پاکستان چوتھا ون ڈے 8 وکٹس سے جیت گیا ..

کھیل کے میدان سے تازہ ترین معلومات، تبصرے اور تجزیئے ، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، باسکٹ بال، گالف، سنوکر،کبڈی، کشتی اور بہت کچھ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پاکستان چوتھا ون ڈے 8 وکٹس سے جیت گیا ..

Post by محمد شعیب »

محمد حفیظ نے ایک بار پھر ناقابل شکست 113 ناٹ آؤٹ کی اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔
اس سیریز میں یہ محمد حفیظ کی تیسری سنچری تھی. پاکستان سری لنکا کے خلاف یہ سیریز بھی جیت گیا ..

عمر گل اور سعید اجمل کی تباہ کن بالنگ. بالترتیب 3 اور 4 وکٹس لیں ..
تفصیلات اس لنک پر ملاحظہ فرمائیں.
[link]http://www.express.pk/story/210882/[/link]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پاکستان چوتھا ون ڈے 8 وکٹس سے جیت گیا ..

Post by چاند بابو »

بہت خوب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان چوتھا ون ڈے 8 وکٹس سے جیت گیا ..

Post by افتخار »

معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ،
Post Reply

Return to “کھیل کھلاڑی”