داستان ایمان فروشوں کی از التمش

اردو زبان میں لکھے جانے والے شہکار ناول، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

داستان ایمان فروشوں کی از التمش

Post by میاں محمد اشفاق »

داستان ایمان فروشوں کی از التمش ! مکمل ناول
اسلامی دنیا کے ایک عظیم مجاہد کی داستان حیات پر مبنی تاریخی ناول حاضر خدمت ہے امید ہے آپ سب کو پسند آئے گا میں نے اسکے سارے حصے ایک ہی جگہ کر دیئے ہیں
اور اب یہ اردو نامہ کتاب گھر میں موجود ہے ڈانلوڈ کیجئےاور ایمان کو تازہ کیجئے !
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: داستان ایمان فروشوں کی از التمش

Post by اضواء »

بہت خوب ..شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: داستان ایمان فروشوں کی از التمش

Post by چاند بابو »

بہت خوب.
شئیرنگ کا بہت شکریہ میاں‌صاحب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: داستان ایمان فروشوں کی از التمش

Post by محمد شعیب »

بہترین شئرنگ ہے. یہ کتاب آج سے تقریبا 16 سال قبل پڑھی تھی ...
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: داستان ایمان فروشوں کی از التمش

Post by چاند بابو »

بالکل شعیب بھیا واقعی بہترین کتاب ہے میں نے بھی تقریبا اتنے برس پہلے ہی پڑھی تھی مگر ابھی پچھلے سال پھر سے پڑھی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “اردو ناول”