اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

اشفاق علی wrote:جی ماجد بھائی .
آپ خود ہی ملاحظہ کرلیں. اور باقی میں ایک اور سکرین شارٹ یہاں پر شامل کر رہا ہوں. میں چاہتا ہوں. کہ اگر نئے مراسلے والے ٹیبل کو اسطرح ترتیب دیا جائے. تو میری نظر میں یہ اور بھی خوبصورت نظر آئے گا. ایک تو میں نے اسمیں نئے مراسلے والے پوسٹ کے ٹیکسٹ سائز کو تھوڑا سا بڑا کر دیا ہے. اور اسکے علاوہ ویہ صفحہ نمبر1،2 والی ٹیکسٹ کی جگہ کو بھی تھوڑا سا تبدیل کر دیا ہے.

Image

اور یہ رہا وہ ایڈیٹ سکرین شارٹ

Image
بہت شکریہ اشفاق بھیا.
ویسے آپ کے کمپیوٹر کی اسکرین ریسولیوشن بہت زیادہ ہے عام طور پر یوزر 1024 ضرب 768 سے آگے کم ہی جاتے ہیں.
بہرحال پھر بھی فانٹ سائز 12 سے 16 کر دیا گیا ہے. اب دوبارہ چیک کیجئے اگر ٹھیک ہے تو ٹھیک ہے اور اگر نہیں ٹھیک تو بھی ٹھیک ہے. :P
دوسری بات صفحات کو ٹائٹل کے سامنے لانے والی بات تو پہلی بات کہ میں اس میں ناکام ہو گیا ہوں، ہو سکتا ہے کہ تھوڑی مغز ماری کے بعد کامیاب ہو بھی جاؤں مگر جب میں نے نتیجہ چیک کرنے کے لئے اردونامہ ریفریش کیا تو ذہن میں آیا کہ ہر ایک کی اسکرین اتنی بڑی نہیں ہو گی اور نا ہی ہر ایک کی ریسولیوشن اتنی زیادہ ہو گی. اور جب لمبے ٹائٹل آئیں گے تو ایک ہی لائن میں موجود دونوں چیزیں آپس میں یا تو گڈ مڈ ہو جائیں گی اور یا پھر دوسری لائن پر چلی جائیں گی جس سے بات وہیں کی وہیں رہ جائے گی اس لئے معزرت کہ یہ کام نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

ماجد بھائی .
آپکی بات بھی ٹھیک ہے کہ ہر ایک یوزر کی سکرین ریزالوشن اتنی زیادہ نہیں ہوگی. مگر یہ بھی ہے کہ ہر ایک پوسٹ میں لکھائی اتنی زیادہ نہیں ہوتی ہے. اور ان صفحات والے مسئلے کے لئے اگر ایک اور کالم یہاں پر شامل کر دیا جائے اور یہ اسمیں ڈال دیا جائے تو کیا خیال ہے. اصل میں اس سارے مسئلے میں میری عرض یہ ہے کہ ان Rowsکی چوڑائی کو تھوڑا سا کم کر دیا جائےجو پہلے ہی زیادہ ہے. میراخیال ہے آپ ایک بار کوشش کریں ہو سکتا ہے ، اپکو بھی پسند آجائے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

اشفاق علی wrote:اب ماجد بھائی نئے مراسلے والے پیج میں موضوعات کے فانٹ سائز پر توجہ دیں. انکا سائز اور اسکے علاوہ " پیش منظر، ارسال ، منسوخ " ان بٹن کے سائز کو بھی تھوڑا سا بڑا کردیں. تاکہ بٹن میں موجود لکھائی کو اور واضح انداز میں دیکھا جا سکے.
اور " اس تحریر میں ترمیم کی وجہ:" والے الفاظ کے سامنے والے ٹیکسٹ بکس میں لکھائی انگلش میں ہے. اس کے لئے بھی کچھ کریں فرصت میں.
لیجئے جناب آپ کی ہدایات کے عین مطابق تمام مطلوبہ کام کر دیئے گئے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

آج کی پیش رفت:
  • فورم لسٹ پیج (یعنی نئے ، فعال، اور آپکے مراسلے والے صفحات) میں‌ ٹیکسٹ سائز میں ترامیم
  • ہیڈرمیں فورم لوگو کے ساتھ موجود فورم کے نام اور اس کی تفصیلات کے کالم کی الائنمنٹ اور جگہ کی درستگی.
  • تصاویر کو آٹو ری سائز کرنے کے موڈ کو فعال بنانا اور سیٹنگ کی درستگی
  • واپس اوپر جانے والے ہائیپر لنک موڈ کی درستگی
  • ایڈیٹرز کے بٹن کے فانٹ سائز میں تبدیلی.
  • ہیڈر میں‌ موجود تلاش باکس کی درستگی.
  • ہیڈر میں‌ موجود لنکس کی الائنمنٹ اور فانٹس کی درستگی.
  • اس کے علاوہ اور چھوٹی چھوٹی بے شمار تبدیلیاں جو اب یاد نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

کیا بات ہے ماجد بھائی اپکی. بہت بہت شکریہ ...
اپ بہت اچھے جا رہیں ہیں. ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپکو اور اُردونامہ کو نظربد سے بچائے . آمین
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

ماجد بھائی یہاں اس نئے فورم میں بھی وہی مسئلہ ہے. مطلب ٹائپنگ والے الفاظ کا غائب ہونا.
میں DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں والے پوسٹ میں جواب پوسٹ کر رہا تھا. تو جب جواب پوسٹ کردیا تو وہ آدھا غائب تھا. اور باقی موجود تھا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by اضواء »

اللھم آمین ... میں بھی آپ سب کیلئیے دعاء کر تی رہی ہوں ...بہت ہی اچھے جارہے ہو...

صاف اور شفاف شاندار اور زبردست اردو نامہ ہے ہمارا ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

اشفاق علی wrote:ماجد بھائی یہاں اس نئے فورم میں بھی وہی مسئلہ ہے. مطلب ٹائپنگ والے الفاظ کا غائب ہونا.
میں DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں والے پوسٹ میں جواب پوسٹ کر رہا تھا. تو جب جواب پوسٹ کردیا تو وہ آدھا غائب تھا. اور باقی موجود تھا.
[center][img]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

اشفاق علی wrote:ماجد بھائی یہاں اس نئے فورم میں بھی وہی مسئلہ ہے. مطلب ٹائپنگ والے الفاظ کا غائب ہونا.
میں DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں والے پوسٹ میں جواب پوسٹ کر رہا تھا. تو جب جواب پوسٹ کردیا تو وہ آدھا غائب تھا. اور باقی موجود تھا.
[center]Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image[/center]

جی چاہتا ہے کہ یا اپنا یہ حال کر لوں یا کسی اور کے ساتھ یہی معاملہ کر لوں.
ارے اشفاق بھیا آپ نے تو میرے سارے کیئے کرائے کا ستیاناس کر دیا.
ابھی تو خوشیاں منانے کی تیاریاں ہی ہو رہی ہیں اور آپ نے یہ بتا دیا.
ویسے مذاق کر رہا تھا.

اچھا ایک بات تو طے ہو گئی کہ یہ مسئلہ اردونامہ کا نہیں بلکہ پی ایچ پی بی بی یا اردو ایڈیٹر کا ہے.
بہر حال آپ اپنا براوزر بتائیں جس میں یہ مسئلہ درپیش ہے کیونکہ اردونامہ کی پچھلی سات سالہ زندگی میں ایک بار بھی میرے ساتھ یہ معاملہ کبھی پیش نہیں آیا ہے مگر آپ کے ساتھ بار بار ایسا ہورہا ہے پتہ تو چلے آخر معاملہ ہے کیا.

میرے پاس کبھی کبھار یہ ایرر تو ضرور آتا ہے کہ لکھا ہوا پوسٹ نہیں ہو پاتا ہے اور سارے کا سارا غائب ہو جاتا ہے نئے صفحہ پر پیغام ہوتا ہے کہ آپ کا پیغام بہت کم الفاظ پر مبنی ہے مگر بیک بٹن کلک کرنے پر میرا پیغام واپس مل جاتا تھا اور اسے کٹ اور پیسٹ کرنے سے یہ ایرر دوبارہ نہیں آتا تھا.
نئے فورم میں بھی ایک بار یہ مسئلہ مجھے پیش آ چکا ہے مگر اس بارے میں میں نے کافی کام کیا ہے اور نتیجہ یہی نکلا ہے کہ شاید یہ بھی پی ایچ پی بی بی کا کوئی بگ ہے کیونکہ کافی لوگوں کو یہی مسئلہ درپیش ہے.

آپ اپنا براوزر بتائیں پھر میں کچھ تلاش وغیرہ کرتا ہوں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

اہا اسے کہتے ہیں رنگے ہاتھوں پکڑا جانا.
ادھر میں نے پوسٹ لکھی ادھر پوسٹ کی اور میری پوری کی پوری پوسٹ غائب.
دیکھئے میں نے اس پوسٹ سے اوپر سے اوپر والی سٹ میں کیا لکھا ہے؟
جی میں نے وہاں یہی پوری پوسٹ لکھی تھی جو اوپر والی پوسٹ میں موجود ہے مگر جب پوسٹ ہوئی تو اتنی ہی باقی تھی جتنی نظر آ رہی ہے.

جی تو اشفاق بھیا میں شاید آپ کا مسئلہ سمجھ چکا ہوں.
میں زندگی میں پہلی بار اردونامہ کھولنے کے لئے فائر فاکس استعمال کر رہا ہوں اور اسی میں یہ مسئلہ آیا ہے اس سے پہلے میں انٹرنیٹ ایکسپلورر اور گوگل کروم عرصہ سے استعمال کر رہا ہوں اور کبھی یہ مسئلہ محسوس نہیں ہوا.
شاید آپ کو بھی یہ مسئلہ صرف فائر فاکس پر ہی آتا ہو گا؟ کیا ایسا ہے. اور اگر ایسا ہے تو پھر بتایئے میں اس ضمن میں کچھ تلاش کروں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب میں تو لگتا ہے کہ ٹربل شوٹر ہی ہو جاؤں گا اشفاق بھیا کا جواب دیتے دیتے.
جی تو اشفاق بھیا ایک شاندار تجربہ کیجئے.
اگر آپ کا مسئلہ فائر فاکس میں ہی ہے تو پھر ایسا کیجئے کہ ایک لائن لکھئے.
میں فائر فاکس میں اپنا مسئلہ تلاش کر رہا ہوں.

اب اس لائن میں لفظ تلاش پر اپنا کرسر دوبارہ سے لائیں.
اب یہاں سے کی بورڈ پر End کی کے استعمال سے لائن کے آخر میں جانے کی کوشش کریں جو کہ یقینا آپ نہیں جا پائیں گے.
اب اس کام کو رہنے دیجئے میرے خیال میں جو لائن پوسٹ ہو گی وہ تلاش تک ہی ہو گی اور آگے کا سارا ٹیکسٹ غائب ہو جائے گا.
اس سے ثابت ہوا کہ فائر فاکس میں End کی کا فنکشن اردونامہ کے ایڈیٹر میں کچھ اور مطلب اختیار کر جاتا ہے اب تجربہ کر کے بتائیں کیا میں درست ہوں.

ذیل میں میرا تجربہ موجود ہے.
میں فائر فاکس میں اپنا مسئلہ تلاش
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

اور آخر کار یہ لیجئے اشفاق بھیا آپ کے مسئلے کا حل
یہ مسئلہ اردونامہ کا ہے اور نہ ہی پی ایچ پی بی بی کا.
یہ مسئلہ فائر فاکس کا ہے.
دیکھئے یہاں.

Text is entered invisible and backwards into <textarea> after pressing END

یہاں کوئی حل وغیرہ تو بتایا گیا ہے اور کوئی دو پیچ فائلز بھی دی گئی ہیں مگر میرے سر کے اوپر سے گزر گئی یہ ساری بات.
اسے پڑھیں دیکھیں اور اگر یہ مسئلہ حل ہو جائے تو ان پیچ فائلز سمیت سب کچھ اردونامہ پر لکھ بھی دیجئے گا فائلز کسی ایسی جگہ اپلوڈ بھی کر دیں جہاں سے ہر اردونامہ کا قاری انہیں باآسانی اور بہت عرصے تک ڈاونلوڈ کرنے کے قابل ہو.

تو کیسا رہا ہے استاد جی اگر میں درست ہوں تو آپ کو یہ مسئلہ فائر فاکس میں ہی درپیش ہے اور میں نے کم ازکم مسئلہ حل نہیں کیا تو تلاش تو ضرور کر دیا ہے صرف اپنی عقل سے صرف آدھے گھنٹے میں جس کو آپ پچھلے کئی سالوں سے برداشت کر رہے ہیں اب تو کہہ دیں کہ یہ شاگرد بہترین ہے. :P

اس بگ کی پیچ فائل یہاں سے ڈاونلوڈ کریں. اور دوسری فائل یہاں سے ڈاونلوڈ کریں.

پیچ فائل کو فائز فاکس میں انسٹال کرنے کا طریقہ مجھے نہیں معلوم اگر کسی کو معلوم ہو تو وہ یہاں اس کا طریقہ لکھ دے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

شاید آپ لوگوں نے نوٹ نہیں کیا کہ میں نے کچھ بٹن اردو میں تیار کیئے تھے جو میں آج کی پیش رفت میں بتانا بھول گیا.
چونکہ میں ایڈوب فوٹوشاپ سے بالکل نابلد ہوں اس لئے یہ باریک کام میں نے پینٹ میں ہی کر لیا. :P ;)
مگر اس سے بٹن کا بیڑہ تقریبا تقریبا غرق ہو گیا.
دیکھئے،
اوپر مینو میں:
نیا موضوع کا بٹن
جواب دیجئے کا بٹن

پوسٹ کے اندر

جواب کا بٹن
تدوین کا بٹن
اقتباس کا بٹن


اب یہ بتانے کا مقصد یہ ہے کہ یہ تقریبا چھ سات بٹن ہیں جو اردو میں لکھنے ہیں.
شرط یہ ہے کہ بٹن فائلز میں فراہم کروں گا آپ کو ان فائلز پر ہی کام کرنا ہو گا ان کے سائز یا پکسلز یا ریسولیوشن میں کوئی تبدیلی نہیں کر سکتے.
ان پر لکھا ہوا انگریزی ٹیکسٹ مٹانا ہے اور اس کی جگہ اردو میں کسی اچھے اور مناسب فونٹ میں یہی چیزیں اردو میں لکھ دینی ہیں.
اگر کوئی دوست فی سبیل اللہ مدد کرنا چاہے تو مجھے مدد لے کر خوشی ہو گی.
اور اگر کوئی پیسے لینا چاہے تو میاں اشفاق صاحب پیسے دینے کو بھی تیار ہیں. :lol: :P

جی میاں صاحب، اشفاق علی صاحب اور محترم شعیب بھیا جی آپ میں سے کون اس کارِ خیر میں حصہ دار بننا پسند کرے گا.
ویسے یہ کام ہرگز بھی مشکل نہیں ہے میں نے پینٹ میں ہی کر لینا تھا مگر بٹن چھوٹے ہیں اور پینٹ میں تو اندازہ بھی نہیں ہوتا ہے کہ ہو کیا رہا ہے کیونکہ پینٹ میں بڑا ویو دیکھتے ہوئے آپ کو ٹیکسٹ لکھنے کی اجازت نہیں ملتی ہے.
ایڈوب کے ماہرین کے لئے یہ کام صرف آدھے گھنٹے کا ہے.
مگر شرط پھر وہی ہے کہ بٹن کی خوبصورتی میں ایک رتی برابر فرق بھی برداشت نہیں کیا جائے گا. ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

جی ماجد بھائی . اللہ اپکا بھلا کرے.
آپ بالکل صحیح ہیں. میں گھر اور آفس دونوں میں ہی فائز فاکس کا استعمال کرتا ہوں. اور اسکے علاوہ دوسرے براوزر کو ہاتھ بھی نہیں لگاتا ہوں. وائرس اور سپائی وئیر تو میری نظر میں میرے سسٹم میں نہیں ہونگے. یہ کوئی اور ہی مسئلہ ہے شائد، خیر آپ کوشش کریں کہ اِسکا کوئی نہ کوئی حل ڈھونڈ لیں تاکہ اِس جھنجٹ سے جان چوٹ جائے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

میں نے اس پیج نمبر 3 کو نہیں دیکھا ہوا تھا. یہ سب کچھ ابھی ملاحظہ کیا ہے. اور باقی رہی بات اُن بٹن کی تو وہ مجھے ای میل کردیں، میں کردونگا. انشاءاللہ
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

بہت خوب تو بٹن میں‌ آپ کو میل کرتا ہوں.
کسی بٹن پر لکھنے کے لئے اس کے ترجمہ کی ضرورت ہو تو آپ مجھے پوچھ سکتے ہیں.

آپ بتایئے کیا آپ نے اپنا فائر فاکس کا مسئلہ حل کر لیا ہے یا نہیں؟
اور ہاں وائرس یا سپائی وئیر کا تو میں نے کہیں ذکر نہیں کیا ہے یہ مسئلہ فائر فاکس کا بگ ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

ہر بٹن کا اردو ترجمہ درج ذیل ہو گا.

button_pm_new
نیا پیغام
button_pm_reply
جواب دیجئے
button_topic_locked
مقفل موضوع
button_topic_new
نیا موضوع
button_topic_reply
جواب دیجئے
icon_contact_aim
اےآئی ایم
icon_contact_email
ای میل یا صرف میل
icon_contact_icq
آئی.سی.ق
icon_contact_jabber
جیبر
icon_contact_msnm
م.س.ن
icon_contact_pm
ذ.پ
icon_contact_www
ویب
icon_contact_yahoo
یاہو
icon_post_edit
تبدیلی کریں (یا صرف تدوین)
icon_post_quote
اقتباس
icon_user_offline
آف لائن
icon_user_online
آن لائن
icon_user_profile
پروفائل
icon_user_search
تلاش

جی یہ تمام بٹنوں کا اردو ترجمہ ہے کوشش کیجئے گا کہ لکھا گیا ٹیکسٹ بہت واضح اور فانٹ کلر بالکل یہی ہو جو پہلے ان پر موجود ہے.

اس کے علاوہ تمام بٹنز پر موجود تصاویر ایسے ہی موجود رہنے دیجئے گا یعنی صرف ٹیکسٹ سے ٹیکسٹ بدلنا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب اردونامہ کا فائنل بینر بھی لگا دیا گیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

جی ماجد بھائی میں نے ان تمام بٹنوں کےانگلش والے الفاظ کو اُردومیں تبدیل کرکے وہ ذپ فائل دوبارہ سے اپکے ای میل ایڈریس پر ارسال کر دی ہے. اگر ان میں اپکو دوبارہ سے کوئی تبدیلی کرنی مقصود ہو تو بندہ حاضر ہے. اور ہاں اسکے علادہ بھی میرے پاس کافی قسم کے اور بٹن بھی موجود ہیں. جو کہ فوٹوشاپ کے اپنے فارمیٹ میں ہیں. اگر آپ چاہیں تو وہ بھی میں اپکو ای میل کرسکتا ہوں. اور یا پھر اُن سے بھی یہی اُردو والے بٹن بنائے جا سکتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by شاہین اعوان »

بہت زبردست اور عمدہ کام کیا گیا ہے - اورسب سے زیادہ خوش آئیند بات یہ ہےکہ اردو کے رسم الخط کو بہت عمدہ ترتیب دیا گیا ہے -واقعی آپ کی محنت شاقہ انتہائی قابل تحسین وداد ہے - میری طرف سے آپ کو اتنا مستحسن کام سر انجام دینے پر دلی مبارک باد قبول ہو -اللہ پاک اس کا رخیر کے لیےآپ کی، کی گئی کوششوں کو بہت بار آور فرمائے -
اردو نامہ کا یہ صفحہ اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ ترقی اور حق کا سفر طے کرتے ہوئے بام عروج کو پہنچے آمین
سلامت رہیں اور سلامتی کا درس یوں ہی جاری رکھنے کی توفیق پاتے رہیں -
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”