میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

کچھ اعلانات کچھ پیغامات آپ کے نام
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by اضواء »

[center]میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته

Image

میاں محمد اشفاق نے 5000پوسٹیں مکمل کرنے کا حدف پورا کر لیا

ألف ،، ألف
مبروك
مبروك مبروك
مبروك مبروك مبروك
مبروك مبروك مبروك مبروك
مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك
مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك
مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك
مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك
مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك
مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك
مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك
مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك
مبروك مبروك مبروك مبروك مبروك
مبروك مبروك مبروك مبروك
مبروك مبروك مبروك
مبروك مبروك
مبروك

ہم آپ کو بہت بہت مبارك باد دیتے ہیں ...

Image[/center]

[center]Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by محمد شعیب »

میاں صاحب‌!
بہت بہت مبارک ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by چاند بابو »

میاں صاحب بہت بہت شکریہ.
لیکن میں ابھی مطمئن نہیں ہوں میں آپ کو ابھی اور اوپر دیکھنا چاہتا ہوں.
ہو سکتا ہے کہ جب یہ تعداد پچاس ہزار ہو جائے تب میں مطمئن ہو جاؤں.
ویسے تو اس ضمن میں‌ ہماری بات ہو چکی ہے اور آپ نے اس پر عمل بھی کیا ہے جس کا شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by میاں محمد اشفاق »

آپ سب حضرات کا بہت بہت شکریہ میں انشااللہ کوشش کروں گا کہ میری پوسٹیں اردو نامہ کے لئے مفید ہوں آپ سب سے دعا کا درخواستگار ہوں :)
اضواء جی آپ کا بہت بہت شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by اضواء »

باقی کے تمام معزز حضرات بھی جلدی سے آکر میاں صاحب کو مبارکبادی دیجئیے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by رضی الدین قاضی »

میاں محمد اشفاق بھائی میری جانب سے بھی مبارک بادی قبول کیجیئے

امید ہے آپ کا یہ سفر جاری رہے گا. انشاء اللہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by بلال احمد »

میاں اشفاق کو 5000 پوسٹیں مکمل ہونے پر ڈھیروں مبارکباد،

اللہ پاک آپ کو صحت اور تندرستی عطافرمائے،
اور کامیابیاں ہی کامیابیاں نصیب فرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by علی خان »

واہ میاں صاحب کیا بات ہے. بھئی بہت اچھے . بہت بہت مبارک باد قبول کیجئے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by منور چودری »

میاں جی بہت بہت مبارکاں قبول کریں
اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کا یہ سفر اسی طرح جاری رکھے آمین
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by چاند بابو »

ارے واہ میاں‌جی خوش قسمت ہو جو آپ کو اشفاق بھیا اور منور بھیا جیسی ہستیاں مبارکبادیاں دے رہی ہیں.
ورنہ مجھے تو کبھی بلال تک نے مبارک باد نہیں دی ہے. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by میاں محمد اشفاق »

سر جی قربانی کے بکرے کو قربان کرنے سے پہلے بہت پیار کیا جاتا ہے یہ وہ شاباش ہے اگر کسی دن ان میں سے کسی کے متھے لگ گیا تے سلام تو پہلے ای گولی دا آرڈر کر دیں گے. ;(
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by میاں محمد اشفاق »

آپ سب حضرات کا شکریہ چاند بھائی اصل بات تو یہ ہے کہ آپ ہوں یا بلال بھائی ، اشفاق بھائی یا اردو نامہ کا کوئی اور ممبر سب میرے بھائی ہونے کے علاوہ میرے استاد بھی ہیں میں نے ان سب سے بہت کچھ سیکھا ہے یہ سب ان ہی کی بدولت ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by منور چودری »

ہاہاہاہا میاں جی اک ہی کشتی وچ پیر رکھو ناں v;e;r;y;happ;y
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by چاند بابو »

ہاہاہاہاہاہا
اب بتاؤ جناب میاں صاحب اب کون سی کشتی رکھنی ہے کون سی ڈبونی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by اضواء »

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a جی ہاں آپ بہت اچھے جا رہے ہو ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ارے واہ میاں‌جی خوش قسمت ہو جو آپ کو اشفاق بھیا اور منور بھیا جیسی ہستیاں مبارکبادیاں دے رہی ہیں.
ورنہ مجھے تو کبھی بلال تک نے مبارک باد نہیں دی ہے. :P
ببو میاں یہ بلال تک سے کیا مراد ہے آپ کی be;a be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:آپ سب حضرات کا شکریہ چاند بھائی اصل بات تو یہ ہے کہ آپ ہوں یا بلال بھائی ، اشفاق بھائی یا اردو نامہ کا کوئی اور ممبر سب میرے بھائی ہونے کے علاوہ میرے استاد بھی ہیں میں نے ان سب سے بہت کچھ سیکھا ہے یہ سب ان ہی کی بدولت ہے
میاں اشفاق یہ چاند بھائی اور اشفاق بھائی تو استاد ٹھیک ہیں، میں کدھر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ]:) ]:)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:ہاہاہاہاہاہا
اب بتاؤ جناب میاں صاحب اب کون سی کشتی رکھنی ہے کون سی ڈبونی ہے.
اس کی شادی کردیں یہ خود بہ خود ڈوب جائیں‌گے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by چاند بابو »

بلال احمد wrote: میاں اشفاق یہ چاند بھائی اور اشفاق بھائی تو استاد ٹھیک ہیں، میں کدھر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ]:) ]:)
ہاں جی میاں صاحب یہ بلال کدھر سے آ گیا یہ اردونامہ پر تو آتا نہیں ہے اور آپ کہتے ہیں کہ یہ آپ کے استاد ہیں. ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: میاں محمد اشفاق کو5000ہزارپوسٹیں ہونے پرمبارکباد

Post by میاں محمد اشفاق »

اس سے دو نمبرکام سیکھے ہیں میں نے چاند بھائی: ان کاموں میں یہ بندہ استاد ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “اعلانات / پیغامات”