Page 1 of 1

میرا تعارف

Posted: Mon Dec 02, 2013 10:49 am
by Qurban_ali
a.a
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میرا نام قربان علی ہے میں فسٹ ائیر کا طالب علم ہوں اور اس فارم پہ نیا ہوں شکریہ

Re: میرا تعارف

Posted: Mon Dec 02, 2013 5:57 pm
by اضواء
w.a
محترم " Qurban_ali " صاحب کو

اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پر ہم آپ کودل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں

Re: میرا تعارف

Posted: Tue Dec 03, 2013 8:00 am
by رضی الدین قاضی
Qurban_ali wrote:a.a
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے میرا نام قربان علی ہے میں فسٹ ائیر کا طالب علم ہوں اور اس فارم پہ نیا ہوں شکریہ

و علیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

اللہ رب العزت کے فصل و کرم سے ہم سب خیریت و عافیت سے ہیں

آپ سنایئے قربان بھائی

اردو نامہ کی رکنیت حاصل کرنے پر مبارک بادی قبول کیجیئے

امید کرتا ہوں آپ بلا ناغہ یہاں تشریف لایا کریں گے

Re: میرا تعارف

Posted: Tue Dec 03, 2013 8:04 am
by چاند بابو
محترم قربان علی صاحب آپ کو اردونامہ کی خوبصورت محفل میں شمولیت کے موقع پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.

Re: میرا تعارف

Posted: Tue Dec 03, 2013 10:18 am
by میاں محمد اشفاق
محترم قربان علی صاحب ہم آپ کو اردونامہ کی خوبصورت محفل میں شمولیت کے موقع پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں ]:)