Page 1 of 1

میری پسند کی کتابیں اور ناول..

Posted: Fri Dec 27, 2013 7:09 pm
by محمد وقاص خان
ا س دھاگے میں میں مختلف قسم کی کتابیں اور ناول آپ دوستوں کے ساتھ شئیر کرو ں گا..

v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y

Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..

Posted: Fri Dec 27, 2013 8:51 pm
by چاند بابو
جی بہت بہت شکریہ ہمیں آپ کی شئیرنگ کا انتظار رہے گا.

Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..

Posted: Fri Dec 27, 2013 9:24 pm
by محمد وقاص خان
[center]خدا کی بستی
Image
[link]http://www.mediafire.com/download/b6mrb ... +by+SS.pdf[/link]
[/center]

اگر آپ کو میری پوسٹ پسند آئے تو شکریہ ضرور ادا کرے ;)

Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..

Posted: Fri Dec 27, 2013 9:50 pm
by میاں محمد اشفاق
بہت شکریہ وقاص بھائی

Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..

Posted: Sat Dec 28, 2013 2:45 pm
by محمد وقاص خان

Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..

Posted: Sat Dec 28, 2013 2:58 pm
by میاں محمد اشفاق
بہت شکریہ وقاص بھائی میں یہ کتب پڑھ چکا ہوں بہت ہی اچھی کتب ہیں.

Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..

Posted: Sat Dec 28, 2013 6:14 pm
by محمد شعیب
v;g zub;ar
اگر یہ پی ڈی ایف فارمیٹ میں ہیں تو انہیں اردو نامہ پر ایمبڈ کر دیں.

Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..

Posted: Sat Dec 28, 2013 6:24 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ وقاص بھیا.

اور جی میاں صاحب کیا اردونامہ کے کتاب گھر میں یہ کتب موجود ہیں یا نہیں.
اگر نہیں تو پھر کیوں نہیں؟؟

Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..

Posted: Sun Dec 29, 2013 1:42 pm
by افتخار
بہت شکریہ بھیا جی

Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..

Posted: Sun Dec 29, 2013 8:13 pm
by میاں محمد اشفاق
جی ماجد بھائی ان میں‌سے ایک کتاب مقدس دیوداسی تو اردو نامہ کتاب گھر میں‌موجود ہے دوسری کو پڑھنے کے بعد اپ لوڈ‌کروں گا ویسے میرے پاس پہلے سے ہی موجود ہے

Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..

Posted: Mon Dec 30, 2013 3:56 pm
by محمد وقاص خان
میرے میڈیافائر کے اکاونٹ میں سینکڑوں کی تعداد میں ہر قسم کی کتب موجود ہے کیوں آپ بھائیوں کو کسی ویب سائٹ کے لئے چاہیئے کیا؟
میری اپنی بلاگ میں بہت ساری ناول ہے اگر آپ کو چاہیئے تو کہ سکتے ہو اشفاق بھائی ؟

[link]http://www.downloadworld091.blogspot.com[/link]

Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..

Posted: Mon Dec 30, 2013 8:00 pm
by چاند بابو
جی جی بالکل کیوں‌ نہیں میاں صاحب وقاص بھائی سے رابطہ کریں فورا. :$

Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..

Posted: Mon Dec 30, 2013 9:36 pm
by محمد وقاص خان
میا ں صاحب سو رہے ہے شائد؟ :lol:

Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..

Posted: Tue Dec 31, 2013 1:39 am
by میاں محمد اشفاق
جی کیوں نہیں بھیا جی مگر آپ نے جو کتب اپ لوڈ کی ہوئی ہیں اس میں کسی اور کے نام کے واٹر مارک لگے ہوئے ہیں جو کہ مناسب نہیں ہیں انہیں ہٹانا ہو گا اور پھر سے دوبارہ سے اپ لوڈ کرنا ہو گا یا تو یہ کام آپ کر دیں یا پھر مجھے اپنے میڈیا فائر کا فولڈر کا شئیر لنک دیں جس میں سب کتب ہیں میں انہیں ڈانلوڈ‌کر لوں گا

Re: ًمیری پسند کی کتابیں اور ناول..

Posted: Sat Jan 04, 2014 7:53 am
by محمد وقاص خان
اشفاق بھائی وہ سب ناول کسی ایک فولڈر میں نہیں ہے . میں سب کو اکھٹا کرتا ہو پھر آپ سے کہ دونگا اس میں کچھ پرسنل دستاویز بھی ہے اسلئے کچھ وقت لے سکتا ہے n;a;n;a

Re: میری پسند کی کتابیں اور ناول..

Posted: Sat Jan 04, 2014 11:33 am
by میاں محمد اشفاق
جی ضرور ہمیں انتظار رہے گا ]:)

Re: میری پسند کی کتابیں اور ناول..

Posted: Mon Mar 09, 2015 1:15 pm
by محمد شعیب
کیا یہ کام رک گیا ؟