Page 1 of 1

ہاشر کاتعارف

Posted: Sun Jan 05, 2014 10:15 pm
by ہاشر
میرا نام ہاشرقیصر ہے میں نے فورم پطرس بخاری کی دو تین تخریں پڑیں اور یقین کیجیے میں تب سے روز یہاں آتا ہو.
امید ہے اچھا ٹایم گزرے گا.

Re: ہاشر کاتعارف

Posted: Sun Jan 05, 2014 10:46 pm
by چاند بابو
محترم باشر صاحب اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.
امید ہے کہ آپ کو پورے اردونامہ کی تحریریں بہت پسند آئیں گی.
امید ہے کہ آپ یہاں سے ایک علم کا ذخیرہ اکٹھا کر پائیں گے.
ہمیں اور آپ کو ایک دوسرے سے یقین بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.

Re: ہاشر کاتعارف

Posted: Wed Jan 08, 2014 5:58 pm
by افتخار
محترم باشر صاحب میں آپکو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.

Re: ہاشر کاتعارف

Posted: Thu Jan 09, 2014 10:51 am
by بلال احمد
محترم ہاشر صاحب اردونامہ پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں. آپ سے گذارش ہے کہ اپنے بارے میں کچھ مزید تعارف کرادیں مثلا آپ کہاں سے تعلق رکھتے ہیں، کیا کرتے ہیں، کیا مشاغل ہیں اسی طرح‌کی اور مصروفیات.

Re: ہاشر کاتعارف

Posted: Sat Jan 11, 2014 8:28 am
by اضواء
محترم " ہاشر " صاحب ہم آپ کو
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں

Image