اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by محمد شعیب »

چاند بابو wrote:یہ لیجئے جناب نیا بینر پہنچ گیا.
اب بتایئے کیا اردونامہ ایسا ہو جانا چاہئے یا نہیں.
آپ کی آراء کا انتظار ہے.

Image
میرے خیال سے قرآن پاک کی آیت ہٹا دینی چاہئیے. کیونکہ فورم پر کچھ ایسی چیزیں بھی شئر ہوتی ہیں جو علم کے زمرے میں نہیں آتی.
اور آیت کا ترجمہ کچھ صحیح نہیں ہے. "علم بالقلم" کا ترجمہ یوں کیا گیا ہے "جس نے علم سکھایا" جبکہ صحیح ترجمہ یہ ہے "جس نے قلم کے ذریعے علم سکھایا"
اس کے علاوہ بھی کچھ وجوہات کی بنا پر بندہ کی رائے یہ ہے کہ قرآن کی آیت نہیں ہونی چاہئیے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

شعیب بھیا کی بات میں‌ بھی وزن تو ہے.
تو کیا خیال ہے دوستو آیت کو یہاں سے ہٹا دیا جائے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

آیت کی جگہ پر کچھ اور لکھ دیا جائے تو بھی مناسب ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

محمد اسفند wrote:اچھا بھائی میں نے توٹ کیا ہے اکثر رات کو 12 یا 1 کے درمیان اردو نامہ 5 10 منٹ کلیئے بند ہو جاتا ہے کھبی ٹرے تو لوڈنگ کھبی چیس کاپی آجاتا ہے
نہیں اسفند بھیا ایسا تو کچھ نہیں ہے کبھی کبھار ایسا ہو جانا ممکن ہے مگر یہ روٹین نہیں‌ ہے.
دراصل شئیرڈ ہوسٹنگ میں اس طرح کے چھوٹے چھوٹے مسائل کبھی کبھار آ ہی جایا کرتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:

میرے پاس ابھی ابھی بنیر چینج ہو ا ہے s;mi;i;e
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by محمد شعیب »

نیا بینر تو مجھے بھی نظر آ رہا ہے. لیکن اس کی width تو کم ہے ؟
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by محمد اسفند »

محمد شعیب wrote:نیا نیبر تو مجھے بھی نظر آ رہا ہے. لیکن اس کی width تو کم ہے ؟
مجھے تو ٹھیک ہی لگ رہا ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

دوبارہ غور کریں بینر وہی پرانے والا بحال ہو چکا ہے.
نئے بینر میں ایک تو آیت کی جگہ کچھ اور لکھنا ہے دوسرا ابھی اس کے کنٹرولز کام نہیں کر ہے ہیں یعنی وہی جیسا شعیب بھیا نے لکھا ہے کہ اس کی چوڑائی کم ہے یہ اسکرین کے حساب سے ایڈجسٹ نہیں ہو پا رہی ہے.
اس پر انشااللہ کل پھر کام کروں گا پھر سہی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by شازل »

تبدیلی کافی اچھی دکھائی دے گی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

شکریہ بھیا جی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

سر جی اسے تبدیل کریں سنایئے کی جگہ شئیر کیجئے، کریں یا کوئی موزوں لفظ لگا دیں
[link]http://prntscr.com/2kbeo0[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

جی میاں صاحب حکم کی تعمیل ہو چکی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by محمد شعیب »

لاگ ان میں غلطی کے وقت جو پیغام آتا ہے اس میں ایک تصحیح کی ضرورت ہے. سکرین شاٹ دیکھیں.

Image
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

سب سے اوپر جو تلاش کا خانہ ہے اگر اس میں کلک کریں تو تلاش لفظ بدستور موجود رہتے ہیں انہیں خودبخود ختم ہو جانا چاہیئے ان کا بھی کچھ کیجئے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by محمد شعیب »

عنوان کے نیچے زمرے کا نام ہوتا ہے. زمرے کے نام سے پہلے "میں" کیوں لکھا ہوا آتا ہے ؟
میرے خیال سے اس کی ضرورت نہیں ہے.

Image
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by محمد شعیب »

بینر والا کام ادھورا رہ گیا. کوئی اچھا سا بینر لگائیں چاند بابو ..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

جی شعیب بھیا انشااللہ لگاتا ہوں.
دراصل میں نے لگانے کی کوشش تو بہت کی تھی مگر ناکام اس طرح ہو گیا کہ کسی بھی طرح وہ بینر ایسے نہیں لگ رہا تھا کہ تمام اسکرین ریسولیشنز کے لئے ایک ہی بینر کام کرے.
مگر انشااللہ اب میں یہ کام بہت جلد کرنے کی کوشش کروں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

:^)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

be;a
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”