دوسرا مصرع آپ بتاؤ

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

یاں آنکھیں مندتے دیر نہیں لگتی میری جاں
میں کان کھولے رکھتا ہوں تیرے شتاب ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

جس دھجی کو گلیوں میں لیے پھرتے ہیں طفلاں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

؟؟؟؟؟

Sent from my SM-J110F using Tapatalk
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:؟؟؟؟؟

Sent from my SM-J110F using Tapatalk
[center]جس دھجی کو گلیوں میں لیے پھرتے ہیں طفلاں
یہ میرا گریباں ہے کہ لشکر کا علم ہے[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by اریبہ راؤ »

اگلا مصرع بتا دیجئے محترم ....!!

Sent from my SM-G310HN using Tapatalk
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by اریبہ راؤ »

لفظ "مصرع" ہوتا ھے, یا " مصرعہ " ...؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

آئینہ نور wrote:لفظ "مصرع" ہوتا ھے, یا " مصرعہ " ...؟
انٹرنیٹ پر موجود لغات کے مطابق تو دونوں الفاظ درست ہیں مگر مصرع لفظ زیادہ تواتر سے درست قرار پاتا ہے.
اور میرے خیال میں‌بھی یہی درست ہے. اس اس کی دلیل میں‌یہ اشعار موجود ہیں‌جو اہل زبان کے ہیں جن کی غلطی کی گنجائش کم ہے.

[center]ولی مصرع فراق کا پڑھوں تب ، جب کہ وو ظالم
کمر سوں کھینچتگا خنجر ،چڑہاتا آستیں آوے

قدّ موزوں دیکھیے جوڑے کی بندش دیکھیے
کس قیامت کا ہے مصرع اور کیا تعقید ہے

پوشاک سفید اس کی نظر آتی ہے گلگوں
یہ رخت یہ تقطیع قد مصرع موزوں

سکھی مکھ صفحے پر تیری لکھا راقم ملک مصرع
خفی خط سوں لکھیا نازک ترے دونوں پلک مصرع

تراقد مصرع برجسنہ دیوان عالی ہے
تری یوبیت ابرو شعر استا ہے ہلالی کا

پھول کھل جائیں ابھی جو مصرع برجستہ ہو
باغ عالم میں مرا دیوان بھی اک گلدستہ ہو

فصاحت ہے ہ اک مصرع بہ قرباں
دبیر اک سمت عالم ہے ثنا خواں

وطن نو پہ مسلط ہیں یہ افراد ایسے
مصرع تازہ کی ہو جیسے کہ پامال گرہ

بے پانچ سات کے رہی راحت نہیں مجھے
خوب تضمین ہوئے مصرع ابرو دونوں

مل کے تیغ اس کے سے مصرع میرے بسم اللہ کا
ہوگیا پیدا وہ مطلع بندہ درگاہ کا[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

لیجئے اگلا مصرع

[center]مر کے حیات ِ جاوداں عشق کو مل گئی حفیظ[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اریبہ راؤ
کارکن
کارکن
Posts: 183
Joined: Tue Jun 09, 2015 3:28 am
جنس:: عورت

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by اریبہ راؤ »

جزاک اللہ .... :)
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

مر کے حیات جاوداں عشق کو مل گئی حفیظ
جی کے ہوس کو کیا ملا، مرگ دوام کے سوا

Sent from my SM-J110F using Tapatalk
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

”تمہیں اٹھکیلیاں سوجھی ہیں، ہم بیزار بیٹھے ہیں“
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

[center]نہ چھیڑ اے نکہت باد بہاری راہ لگ اپنی
تجھے اٹھکیلیاں سوجھی ہیں ہم بیزار بیٹھے ہیں
[/center]


اگلا مصرع
ایک بھی گہنا پاس نہیں تھا جب یہ چہرہ کندن تھا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
nizamuddin
ماہر
Posts: 605
Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی، پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by nizamuddin »

ایک بھی گہنا پاس نہیں تھا جب یہ چہرہ کندن تھا
سونا تن پر تب پہنا جب چاندی اتری بالوں میں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگلا مصرع
زندگی اک شمعِ روشن ہے ہوا کے سامنے
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

کون سا جھونکا بجھادے گا‘ کسے معلوم ہے
زندگی اک شمعِ روشن ہے ہوا کے سامنے

----------------------------
"کبھی ملنا، تمہارے مسئلے کا حل نکالیں گے"
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

[center]یہی ہے ناں تمہیں ہم سے بچھڑ جانے کی جلدی ہے
کبھی ملنا تمھارے مئسلے کا حل نکالے گے[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

اگلا مصرع
وفا ایک آنسو ، جفا اک تبسم
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

وفا ایک آنسو ، جفا اک تبسم
مگر دونوں اک دوسرے کے سہارے
-----------------------

اگلا مصرعہ:

گلی میں کھیلتے بچے لڑا دیئے میں نے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

[center]گلی میں کھیلتے بچے لڑا دیئے میں نے
اِسی بہانے کوئی جھانک لے دریچے سے
[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by چاند بابو »

اگلا مصرع:‌ عالی جی اب آپ چلو تم اپنے بوجھ اٹھائے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دوسرا مصرع آپ بتاؤ

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:[center]گلی میں کھیلتے بچے لڑا دیئے میں نے
اِسی بہانے کوئی جھانک لے دریچے سے
[/center]

غلط :rock: :rock: :rock:
Post Reply

Return to “اردو شاعری”