اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:بس اتنا سا ہی.
کمال کرتے ہیں‌ شازل بھیا دو ماہ بعد حاضری اور صرف اتنی سی مبارکباد.
شازل صاحب اب بڑے آدمی بن گے ہیں n;a;n;a انہیں اب ہماری قدر نہی رہی
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

محمد اسفند wrote:بھائی آپ یہ کام نہی کر سکتے کہ جب بھی کسی یوزر کی پوسٹ کا جواب آئے تو اسے موبائل فون پر اطلاّع ملے جس طرح فیس بک پر ہے ورنہ مجھے بار بار کمپوٹر آن لرنا پڑتا ہے کہ جواب آیا کہ نہی n;a;n;a n;a;n;a
جی جی کیوں‌ نہیں کہیں تو ایک بندے کی ڈیوٹی لگا دیتا ہوں جب بھی کوئی پوسٹ لگے گی وہ بھاگ کے آپ کو بتا آیا کرے گا کہ جناب اسفند صاحب آپ کی پوسٹ کا جواب آیا ہے اب آگے حکم کیجئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

محمد اسفند wrote:نیا بینر بیسٹ ہے نالے توسی وی آپنے آپ نو چینج کر لو دنیا چاند پر پینچ گئی آ توسی بینر تے ہی ہو v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y v;e;r;y;happ;y
تو آپ کیا کہتے ہو کہ یہاں چاند لگا دیں بینر کی جگہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

کیا کوئی اور صاحب بھی بینر کے بارے میں اپنی رائے دے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by محمد شعیب »

بینر پر یہ عبارت مکرر ہے
"اردونامہ فورم انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں"
ایک تصویر میں دوسری لکھائی میں. یہ کچھ مناسب نہیں لگ رہا. اس کا کچھ حل نکالیں ..
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

جی شعیب بھیا بہت بہت شکریہ.
اصل میں جہاں اردونامہ کی تصویر گوگل ہو گی وہاں پر اردونامہ کا پیغام پہچانے کےلئے اسے میں ضروری سمجھتا ہوں، بہرحال یہ اگر ضروری نہیں تو ہٹایا بھی جا سکتا ہے باقی دوست کیا کہتے ہیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

میرے خیال میں‌گوگل پر اردو نامہ صرف اس ایک نام کی وجہ سے پہچان نہیں ہے اور بھی بہت جگہ اردو نامہ کا نام استعمال ہوتا ہے گوگل ہر پوسٹ کو ڈھونڈ لیتا ہے میرے خیال میں میں آپ کو اس بارے میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ اس کو‌ہٹا دیں جو بینر ہو وہ ساری پٹی پر ہو تو بہتر لگے گا باقی جیسا آپ مناسب سمجھیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

جی ماجد بھیا . میاں صاحب اور شعیب بھیا کی بات سے میں بھی اتفاق کرتا ہوں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

اشفاق بھیا میاں‌ صاحب اور شعیب بھیا دونوں نے دو مختلف باتیں کہی ہیں.
شعیب بھیا نے کہا ہے کہ بینر سے انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں والا فقرہ اڑا دیا جائے.
اور میاں صاحب نے فرمایا ہے کہ بینر کے ساتھ جو ٹیکسٹ میں اردونامہ اور اس کے نیچے جو انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں لکھا آ رہا ہے اسے اڑا کر بینر کو پورے پیج پر سیٹ کر دیا جائے.

مجھے بہرحال میاں صاحب کی اس بات سے کسی طور پر اتفاق نہیں ہے کیونکہ اگر میاں صاحب ایس ای او کے بارےمیں تھوڑا سا پڑھ لیں تو انہیں اندازہ ہو جائے گا کہ کسی بھی سائیٹ کے ہیڈر نیم اور سلوگن کا ایس ای او میں کیا کردار ہے تو شاید پھر وہ دوبارہ یہ بات کبھی نہ کہیں.
ہاں بہرحال شعیب بھیا والی بات ماننے میں‌ کوئی خاص حرج نہیں ہے کہ بینر پر سے انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں والا فقرہ حذف کر دیا جائے.

اب بتایئے کیا کہتے ہیں‌آپ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:
محمد اسفند wrote:بھائی آپ یہ کام نہی کر سکتے کہ جب بھی کسی یوزر کی پوسٹ کا جواب آئے تو اسے موبائل فون پر اطلاّع ملے جس طرح فیس بک پر ہے ورنہ مجھے بار بار کمپوٹر آن لرنا پڑتا ہے کہ جواب آیا کہ نہی n;a;n;a n;a;n;a
جی جی کیوں‌ نہیں کہیں تو ایک بندے کی ڈیوٹی لگا دیتا ہوں جب بھی کوئی پوسٹ لگے گی وہ بھاگ کے آپ کو بتا آیا کرے گا کہ جناب اسفند صاحب آپ کی پوسٹ کا جواب آیا ہے اب آگے حکم کیجئے.
تے جناب آپ غصہ کیوں کر گے میں نے آپ سے گزارش کی تھی بس آگے سے آپنے کام سے رکھوں گا بس :(
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بابو wrote:اشفاق بھیا میاں‌ صاحب اور شعیب بھیا دونوں نے دو مختلف باتیں کہی ہیں.
شعیب بھیا نے کہا ہے کہ بینر سے انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں والا فقرہ اڑا دیا جائے.
اور میاں صاحب نے فرمایا ہے کہ بینر کے ساتھ جو ٹیکسٹ میں اردونامہ اور اس کے نیچے جو انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں لکھا آ رہا ہے اسے اڑا کر بینر کو پورے پیج پر سیٹ کر دیا جائے.

مجھے بہرحال میاں صاحب کی اس بات سے کسی طور پر اتفاق نہیں ہے کیونکہ اگر میاں صاحب ایس ای او کے بارےمیں تھوڑا سا پڑھ لیں تو انہیں اندازہ ہو جائے گا کہ کسی بھی سائیٹ کے ہیڈر نیم اور سلوگن کا ایس ای او میں کیا کردار ہے تو شاید پھر وہ دوبارہ یہ بات کبھی نہ کہیں.
ہاں بہرحال شعیب بھیا والی بات ماننے میں‌ کوئی خاص حرج نہیں ہے کہ بینر پر سے انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں والا فقرہ حذف کر دیا جائے.

اب بتایئے کیا کہتے ہیں‌آپ.
تو چاند بھئیا‌آپ کہتے ہیں کہ انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں کو ہٹا کر باقی کا حصہ بلکل صاف رہنے دینا چاہیئے میرے خیال میں‌تو بلکل بھی ایسا نہیں کرنا چاہیئے باقی ٹیکنیکل وجوہات کے بارے میں مجھے اتنا علم نہیں ہے یہ تو آپ ہی بہتر سمجھتے ہیں مگر میں شروع سے ہی اس بات کو کہتا آیا ہوں کہ وہاں خالی جگہ مناسب نہیں ہے باقی جیسا آپ مناسب سمجھیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

نہیں ماجد بھائی Search engine optimization کی حد تک تو بات ٹھیک ہے. اور ویب سرچ تو زیادہ تر کوڈ پر انحصار کرتا ہے. اس لئے میری نظر میں کوڈ میں یہ سب رہنے دیں. مگر یہاں پر سامنے سے اسکو ہٹا کر بینر پورے پیج پر لگا دیا جائے تو بہت ہی زبردست نظر آئے گا. باقی آپ جو مناسب سمجھے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

محمد اسفند wrote: تے جناب آپ غصہ کیوں کر گے میں نے آپ سے گزارش کی تھی بس آگے سے آپنے کام سے رکھوں گا بس :(
ارے نہیں جناب اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے میں تو مذاق کر رہا تھا آپ تو غصہ ہی کر گئے ہیں.
دراصل پی ایچ پی بی بی فورم پر ایسا کوئی پلگ ان موجود نہیں ہے جس سے کسی پیغام کے آنے پر کسی یوزر کو فون پر مطلع کیا جا سکے البتہ ای میل پر اس کی آپشن موجود ہے اور وہ آپشن ہر یوزر کے لئے پہلے ہی فعال ہے آپ جب بھی کوئی تحریر پوسٹ کرتے ہیں تو اس کے نیچے چھ عدد آپشن موجود ہوتے ہیں اس میں سے مجھے مطلع کریں جب ایک جواب پوسٹ کیا ہے کے آپشن کو چیک کر دیں گے تو ہر جواب پر آپ کو ایک عدد ای میل موصول ہو جایا کرے گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

ٹھیک ہے دوستو اگر آپ سب کہتے ہیں تو پھر ایسا ہی کرتے ہیں.
جی زاہد بھیا اگر آپ بینر تبدیل کر دیں تو آپ کی مہربانی ہو گی.
بینر کا سائز 960 ضرب 133 کر دیں پلیز اور وہاں سے انٹرنیٹ پر اردو زبان و ادب کے فروغ کے لیے کوشاں کا فقرہ حذف کر دیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

یہ لیجئے جناب نیا بینر پہنچ گیا.
اب بتایئے کیا اردونامہ ایسا ہو جانا چاہئے یا نہیں.
آپ کی آراء کا انتظار ہے.

Image
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by محمد اسفند »

چاند بابو wrote:یہ لیجئے جناب نیا بینر پہنچ گیا.
اب بتایئے کیا اردونامہ ایسا ہو جانا چاہئے یا نہیں.
آپ کی آراء کا انتظار ہے.

Image
اچھا ہے یہ ٹھیک ہے بہت ہی اچھا ویسے اگر ترجمے کا فونٹ بھی تبدیل کر لیں مطلب دیوان جیسے علامہ اقبال کے شعر وغیرہ ہوتے ہیں ؟؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

جی چاند بھائی واقعی زاہد بھائی نے بہت محنت کی ہے آپ میری طرف سے اسے اوکے سمجھیں. بہت بہت شکریہ زاہد بھائی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

جی بالکل ماجد بھائی میرے خیال میں تو یہ بہترین ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

تو ٹھیک ہے پھر میں انشااللہ آج شام یا کل کسی وقت نیا بینر لگا دوں گا.
اس میں اتنی تاخیر اس لئے کیونکہ مجھے اب ہیڈر کوڈ میں کچھ ترامیم کرنا ہوں گی جس کے لئے ابھی وقت نکالنا مشکل ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by محمد اسفند »

اچھا بھائی میں نے توٹ کیا ہے اکثر رات کو 12 یا 1 کے درمیان اردو نامہ 5 10 منٹ کلیئے بند ہو جاتا ہے کھبی ٹرے تو لوڈنگ کھبی چیس کاپی آجاتا ہے
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”