Page 1 of 1

پنک ہلر جھیل آسڑیلیا،

Posted: Mon Nov 18, 2013 12:30 pm
by افتخار
[center]Lake Hillier is a pink-colored lake on Middle Island, the largest of the islands and islets that make up the Recherche Archipelago, Western Australia. From above the lake appears a solid bubble gum pink. It is such a significant distinguishing feature of the archipelago that air passengers often crane their necks to take a glimpse of it.[/center]

[center]Image[/center]
[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

Re: پنک ہلر جھیل آسڑیلیا،

Posted: Mon Nov 18, 2013 7:28 pm
by چاند بابو
بہت بہت شکریہ محترم شئیرنگ نہایت اچھی ہے مگر تب بہت ہی زیادہ اچھی ہوتی اگر اردو تحریر کے ساتھ ہوتی.

Re: پنک ہلر جھیل آسڑیلیا،

Posted: Mon Nov 18, 2013 7:31 pm
by چاند بابو
یہ جھیل ویسٹرن آسٹریلیا میں مڈل آئی لینڈ پر ہے اور اس کا پانی قدرتی طور پر پنک کلر کا ہے لیکن بالکل صاف اور انسانی صحت کے لیے بالکل ٹھیک ہے. سمندر کے نیلے پانیوں سے چند قدم کے فاصلے پر موجود یہ جھیل قدرتی طور پر پنک کلر کے پانی لیئے ہوئے ہے اور آج تک اس کے پانے کے اس رنگ کی اصل وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے کچھ سائنسدانوں‌کا خیال ہے کہ پانی کا یہ رنگ اس پانی میں موجود سوڈیم بنزویٹ یا بیکنگ سوڈا کی وجہ سے ہے جو قدرتی طور پر اس میں موجود ہے اور ایک اور تھیوری کے مطابق اس کا پانی نمک کے ذرات میں پائی جانے والی سرخی کی بنا پر سرخ بنا ہے مگر درحقیقت اس کے بارے میں کوئی بھی ٹھوس ثبوت موجود نہیں ہے. یہاں یہ بات دلچسپی کی حامل ہے کہ اس کے پانی کو قدرتی نیلا، ہرا حتی کہ براؤن رنگ دینے کی کوششیں بھی ناکام ہوئی ہیں اور یہ پانی اپنے اصلی پنک رنگ میں برقرار ہے.

Re: پنک ہلر جھیل آسڑیلیا،

Posted: Mon Nov 18, 2013 11:24 pm
by اضواء
v;g zub;ar شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ

Re: پنک ہلر جھیل آسڑیلیا،

Posted: Tue Nov 19, 2013 10:46 am
by افتخار
استاد جی بہت شکریہ
میں نے یہ بھی سوچا تھا کہ اردو نامہ میں اردو سے وضاحت کر دو لیکن جب پوسٹ کرنے لگا تو اس وقت میرے دماغ سے نکل گیا،
آپکا پھر سے شکریہ،

Re: پنک ہلر جھیل آسڑیلیا،

Posted: Tue Nov 19, 2013 11:05 am
by اضواء
چلو مشکل نہیں ;fl;ow;er; اب یاد آگیا نا :P