Page 1 of 1

ہم اسکے ہیں از امجد اسلام امجد

Posted: Fri Nov 15, 2013 4:09 pm
by میاں محمد اشفاق
ہم اسکے ہیں از امجد اسلام امجد![center]Image[/center][center]حد سے توقعات زیادہ کیئے ہوئے
بیٹھے ہیں دل میں اک ارادہ کیئے ہوئے

اس دشت بے وفائی میں جائیں کہ کہاں ہم
ہیں اپنے آپ سے کوئی وعدہ کئے ہوئے

دیکھو تو کتنے چین سے! کس درجہ مطمئن
بیٹھے ہیں ارض پاک کو آدھا کئے ہوئے[/center]


خوبصورت شاعری کا مجموعہ ڈانلوڈ کرنے کے لئے اردو نامہ کتاب گھر میں تشریف لایئے
کتاب ڈانلوڈ کرنے کے لئے کلک کریں

Re: ہم اسکے ہیں از امجد اسلام امجد

Posted: Thu Dec 26, 2013 7:05 pm
by محمد وقاص خان
بھائی میاں محمد اشفاق صاحب کیسے ہو؟

امجد اسلام امجد کا ایک شعر ہے "سمندروں کی سفر پہ نکلوں تو اس جزیرے پہ بھی ٹہر کے دیکھنا " بس مجھے صرف یہی یاد ہے اگر یہ غزل یہ صرف یہ شعر بھی مل جائے تو آپ سب کی بہت مہربانی ہوگی ...

میں اس فورم پہ نیا ہو اگر چہ میں نے بہت سے فورم استعمال کئے ہے لیکن اس فورم کی ہر چیز اردو میں ہے جس کی وجہ سے کافی مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے لیکن انشاءاللہ مجھے امید ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ سب ٹھیک ہو جائے گا...

Re: ہم اسکے ہیں از امجد اسلام امجد

Posted: Thu Dec 26, 2013 11:51 pm
by میاں محمد اشفاق

Re: ہم اسکے ہیں از امجد اسلام امجد

Posted: Fri Dec 27, 2013 12:19 pm
by محمد وقاص خان
شکریہ جناب