نعت پاک {صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم }

اس ہستی کی زندگی کے اہم پہلو
Post Reply
User avatar
جامی
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Tue Dec 31, 2013 6:59 pm
جنس:: مرد

نعت پاک {صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم }

Post by جامی »

میں اپنے کلام سے ""نعت پاک ""کے دو شعر تمام ادباءاور عشاق کی نظر کرتا ھوں

تڑپ نے دل کو آبلہ اور آنکھ کو نم کر رکھا ھے
جب سے عشق کی چوکھٹ پے میں نے سر رکھا ھے

بے طلب دنیاسے ہوا،وہ منگتا بھی کیامنگتا ھے
جس کے دامن کو میری سرکار نے بھر رکھا ھے

جامی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نعت پاک {صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم }

Post by چاند بابو »

بہت خوب محترم جامی صاحب بہت خوبصورت نعتیہ کلام شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: نعت پاک {صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم }

Post by میاں محمد اشفاق »

ماشااللہ بہت ہی خوبصورت کلام ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
جامی
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Tue Dec 31, 2013 6:59 pm
جنس:: مرد

Re: نعت پاک {صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم }

Post by جامی »

شکریا سر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نعت پاک {صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم }

Post by چاند بابو »

جامی صاحب شکریہ ایسے لکھتے ہیں.
جیسے آپ لکھ رہے ہیں ویسے تو لگتا ہے کہ آپ کسی یاسر کو شکر پیش کر رہے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نعت پاک {صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم }

Post by افتخار »

جزاک اللہ
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نعت پاک {صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم }

Post by بلال احمد »

چلیں اگر یاسر کو شکر چلا بھی گیا تو سانوں‌کی ;) ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: نعت پاک {صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم }

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نعت پاک {صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم }

Post by چاند بابو »

بلال احمد wrote:چلیں اگر یاسر کو شکر چلا بھی گیا تو سانوں‌کی ;) ;) ;)
ارے واہ ایویں چلا گیا شکریہ ساڈا تھا اور چلا گیا یاسر کو یہ دھاندلی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نعت پاک {صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم }

Post by بلال احمد »

چلیں پھر آپ اس کے خلاف ہڑتال کردیں h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
منور چودری
مشاق
مشاق
Posts: 1480
Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
جنس:: مرد
Location: hong kong

Re: نعت پاک {صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم }

Post by منور چودری »

جزاک اللہ
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
User avatar
جامی
کارکن
کارکن
Posts: 38
Joined: Tue Dec 31, 2013 6:59 pm
جنس:: مرد

Re: نعت پاک {صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم }

Post by جامی »

خدا آپ سب کو آغوش_ رحمت میں جا بخشے(آمین)
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نعت پاک {صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم }

Post by بلال احمد »

ثم آمین
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “سیرت سرورِ کائنات”