Page 1 of 1

TP Link کو AP اور بریج موڈ میں‌استعمال کرنا سیکھیں

Posted: Tue Dec 17, 2013 8:01 pm
by محمد اسفند
TP Link کو AP اور بریج موڈ میں‌استعمال کرنا سیکھیں

یہ ویڈیو میں نے خود بنائی ہے اور پہلی دفعہ بنائی ہے اگر اس میں کوئی بھی غلطی ہوئی تو غصہ نہ کرنا( آپنا دماغ ہی خراب کرو گے میرا کچھ نہی ہو گا) ;) ;)
تو مجھے ضرور باتئیں گا



[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=Nw8iCsw8su8[/utvid]

Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میں‌استعمال کرنا سیکھیں

Posted: Tue Dec 17, 2013 8:10 pm
by محمد شعیب
ویڈیو تو نظر نہیں آ رہی. کیا یوٹیوب پر اپلوڈ کی ہے ؟

Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میں‌استعمال کرنا سیکھیں

Posted: Tue Dec 17, 2013 8:12 pm
by علی خان
اسفند میاں اس ویڈیو کو یوٹیوب کے علاوہ دوسرے ویڈیو شئیرنگ ویب سرورز پر بھی اَپ لوڈ کردیں اور انکے لنکس یہاں پر شئیر کردیں. کیونکہ یہاں پر بہت سے ایسے ممبران بھی ہیں جن کے پاس یوٹیوب اُوپن ہی نہیں ہو رہی ہے. تو اُنکی سہولت کے لئے یہ ویڈیو دوسرے سرورز پر بھی اَپلوڈ کردیں. اور یہ کام جتنی جلدی ممکن ہو. اُتنا ہی بہتر ہے.

Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میں‌استعمال کرنا سیکھیں

Posted: Wed Dec 18, 2013 9:12 pm
by محمد اسفند

Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میں‌استعمال کرنا سیکھیں

Posted: Thu Dec 19, 2013 5:27 am
by علی خان
اسفند میاں بہت بہت شکریہ.
اور اس ویڈیو میں میری تعریف کرنے کے لئے بھی بہت بہت شکریہ.

اپکی ویڈیو تو بہت اچھی ہے. چند تجاویز دینا چاہتا ہوں. وہ نوٹ کرلیں تاکہ آگے جب بھی ویڈیو بنائیں تو یہ تمام اختیاط نظر میں رکھ کر ویڈیوکو بنایا کریں.
سب سے پہلے اپکی آواز کی ٹون کم ہے. اسکو تھوڑاسا اُونچا رکھا کریں. دوسری بات زبان تھوڑا سا تیز چلائیں.

ویڈیو میں ایک وضاحت رہ گئی ہے. کہ بریج موڈ میں چینل بھی لازم ایک رکھنا ہوگا. ایک جگہ میں وضاحت کر دی ہے. مگر جہاں پر تمام سیکورٹی اور دوسری باتوں کی وضاحت کر رہے تھے وہاں پر پھر چینل کی بات رہ گئی ہے. اسکے میک ایڈریس کو ہارڈوئیر ایڈریس بھی کہتے ہیں . باقی میری نظر میں اپکی ویڈیو ایک اچھی شروعات ہے.وقت کے ساتھ ساتھ اسمیں نکھار آئے گا انشاءاللہ

Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میں‌استعمال کرنا سیکھیں

Posted: Thu Dec 19, 2013 8:41 pm
by محمد اسفند
اشفاق علی wrote:اسفند میاں بہت بہت شکریہ.
اور اس ویڈیو میں میری تعریف کرنے کے لئے بھی بہت بہت شکریہ.

اپکی ویڈیو تو بہت اچھی ہے. چند تجاویز دینا چاہتا ہوں. وہ نوٹ کرلیں تاکہ آگے جب بھی ویڈیو بنائیں تو یہ تمام اختیاط نظر میں رکھ کر ویڈیوکو بنایا کریں.
سب سے پہلے اپکی آواز کی ٹون کم ہے. اسکو تھوڑاسا اُونچا رکھا کریں. دوسری بات زبان تھوڑا سا تیز چلائیں.

ویڈیو میں ایک وضاحت رہ گئی ہے. کہ بریج موڈ میں چینل بھی لازم ایک رکھنا ہوگا. ایک جگہ میں وضاحت کر دی ہے. مگر جہاں پر تمام سیکورٹی اور دوسری باتوں کی وضاحت کر رہے تھے وہاں پر پھر چینل کی بات رہ گئی ہے. اسکے میک ایڈریس کو ہارڈوئیر ایڈریس بھی کہتے ہیں . باقی میری نظر میں اپکی ویڈیو ایک اچھی شروعات ہے.وقت کے ساتھ ساتھ اسمیں نکھار آئے گا انشاءاللہ
بہت بہت شکریہ میں نے باتیں نوٹ کر لی ہیں‌.آگے سے دھیان رکھوں گا
آپ نے کون سا سوفٹ ویر استعمال کیا تھا ویڈیو بنانے کلیے

Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میں‌استعمال کرنا سیکھیں

Posted: Thu Dec 19, 2013 10:08 pm
by علی خان
Camtasia Studio 8.2

Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میں‌استعمال کرنا سیکھیں

Posted: Thu Dec 19, 2013 11:13 pm
by محمد اسفند
اشفاق علی wrote:Camtasia Studio 8.2
میرے پاس بھی یہی ہے آپ نے آوٹ پٹ کون سا استعمال کیا ہے میں نے 420 والا استعمال کیا تھا اس نے ہی 20 منٹ لگا دیے تھے سیو کرنے میں جبکہ میر پاس 3 جی بی کی ریم ہے

Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میں‌استعمال کرنا سیکھیں

Posted: Mon Dec 23, 2013 12:43 pm
by ارم
یو ٹیوب کے علاوہ باقی سرورز پر بھی اپ لوڈ کر دیں شکریہ

Re: TP Link کو AP اور بریج موڈ میں‌استعمال کرنا سیکھیں

Posted: Mon Dec 23, 2013 3:44 pm
by علی خان
ارم wrote:یو ٹیوب کے علاوہ باقی سرورز پر بھی اپ لوڈ کر دیں شکریہ
ارم صاحبہ وہ تو اُس نے کب کی دوسرے ویب سرورز پر اَپ لوڈ کر رکھی ہیں. مگر ہا ں یہ ہے کہ اُنکے لنک یہاں پر ویسے ہی شئیر کئے گئے ہیں. اپکو ان لنکس پر کلک کرکے اِس ویڈیو کو اسکے اپنے سرور پر ملاحظہ کرنا ہوگا.
اُمید ہے آپ ایسا ہی کریں گی.