Page 1 of 1

barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے

Posted: Sat Nov 30, 2013 12:40 pm
by محمد شعیب
فورم کے دوستوں سے درخواست ہے کہ اگر کسی کو barcode inventory کے بارے میں معلومات ہوں تو فورا بتلائے. مجھے اپنے شاپنگ سنٹر کے لئے ایک بارکوڈ ریڈر خریدنا ہے اور اس کے ساتھ کوئی اچھا سا سوفٹ وئر چاہئیے. جس میں کلوزنگ کے وقت کا سٹاک فورا معلوم ہو سکے. اور روزانہ کا منافع بھی آسانی سے معلوم ہو. ذرا جلدی کریں ..

Re: barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے

Posted: Sat Nov 30, 2013 12:58 pm
by محمد شعیب
میں نے گوگل چاچو سے پوچھا تو انہوں نے inFlow Inventory کے نام سے ایک فری سوفٹ وئر دیا.اس کا ڈاؤنلوڈ لنک [link]http://download.cnet.com/inFlow-Invento ... 72674.html[/link] یہ ہے. کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہیں ؟

Re: barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے

Posted: Sun Dec 01, 2013 10:32 am
by میاں محمد اشفاق
محمد شعیب wrote:میں نے گوگل چاچو سے پوچھا تو انہوں نے inFlow Inventory کے نام سے ایک فری سوفٹ وئر دیا.اس کا ڈاؤنلوڈ لنک [link]http://download.cnet.com/inFlow-Invento ... 72674.html[/link] یہ ہے. کسی کو اس کے بارے میں معلومات ہیں ؟
شعیب بھائی اسکے کچھ ٹیٹوریل یو ٹیوب پر بھی موجود ہیں آپ وہاں سے بھی ملاحضہ کریں، اگر پسند نہ آیا تو اور بھی دیکھے جا سکتے ہیں

یہاں پر بہترین 5 انوینٹری سافٹ ویر کی ڈیٹیل ہیں ساتھ میں ڈاونلوڈ لنک بھی،

یہاں پرکلک بھی دیکھیں

Re: barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے

Posted: Sun Dec 01, 2013 2:20 pm
by محمد شعیب
بہت بہت شکریہ میاں صاحب
میں نے inFlow کا ٹیوٹوریل بھی ڈاؤنلوڈ کرنا شروع کر دیا ہے. اور ٹاپ 5 فری انوینٹری سوفٹ وئرز میں سے ایک ہے. میرے خیال سے یہی صحیح ہے.

Re: barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے

Posted: Thu Dec 05, 2013 6:43 pm
by محمد شعیب
کیا کسی نے inFlow استعمال کیا ہے؟ میں نے کچھ باتیں معلوم کرنی ہیں.

Re: barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے

Posted: Thu Dec 05, 2013 8:00 pm
by چاند بابو
n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a

Re: barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے

Posted: Tue Dec 17, 2013 7:50 pm
by محمد شعیب
میں اس بارے میں کافی معلومات اکٹھی کر چکا ہوں. اب سوچ رہا ہوں کہ بار کوڈ انونٹری سسٹم کے بارے میں ایک مضمون اردو نامہ پر پوسٹ کروں. تاکہ گوگل پر سرچ کرنے والوں کی مدد ہو سکے.

Re: barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے

Posted: Tue Dec 17, 2013 8:14 pm
by علی خان
ماشاء اللہ بہت ہی زبردست سوچ ہے. میری طرف سے ایڈوانس میں بہت بہت شکریہ قبول کیجئے. اپکی اس پوسٹ کا میں منتظر رہونگا. انشاءاللہ

Re: barcode inventory کا مکمل سیٹ اپ چاہئیے

Posted: Tue Dec 17, 2013 8:35 pm
by محمد شعیب
ابتداء تو کردی ہے. اب آگے دیکھیں کیا ہوتا ہے.
پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں