دوسرا مصرع آپ بتاؤ

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
User avatar
جامی
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Tue Dec 31, 2013 6:59 pm
جنس:: مرد

دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by جامی »

بازیچہ اطفال ھے دنیا میرے آگے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

بازیچہ اطفال ہے دنیا مرے آگے
ہوتا ہے شب و روز تماشا مرے آگے


اک کھیل ہے اورنگ سلیماں مرے نزدیک
اک بات ہے اعجاز مسیحا مرے آگے

جز نام نہیں صورت عالم مجھے منظور
جز وہم نہیں ہستی اشیا مرے آگے

ہوتا ہے نہاں گرد میں صحرا مرے ہوتے
گھستا ہے جبیں خاک پہ دریا مرے آگے

مت پوچھ کہ کیا حال ہے میرا ترے پیچھے
تو دیکھ کہ کیا رنگ ہے تیرا مرے آگے

سچ کہتے ہو خود بین و خود آرا ہوں، نہ کیوں ہوں
بیٹھا ہے بت آئینہ سیما مرے آگے

پھر دیکھئے انداز گل افشانی گفتار
رکھ دے کوئی پیمانہ صہبا مرے آگے

نفرت کا گماں گزرے ہے، میں رشک سے گزرا
کیوں کر کہوں لو نام نہ ان کا مرے آگے

ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفر
کعبہ مرے پیچھے ہے، کلیسا مرے آگے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم جامی صاحب آپ پہلے ہی اس موضوع سے ایک دھاگہ بنا چکے تھے جو فعال تھا اب آپ نے ایک اور دھاگہ اسی موضوع سے بنا لیا.
بہتر یہی ہے کہ پہلے والا دھاگہ ہی آگے بڑھایا جائے.
میں اس دھاگے کو پرانے دھاگے سے ضم کر رہا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
جامی
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Tue Dec 31, 2013 6:59 pm
جنس:: مرد

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by جامی »

شکریہ بھائی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

جی تو پھر اب اگلا مصرعہ؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by منور چودری »

لو جی پھر اگلا مصرعہ کچھ یوں ہے کہ......
کیا ہوا گر میرے یاروں کی زبانیں چپ ہیں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

کیا ہوا اگر مرے یاروں کی زبانیں چپ ہیں
میرے شاہد،مرے یاروں کے سوا اور بھی ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

اور اس سے اگلا مصرعہ؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

چلئے جناب پھر آج کا مصرع میں دیتا ہوں.
ہے تو پنجابی شعر مگر کمال ہے

[center]تو ں کی جانڑیں یا ر ا میر ا[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by نورمحمد »

معنی بھی بتا دو چاند بابو . . . .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

جی اس کا مطلب یہ ہے کہ یار امیر تجھے کیا خبر
اب باقی مطلب اگلا مصرعہ خود بتا دے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
نورمحمد
مشاق
مشاق
Posts: 3928
Joined: Fri Dec 03, 2010 5:35 pm
جنس:: مرد
Location: BOMBAY _ AL HIND
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by نورمحمد »

پنجابی دان . . متوجہ ہو . . . .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

کیا کوئی ہے جو یہ شعر مکمل کرے گا؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

تو کی جانڑیں یار امیرا
روٹی بندہ کھا جاندی اے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

اگلا مصرعہ

اس کے ایفائے عہد تک نہ جئے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:تو کی جانڑیں یار امیرا
روٹی بندہ کھا جاندی اے
بہت خوب شعیب بھیا.

[center][successbox]تو کی جانڑیں یار امیرا
روٹی بندہ کھا جاندی اے[/successbox][/color][/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:اگلا مصرعہ

اس کے ایفائے عہد تک نہ جئے
[center]اُس کے ایفائے عہد تک نہ جئے
عمر نے ہم سے بے وفائی کی
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by پپو »

لیں جناب مجھے تو اس تھریڈ کی خبر ہی آج ملی ہے

میرا مصرعہ بھی حاضر ہے

""اُسے میری موت کا تو ذرا بھی ملال نہیں ""
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

پپو wrote:لیں جناب مجھے تو اس تھریڈ کی خبر ہی آج ملی ہے

میرا مصرعہ بھی حاضر ہے

""اُسے میری موت کا تو ذرا بھی ملال نہیں ""
یار اس کا دوسرا مصرعہ تو گوگل کو بھی نہیں معلوم ... c;om;pu;te;r;beat
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

کہیں‌یہ پپو بھیا کا اپنا شعر ہی نا ہو.
شاید بہت کم لوگوں کو پتہ ہو کہ پپو ڈاکٹر ایک شاعر بھی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو شاعری”