اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

ماجد بھائی میاں صاحب نے میرے خیال میں صرف ٹیکسٹ کو کاپی کیا ہے.
میاں صاحب یہاں پر مسئلہ ٹیکسٹ میں نہیں ہوتا، مسئلہ یہاں پر بیک گراونڈ کو اُسی بٹن کے ساتھ لگانے میں آتا ہے. اور اِسی پر ہی تو ہماری اتنی مغز ماری ہو رہی ہے. چلیں آپ کوشش کرلیں، میں بھی ایک اور کوشش کرتا ہوں لیکن انشاءاللہ کل.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

سر جی یہ مکمل بٹن ہی ہیں آپ کو شائد اسکی سمجھ ہی نہیں آآ رہی اگر ٹیم ویور آن کریں تو میں آپ کے پاس ہی کر دیتا ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

نہیں میاں صاحب .! ہمیں اسطرح کے بٹن نہیں درکار بلکہ جس طرح کے بٹن اپکو میری طرف سے موصول ہوئے ہیں. ہمیں اُسی طرح کے ہی بٹن درکا ر ہیں. اس لئے آپ کوشش کریں کہ اُسی طرح کے بٹن بنا دیں.کیونکہ فورم بس یہی بٹن ہی سپورٹ کرتا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

سر جی آپ کو کس قسم کے بٹن درکار ہیں میرا مطلب کے اسکی ایکسٹینشن کیا ہو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

ان تمام کی ایکسٹینشن گیف اور یا پھر پی این جی میں ہوں. مگر انکے بیک گرانڈ میں یہ بٹن بھی ہونے چاہیئے . البتہ بٹن کے سائڈ میں اسکی باہر بیک گرانڈ دکھائی نہ دے. اور اسکے علادہ انکی کلر کوالٹی بھی خراب نہ ہو.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

Image

یہ دیکھیں اسی ٹائپ کا چاہیئے آپ کو
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

بالکل بالکل . اسی طرح کے ہی سارے بٹن درکا ر ہیں . مگر انکے نام 1. 2، 3 نہیں جو جس بٹن کا اصلی نام ہے. انکو بھی وہی نام دینے کی کوشش کرو. یہ والے نام دے کر تو تم پھر سے کام کو مشکل کر رہے ہوں. اس پر بھی اسکے ساتھ ساتھ توجہ دو.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

ہاہاہاہا ابھی کر دیتا ہوں یہ ٹیسٹ رپورٹ تھی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

اور ہاں میاں صاحب یہ مجھے Gif فارمیٹ میں چاہئیں ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

ابھی کام کیا ہے. میاں صاحب انشاءاللہ میرے نظر میں یہ کام کر جائینگے. ابھی بس ماجد بھائی کا انتظار ہے کہ وہ اگر اپنی رائے دیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

ان کو میں نے رات ہی میں بھیج دیئے تھے اب پتہ نہیں انہوں نے دیکھے یا نہیں .
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

سر جی کام تو کل ہی فائنل کر کے میں نے بھیج دیا تھا مگر آپ لوگ سمجھے ہی نہیں اسے،یہ کام ذیادہ سے ذیادہ 20 منٹ تک کا تھا میرا ای میل کل اوپن نہیں ہو رہا تھا جس کی وجہ سے میں انہیں رینم نہیں کر سکا ورنہ کل ہی اردو نامہ پر پوسٹ کر دیتا.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب میاں صاحب آپ کا بھی بہت بہت شکریہ بٹن بہترین ہو گئے ہیں اور لگا بھی دیئے گئے ہیں.
اس کے علاوہ آج بہت سارا کام کیا ہے اور فورم میں مزید اتنی تبدیلیاں کی ہیں کہ میں اکتا ہی گیا ہوں.
ان میں سے بڑی تبدیلی جو آپ لوگوں کے کام کی ہے وہ یہ ہے کہ کچھ دوستوں کی شکایات کے پیشِ نظر فوری جواب کے ایڈیٹر کو بھی بدل دیا گیا ہے اور اب اس میں مسکانیں اور بٹن بھی شامل کر دیئے گئے ہیں.

اب میرے خیال میں سارا کام مکمل ہو ہی چکا ہے.

کیا خیال ہے آپ لوگوں کا؟

اشفاق بھیا اور میاں اشفاق صاحب آپ دونوں دوست اگلے دو دن اردونامہ کے چپے چپے کو چھان ماریں اور اس میں ایررز تلاش کریں اور وہ تمام ایررز مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے بھیج دیں تاکہ میں ان کا جائزہ لے سکوں (صرف ذاتی پیغام کے ذریعے)

میاں صاحب یاد رہے کہ صرف ایررز بھیجنے ہیں تجاویز نہیں تجاویز رکھو اپنے پاس. :P

اگلے دو دن میں چھٹی پر ہوں‌ گا اور اگر کوئی ایرر آیا تو آپ لوگ اسے خود ہی فیس کریں گے کیونکہ میں گاؤں جا رہا ہوں وہاں انٹرنیٹ نہیں ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

اس کے علاوہ رنگوں کی پٹی کو ایڈیٹر سے ہٹا کر اس کے لئے اوپر فونٹ سائز کے ساتھ ایک باکس شامل کر دیا گیا ہے جس میں رنگ کھلیں گے.
اس کے بالکل ساتھ میں سپیشل کریکٹرز کا باکس ہے جس کے ذریعے اپنی پوسٹ میں کوئی بھی سپیشل کریکٹر شامل کیا جا سکتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

اس کے علاوہ بے شمار چھوٹے چھوٹے کوڈز بیک انڈ میں شامل کیئے گئے ہیں جن سے فورم کی ورکنگ میں کئی گنا بہتری آئے گی.

→→→کیسا رہا پھر آج کا کام←←←
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

ایریر والے کاموں میں میں مدخل نہیں ہوتا البتہ تب تک میں بہت کچھ سوچ کر رکھوں گا آپ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ کام مکمل ہو گیا بھئیا ابھی بہت کچھ ہے اگر کہیں تو ابھی گنوا دوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

میاں صاحب . ماجد بھائی تو کہہ کر گئے ہیں کہ ذاتی پیغام .

تو پھر کیا خیال ہے. یہ سب جو اپکی نظر میں ہے. انکو ذاتی پیغام میں بھیج دیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

بھیج دیں سر جی میرے خیال میں تو ابھی بہت کچھ باقی ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

مثال کے طور پر؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”