Page 1 of 1

فرخان کا تعارف

Posted: Sun Jan 05, 2014 5:59 am
by فرخان
میں فرسٹ ایر کا سٹوڈینٹ ہوں .گزشتہ چھ ماہ سے میں فورم پر آرہاہو مگر شامل اب ہوا ہوں.اس فورم میں آنے سے دل سکون ملا. اور مجھے یقین ہے کہ ہم سب کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.انشااللہ

Re: فرخان کا تعارف

Posted: Sun Jan 05, 2014 6:20 pm
by چاند بابو
محترم فرخان صاحب اردو نامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید.
امید کرتا ہوں کہ اردونامہ اور ہمارا ساتھ آپ کو پسند آئے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ نیا سیکھنے کو ملے گا.

ایک درخواست اور ہے کہ فورم پر موجود آپشن ہر ایک پوسٹ پراستعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے جس پوسٹ پر جو آپشن چاہئے وہی استعمال کیجئے.
آپ نے یہاں رائے شماری کا آپشن فعال کیا تھا جس کی ضرورت نہیں تھی اور نہ ہی اس موضوع کو سٹکی کرنے کی ضرورت تھی.
میں نے دونوں آپشن غیر فعال کر دیئے ہیں.

Re: فرخان کا تعارف

Posted: Mon Jan 06, 2014 7:39 am
by فرخان
چاند بابو wrote:محترم فرخان صاحب اردو نامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید.

بہت شکریہ چاند بھای.‏‎

Re: فرخان کا تعارف

Posted: Mon Jan 06, 2014 10:41 am
by افتخار
محترم فرخان صاحب اردو نامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ آپکو اردو نامہ سے سکھینے کو موقع ملے گا،

Re: فرخان کا تعارف

Posted: Mon Jan 06, 2014 3:37 pm
by محمد اسفند
چاند بابو wrote:محترم فرخان صاحب اردو نامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید.
امید کرتا ہوں کہ اردونامہ اور ہمارا ساتھ آپ کو پسند آئے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ نیا سیکھنے کو ملے گا.

ایک درخواست اور ہے کہ فورم پر موجود آپشن ہر ایک پوسٹ پراستعمال کرنے کی ضرورت نہیں ہے جس پوسٹ پر جو آپشن چاہئے وہی استعمال کیجئے.
آپ نے یہاں رائے شماری کا آپشن فعال کیا تھا جس کی ضرورت نہیں تھی اور نہ ہی اس موضوع کو سٹکی کرنے کی ضرورت تھی.
میں نے دونوں آپشن غیر فعال کر دیئے ہیں.
اچھی بات ہے آتے ہی کلاس شروع

Re: فرخان کا تعارف

Posted: Mon Jan 06, 2014 7:30 pm
by چاند بابو
ارے نہیں یار کلاس نہیں ہے بلکہ میں انہیں صرف آگاہ کر رہا ہوں نئے یوزرز سے اکثر اس طرح کی غلطیاں ہو جاتی ہیں اس لئے ان کی کلاس لینی بنتی ہی نہیں ہے.
البتہ جب یہ پرانے ہو جائیں گے تو پھر ایسا نہیں ہو گا پھر تو کلاس ہی ہو گی.

Re: فرخان کا تعارف

Posted: Wed Jan 08, 2014 2:38 pm
by ہاشر
چاند بابو wrote:ارے نہیں یار کلاس نہیں ہے بلکہ میں انہیں صرف آگاہ کر رہا ہوں نئے یوزرز سے اکثر اس طرح کی غلطیاں ہو جاتی ہیں اس لئے ان کی کلاس لینی بنتی ہی نہیں ہے.
البتہ جب یہ پرانے ہو جائیں گے تو پھر ایسا نہیں ہو گا پھر تو کلاس ہی ہو گی.
جناب ہم فرمابردار شاگرد ثابت ہوں گے انشااللہ‎

Re: فرخان کا تعارف

Posted: Thu Jan 09, 2014 11:21 am
by بلال احمد
ہاشر بھائی آپ شاگرد بھی بنیں اور استاد بھی ;) ;)

Re: فرخان کا تعارف

Posted: Thu Jan 09, 2014 7:13 pm
by ہاشر
:lol:
جو آپ کا خکم جناب. n;a;n;a

Re: فرخان کا تعارف

Posted: Fri Jan 10, 2014 6:23 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ باشر بھیا مجھے آپ سے ایسے ہی تعاون کی امید ہے.
ہمیں اردونامہ پر آپ کی بہترین شئیرنگ کا انتظار ہے اب آغاز کر ہی دیں.

Re: فرخان کا تعارف

Posted: Sat Jan 11, 2014 8:24 am
by اضواء
Image

محترم " فرخان " صاحب ہم آپ کو
دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں

Re: فرخان کا تعارف

Posted: Tue Jun 24, 2014 8:46 am
by فرخان
دیر کے لیے سوری دراصل مجھے اپنا پاسورڈ بھول گیا تھا جو اب درست ہوا ہے

Re: فرخان کا تعارف

Posted: Tue Jun 24, 2014 12:09 pm
by کامران خان
خوش آمدید فرحان بھائی

Re: فرخان کا تعارف

Posted: Tue Jun 24, 2014 3:50 pm
by فرخان
آپ جیسے دوستوں کا ساتھ تو بڑے عزاز کی بات ہے

Re: فرخان کا تعارف

Posted: Mon Jan 23, 2017 12:02 am
by مشعل
فرحان بھائی
خوش آمدید