چوتھا ون ڈے، پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہوں گے

کھیل کے میدان سے تازہ ترین معلومات، تبصرے اور تجزیئے ، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، باسکٹ بال، گالف، سنوکر،کبڈی، کشتی اور بہت کچھ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

چوتھا ون ڈے، پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہوں گے

Post by محمد شعیب »

Image
ابوظہبی…پاکستان اور سری لنکا کے درمیان چوتھا ون ڈے کھیلا جائے گا۔ابوظہبی میں دونوں ٹیموں نے بھرپور تیاریاں کی ہیں۔سری لنکن ٹیم سیریز کو برابر کرنے کیلئے پْرعزم ہے۔ تاہم میچ میں کامیابی پاکستان کو سیریز کا فاتح بنادے گی۔ایک ٹیم کوفیصلہ کن برتری چاہئے تو دوسری کو سیریز میں برابری اس لے دونوں ٹیمیں فتح کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگادیں گے، واضح رہے کہ 5 ون ڈے کی سیریز میں پاکستان کو 2-1 سے برتری حاصل ہے۔
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چوتھا ون ڈے، پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہوں گے

Post by افتخار »

شعیب بھیا معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چوتھا ون ڈے، پاکستان اور سری لنکا آج مدمقابل ہوں گے

Post by چاند بابو »

معلومات بہم پہنچانے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “کھیل کھلاڑی”