Page 1 of 1

فوٹوشاپ پرابلم

Posted: Sun Dec 29, 2013 11:50 pm
by فاروق احمد شیخ
جناب میرا سب کو سلام۔۔۔!
مجھے فوٹوشاپ میں تصویر کے ساتھ ٹائی اور کوٹ لگانے میں مشکل پیش آ رہی ہے
برائے مہربانی کر کے راہنمائی فرمائیں
مجھے انتظار رہے گا۔

Re: فوٹوشاپ پرابلم

Posted: Mon Dec 30, 2013 1:49 am
by علی خان
آپ اپنا ای امیل ایڈریس ذاتی پیغام میں ارسال کردیں. تاکہ میں اپکو ٹائی اور کوٹ کے ساتھ پہلے سے تیار شدہ فوٹوشاپ فائل بھیج دوں. اپکو بس ٹائی اور کوٹ والی فائل کو ڈریگ کرکے اپنی تصویر کے اُوپرری سائز کرکے لگانا ہوگا. یہ بہت ہی آسان ہے.

Re: فوٹوشاپ پرابلم

Posted: Mon Dec 30, 2013 12:50 pm
by محمد شعیب
اور آپ یہ بھی کر سکتے ہیں کہ آپ نے جس تصویر پر ٹائی اور کوٹ لگانا ہے وہ اشفاق صاحب کوبھیج دیں.

Re: فوٹوشاپ پرابلم

Posted: Mon Dec 30, 2013 7:58 pm
by میاں محمد اشفاق
تا کہ اشفاق سر پہلے وہ خود پہن کہ دیکھیں اگر انہیں فٹ آ گیا تو وہ واپس آپ کو بھیج دیں گے ]:)

Re: فوٹوشاپ پرابلم

Posted: Mon Dec 30, 2013 8:24 pm
by چاند بابو
h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

Re: فوٹوشاپ پرابلم

Posted: Mon Dec 30, 2013 9:41 pm
by فاروق احمد شیخ
سر آپ کو آسان لگتا ہے لیکن مجھے تو مشکل لگتا ہے

Re: فوٹوشاپ پرابلم

Posted: Mon Dec 30, 2013 9:44 pm
by فاروق احمد شیخ
سر emailکس کو سینڈ کرنا ہے ویسے میں کر دیا ہے آپ کے نام پر

Re: فوٹوشاپ پرابلم

Posted: Mon Dec 30, 2013 10:23 pm
by چاند بابو
محترم فاروق صاحب آپ نے مجھے ای میل ایڈریس بھیج دیا ہے.
آپ جسے بھی ای میل بھیجنا چاہتے ہیں اوپر اس کے نام اور تصویر کےنیچے موجود معلومات میں سے ذاتی پیغام ارسال کریں والا لنک کلک کر کے اس پیغام میں بھیجیں گے تو متعلقہ بندے تک پیغام چلا جائے گا.

Re: فوٹوشاپ پرابلم

Posted: Tue Dec 31, 2013 1:39 am
by فاروق احمد شیخ
جی بہت بہت شکریہ