[center]محترم "چوہدری منور"" کے ماموں جان اللہ کو پیارے ہوگئے ..
انا لله وانا اليه لراجعون...
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور مرحوم کے ورثا کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین[/center]
ہمارےبھائی چوہدری منورکےماموں جان کےانتقال پرملال کی اطلاع
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
ہمارےبھائی چوہدری منورکےماموں جان کےانتقال پرملال کی اطلاع
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: ہمارے بھائی چوہدری منور کے ماموں جان کے انتقال پرملال ک
انا لله وانا اليه راجعون.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ہمارے بھائی چوہدری منور کے ماموں جان کے انتقال پرملال ک
انا لله وانا اليه لراجعون
اللہ پاک مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرمائے اور ورثا کو صبرِ جمیل عطا فرمائے.
اللہ پاک منور بھیا کو صبر عطا فرمائے اور ان سوگوار لمحات میں انہیں بہترین سہارا نصیب فرمائیں. آمین.
اللہ پاک مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرمائے اور ورثا کو صبرِ جمیل عطا فرمائے.
اللہ پاک منور بھیا کو صبر عطا فرمائے اور ان سوگوار لمحات میں انہیں بہترین سہارا نصیب فرمائیں. آمین.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ہمارےبھائی چوہدری منورکےماموں جان کےانتقال پرملال کی اطل
انا لله وانا اليه راجعون.
اللہ سبحانہ و تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ورثا کو صبرِ جمیل عطا فرمائے. آمین
اللہ سبحانہ و تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ورثا کو صبرِ جمیل عطا فرمائے. آمین
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: ہمارےبھائی چوہدری منورکےماموں جان کےانتقال پرملال کی اطل
{الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُواْ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ }
اللہ ان کی بخشش فرمائے ان کے دراجات کو بلند فرمائے
اور ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطافرمائے آمین .
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: ہمارےبھائی چوہدری منورکےماموں جان کےانتقال پرملال کی اطل
انا لله وانا اليه راجعون.
Re: ہمارےبھائی چوہدری منورکےماموں جان کےانتقال پرملال کی اطل
انا لله وانا اليه لراجعون
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: ہمارےبھائی چوہدری منورکےماموں جان کےانتقال پرملال کی اطل
جزاک اللہ
آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ
آپ سب دوستوں کا بہت شکریہ
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں