دنیاکی پہلی کمرشل اسپیس فلائٹ میں 30عام افرادمفت سفرکریں گے

خلا میں جھانکئے اور دیکھئے انسان علم کی کس معراج تک جاپہنچا
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

دنیاکی پہلی کمرشل اسپیس فلائٹ میں 30عام افرادمفت سفرکریں گے

Post by محمد شعیب »

Image
میامی …خلا کے سفر پر جانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں مگر دنیا بھر سے 30خوش قسمت افراد کا یہ خواب پورا ہورہا ہے اور وہ بھی بالکل مفت۔فلو ریڈا کی اسپیس اکیڈمی کی جانب سے دنیا بھر سے 30 افراد کو نامزد کیا گیا ہے جنہیں 2015 میں مفت خلا کی سیر کروائی جائے گی۔ یہ عام افراد دنیا کی پہلی کمرشل اسپیس فلائٹ میں سفرکریں گے۔ فلوریڈا کی اسپیس اکیڈمی کی جانب سے منعقد کیے جانے والے سخت ذہنی اورجسمانی مقابلے کے بعد ان افراد کاانتخاب عمل میں آیاہے، جو بغیر کسی خرچ کے خلا کا سفر کریں گے۔
[link]http://beta.jang.com.pk/JangDetail.aspx?ID=131719[/link]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دنیاکی پہلی کمرشل اسپیس فلائٹ میں 30عام افرادمفت سفرکریں

Post by افتخار »

شعیب بھیا معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیاکی پہلی کمرشل اسپیس فلائٹ میں 30عام افرادمفت سفرکریں

Post by چاند بابو »

بہت خوب مگر جب یہ چن رہے تھے تب ہم کہاں‌ تھے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: دنیاکی پہلی کمرشل اسپیس فلائٹ میں 30عام افرادمفت سفرکریں

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:بہت خوب مگر جب یہ چن رہے تھے تب ہم کہاں‌ تھے؟؟
p:a:t:a:i
میں بھی یہی سوچ رہا تھا ...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دنیاکی پہلی کمرشل اسپیس فلائٹ میں 30عام افرادمفت سفرکریں

Post by چاند بابو »

اب سوچنے کا کیا فائدہ اب تو ان کی ٹریننگ کے مراحل بھی مکمل ہو چکے ہیں.
اب تو یہ سوچئے کہ پیسے دے کر سیر کو جانے کے لئے پیسے کیسے اکٹھے کیئے جائیں. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: دنیاکی پہلی کمرشل اسپیس فلائٹ میں 30عام افرادمفت سفرکریں

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:بہت خوب مگر جب یہ چن رہے تھے تب ہم کہاں‌ تھے؟؟
آپ تو یہی تھے مگر یہ لوگ میری منت سماجت کر رہے تھے کے آپ نے لازمی جانا ہے مگر میں نے کوئی خاص لفٹ نہی کروائی
Post Reply

Return to “سپیس سائنس”