دھاگہ کے ٹائیٹل میں کم الفاظ کی جگہ،

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

دھاگہ کے ٹائیٹل میں کم الفاظ کی جگہ،

Post by عرفان حیدر »

سلام،

جناب ایڈمن،
میں اپنے دھاگوں کے عنوان کو معنی خیز لکھنے کی ناکام کوشش کررہا ہوں. عنوان کی جگہ اسوقت بہت کم رکھی گئی ہے اور اسمیں سے الفاظ کٹ جاتے ہیں.
مثال کے طور پر پہلے میرے دھاگے کا عنوان تھا "Excel کی کلاس نمبر 2 (یوزر انٹر فیس اور کچھ اصلاحات)"
اسکو جب تبدیل کرنے کی کوشش کی تو یہ رہ گیا‌ "Excel 2003کی کلاس نمبر 2 (یوزر انٹر فیس اور کچھ اصلاحات) ، ا"
جبکہ اصل عنوان جو میں لکھنا چاہ رہا تھا وہ یہ تھا "Excel 2003کی کلاس نمبر 2 (یوزر انٹر فیس اور کچھ اصلاحات) ، از عرفان حیدر"

براہ مہربانی میری اس مشکل کو حل کردیں.

وسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دھاگہ کے ٹائیٹل میں کم الفاظ کی جگہ،

Post by چاند بابو »

میرے خیال میں ٹائٹل کے لئے زیادہ سے زیادہ الفاظ کی حد مناسب ہے.
Excel 2003کی کلاس نمبر 2 (یوزر انٹر فیس اور کچھ اصلاحات)
یہ ٹائٹل بہترین الفاظ کی حد پر مشتمل ہے. کیونکہ ٹائٹل میں صرف ٹائٹل ہی آنا چاہئے اس میں ڈسکرپشن لکھنا مناسب نہیں ہے اس لئے الفاظ کی یہ حد بالکل مناسب ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عرفان حیدر
دوست
Posts: 208
Joined: Wed Apr 16, 2008 10:17 am
جنس:: مرد
Location: Karachi
Contact:

Re: دھاگہ کے ٹائیٹل میں کم الفاظ کی جگہ،

Post by عرفان حیدر »

سلام،

چاند بابو، اردو میں جب الفاظ لکھے جاتے ہیں تو وہ آپس میں مل کر کم جگہ گھیرتے ہیں مگر الفاظ تو اتنے ہی لگتے ہیں کہ جو جگہ مختص کی گئی ہوتی ہے وہ کم پڑ جاتی ہے.
اگر موجودہ تعداد جو کہ 60 کے قریب ہے کو 80 کے قریب کردیا جائے تو میری یہ پریشانی حل ہو جائے گی.
رہی ٹائٹل میں ڈسکپرشن تو وہ میں ویسے بھی نہیں لکھ سکتا، موضوع ہی اسقدر طویل ہوتا ہے کہ انگلیاں دکھ جائیں.

وسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دھاگہ کے ٹائیٹل میں کم الفاظ کی جگہ،

Post by چاند بابو »

چلئے دیکھتے ہیں اس ضمن میں‌ کیا کیا جا سکتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”