Page 1 of 1

سبھی آمین کہو

Posted: Thu Jan 02, 2014 8:35 am
by جامی
یا اللہ
میرے
وطن
کو
تمام
آفات
و
بلیات
سے
محفوظ
فرما
آمین
‏(جامی)

Re: سبھی آمین کہو

Posted: Thu Jan 02, 2014 11:01 am
by علی خان
آمین ثمہ آمین.

جامی صاحب .
آپ نے ابھی تک اپنا تعارف نہیں کرایا . آپ سے درخواست ہے. کہ تعارف کے زمرے میں اپنا تعارف کرائیں. تاکہ بات چیت میں آسانی رہے.

Re: سبھی آمین کہو

Posted: Thu Jan 02, 2014 6:12 pm
by چاند بابو
آمین ثم آمین.

واقعی جامی صاحب آپ کو چاہئے اپنا کوئی تگڑا سا تعارف کروا دیں تاکہ ہم بھی تو جانیں آپ کون ہیں.

Re: سبھی آمین کہو

Posted: Fri Jan 03, 2014 3:21 pm
by افتخار
آمین

Re: سبھی آمین کہو

Posted: Thu Jan 09, 2014 11:44 am
by بلال احمد
ثم آمین،