیست میں غیر یقینی فتح

Post by محمد شعیب »

{أضواء} wrote:شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
بلال احمد wrote:بہت ہی سنسنی خیز مقابلہ تھا، پاکستانی ٹیم کو ایسے ہی سپرٹ کا مظاہرہ کرنا چاہیے
منور چودری wrote:حیران کن جیت اس کا مطلب ہے کہ اگر پاکستانی چایہں تو کچھ بھی کر سکتے ہیں
میاں محمد اشفاق wrote:واہ بہت خوب واقعی یہ جیت حیران کن ہے جس کی پاکستان ٹیم مبارک باد کی حقدار ہے m:a:z:a:a
آپ سب کا بھی شکریہ
Post Reply

Return to “کھیل کھلاڑی”