Page 1 of 1

کچھ لوگ

Posted: Sun Jan 12, 2014 2:04 pm
by ہاشر
شہروں کی دیواروں جیسے ہوتے ہیں.
کچھ چہرے اخباروںجیسے ہوتے ہیں
کچھ لوگوں کودیکھ کرمنزل پای ہے
کچھ انساں ستاروں جیسے ہوتے ہیں

Re: کچھ لوگ

Posted: Sun Jan 12, 2014 7:52 pm
by چاند بابو
بہت خوب باشر صاحب اچھا کلام ہے.
املاء کی کچھ غلطیاں ہیں.
اپنی پوسٹ کےنیچے موجود تدوین کا بٹن دباکر انہیں درست کر دیں.

Re: کچھ لوگ

Posted: Sun Jan 12, 2014 9:40 pm
by اضواء
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

Re: کچھ لوگ

Posted: Sun Jan 12, 2014 10:21 pm
by فرخان
ہاشر wrote:شہروں کی دیواروں جیسے ہوتے ہیں.
کچھ چہرے اخباروںجیسے ہوتے ہیں
کچھ لوگوں کودیکھ کرمنزل پای ہے
کچھ انساں ستاروں جیسے ہوتے ہیں

Re: کچھ لوگ

Posted: Sun Jan 12, 2014 10:22 pm
by فرخان
ہاشر wrote:شہروں کی دیواروں جیسے ہوتے ہیں.
کچھ چہرے اخباروںجیسے ہوتے ہیں
کچھ لوگوں کودیکھ کرمنزل پای ہے
کچھ انساں ستاروں جیسے ہوتے ہیں

Re: کچھ لوگ

Posted: Mon Jan 13, 2014 8:19 am
by چاند بابو
یہ کیا فرخان صاحب آپ نے باشر کے پیغام کو ہی دو بار اقتباس میں لے لیا ہے اپنی طرف سے کچھ نہیں‌لکھا ہے.

Re: کچھ لوگ

Posted: Tue Jan 21, 2014 9:48 pm
by ہاشر
رخصت ہواوہ تو میں نے دیکھا
پھول اتنے بھی خوشنمانہیں تھے

Re: کچھ لوگ

Posted: Tue Jan 21, 2014 9:57 pm
by محمد شعیب
v;g

Re: کچھ لوگ

Posted: Wed Jan 22, 2014 1:05 am
by اضواء
v;g zub;ar :clap: