Page 1 of 1

Win box سرور میں مدد درکار ہے

Posted: Wed Jan 08, 2014 2:25 pm
by محمد اسفند
Win box سرور کے بارے میں یہ پوچھنا ہے کے اس کو انسٹال کرنے کلئے کون کون سے سافٹ ویر اور ہارڈ ویر درکار ہے .
اور اس کی انسٹالیشن کیسے کرنی ہے
اشفاق بھیا خصوصی توجہ دیں اور بھی ماہرین حاضر ہوں

Re: Win box سرور میں مدد درکار ہے

Posted: Wed Jan 08, 2014 6:30 pm
by محمد شعیب
آپ کی اس پوسٹ سے پہلے مجھے اس کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا. آپ کی پوسٹ پڑھ کر گوگل سے پوچھا تو اتنی بات سمجھ آئی کہ winbox سوفٹ وئر جو ونڈوز اور میک آپریٹنگ سسٹمز پر چلتا ہے، دراصل mikrotik router کو کنفیگر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے. اور یہ راؤٹر نیٹ ورکنگ کے لئے استعمال ہوتا ہے.
میری معلومات کے مطابق winbox کو انسٹال کرنے کے لئے صرف winbox کی ہی ضرورت ہے. اس کے علاوہ کسی اور سوفٹ وئر کی ضرورت نہیں ہے. کیا آپ نے یہ ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے ؟

Re: Win box سرور میں مدد درکار ہے

Posted: Wed Jan 08, 2014 11:30 pm
by محمد اسفند
محمد شعیب wrote:آپ کی اس پوسٹ سے پہلے مجھے اس کے بارے میں کچھ بھی معلوم نہیں تھا. آپ کی پوسٹ پڑھ کر گوگل سے پوچھا تو اتنی بات سمجھ آئی کہ winbox سوفٹ وئر جو ونڈوز اور میک آپریٹنگ سسٹمز پر چلتا ہے، دراصل mikrotik router کو کنفیگر کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے. اور یہ راؤٹر نیٹ ورکنگ کے لئے استعمال ہوتا ہے.
میری معلومات کے مطابق winbox کو انسٹال کرنے کے لئے صرف winbox کی ہی ضرورت ہے. اس کے علاوہ کسی اور سوفٹ وئر کی ضرورت نہیں ہے. کیا آپ نے یہ ڈاؤن لوڈ کر لیا ہے ؟
جناب مجھے بھی یہ پتا تھا آپ کا شکریہ
اسکلے ایک آضافی لین کارڈ کی ضرورت ہوتی ہے جسے میں آپنے کمپوٹر میں لگا چکا ہوں
مگر پھر جب میں اسے اس طریقے سے کنیکٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں
انٹرنیٹ کی ایک کیبل جس میں سرور انسٹال کرنا ہے اس میں اور دوسری دوسرے کمپوٹر میں تو وہ اس کا میس ایڈریس اور آئی پی نہی شو کرتا دوسرے الفاظ میں کنیکٹ نہی کرتا

Re: Win box سرور میں مدد درکار ہے

Posted: Thu Jan 09, 2014 4:36 am
by علی خان
جی اسفند میاں یہاں پر میں اپکے ایک ویڈیو لنک شئیر کر رہا ہوں اس کو ڈاون لوڈ کر لیں. اس سے آپ باآسانی اُردو میں ہی ون باکس کی انسٹالیشن اورکنفگریشن سیکھ سکتے ہیں.

[link]http://www.mediafire.com/watch/6h00c7a6 ... WinBox.mp4[/link]

اسکے علاوہ ایک فیس بُک لنک بھی یہاں پر شئیر کر رہا ہوں. ون باکس کے متعلق کچھ تفصیل اور معلومات اپکو یہاں سے بھی مل جائیں گی.

[link]https://www.facebook.com/wifitech[/link]

Re: Win box سرور میں مدد درکار ہے

Posted: Thu Jan 09, 2014 11:16 am
by بلال احمد
شکریہ اشفاق بھائی

Re: Win box سرور میں مدد درکار ہے

Posted: Thu Jan 09, 2014 10:09 pm
by محمد اسفند
اشفاق علی wrote:جی اسفند میاں یہاں پر میں اپکے ایک ویڈیو لنک شئیر کر رہا ہوں اس کو ڈاون لوڈ کر لیں. اس سے آپ باآسانی اُردو میں ہی ون باکس کی انسٹالیشن اورکنفگریشن سیکھ سکتے ہیں.

[link]http://www.mediafire.com/watch/6h00c7a6 ... WinBox.mp4[/link]

اسکے علاوہ ایک فیس بُک لنک بھی یہاں پر شئیر کر رہا ہوں. ون باکس کے متعلق کچھ تفصیل اور معلومات اپکو یہاں سے بھی مل جائیں گی.

[link]https://www.facebook.com/wifitech[/link]
میں نے بھی یہی ویڈیو دیکھی ہوئی تھی مگر اس نے میک ہی نہی سرچ کیا
مطلب جس کو سرور بنانا ہے اس پر کیا کیا انسٹال کرنا ہے

Re: Win box سرور میں مدد درکار ہے

Posted: Fri Jan 10, 2014 6:33 am
by علی خان
فیس بک کے پیج پر انکی اور بھی وڈیوز موجود ہیں . جو یو ٹیوب پر اَپ لوڈ کی گئی ہیں. وہ بھی دیکھ لو. جسمیں تقریبا تمام تفصیل موجود ہے. ورنہ انکا ای میل ایڈریس اور فون نمبر بھی موجود ہے. ان سے رابطہ کرلیں.

Re: Win box سرور میں مدد درکار ہے

Posted: Fri Jan 10, 2014 6:19 pm
by چاند بابو
بہت خوب. اشفاق بھیا اور شعیب بھیا چھا گئے آپ لوگ تو یار.

Re: Win box سرور میں مدد درکار ہے

Posted: Sat Jan 11, 2014 12:18 am
by محمد اسفند
چاند بابو wrote:بہت خوب. اشفاق بھیا اور شعیب بھیا چھا گئے آپ لوگ تو یار.
یہ کیا بات ہوئی
کوئی گل نہی بابا جی سارا کم تے فے اسی ہی کرنا وا
مطلب مجھے اس کے بارے میں پتہ چل چکا ہے اب بہت جلد اس کا پورا طریقہ شیر کرتا ہوں
اور اچھا اگر کوئی ایڈ دینی ہو تو اردونامہ پر