اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

اضواء جی کی پٹیاں، اور روزانہ کی تاریخ‌ کی پٹی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

اضواء بہنا والی پٹی تو ہوا ہو گئی وہ تو اب نہیں لگ پائے گی اور میرے خیال میں یہ فورم انہیں اتنا زیادہ پسند آیا ہے کہ انہوں نے خود سے پٹی کی فرمائش ہی ختم کر دی ہے.
اور یہ روزانہ کی تاریخ پٹی سے کیا مراد ہے آپ کی؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

اس سے مراد یہ ہے کہ ایک ایسی پٹی بنائیں جوخود بخود ہی روزانہ کی تاریخ کے واقعات کو چلائے یا پھر ایسا ہی کچھ .
اضواء جی انتظار کر رہی ہیں کہ آپ کب پٹی لگاتے ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

ہیں کیا خود سے بناؤں.
ارے میاں جی میں اتنا ماہر نہیں ہوں کہ خود سے ایک رنگ بھی تبدیل کر پاؤں اس لئے مجھ سے یہ امید فی الفور ختم کر دیں.
اور رہا دوسری پٹی کا معاملہ تو وہ آپ مجھ پر اور اضواء بہنا پر چھوڑ دیں میں انہیں قائل کر لوں گا اس کے لئے آپ کو فکرمند ہونے کی قطعی ضرورت نہیں ہے. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

سر جی یہ تاریخ والا معاملہ میرا ہے اس لئے اس کو آپ کسی طرح ایڈجسٹ کریں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by محمد اسفند »

بھائی جہاں‌کارکن کا نام ہوتا ہے اس کے نیچے میری تصویر نہی دیتا ہے اردو نامہ میں نے تصور لگائی ہوی ہے
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

کسی وجہ سے تمام تصاویر ہٹ گئی تھی اب آپ کو تصویر دوبارہ سے لگانی ہو گی :
تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

ماجد بھائی.
ان الفاظ کو بھی تبدیل کرنے کی ضرورت ہے. میں نے وہ الفاظ یہاں اس سکرین شارٹ میں اپکی سہولت کے لئے مارک کر دی ہیں.

Image
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

میل کی جگہ مناسب یا مناسبت کو بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

جی بہت بہت شکریہ اشفاق بھیا اور میاں اشفاق صاحب، اب دوبارہ دیکھئے کیا آپ کی تجاویز پر من و عن عمل ہو چکا ہے یا ابھی بھی کہیں غلطی رہتی ہے.
میں‌نے میل کی جگہ موازنہ اور موازنے کر دیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

میاں محمد اشفاق wrote:میل کی جگہ مناسب یا مناسبت کو بھی استعمال کیا جا سکتا ہے
پائی جی تسی کسے کولوں‌ اردو دی ٹیوشن لیا کرو. :P
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

چاند بابو wrote:جی بہت بہت شکریہ اشفاق بھیا اور میاں اشفاق صاحب، اب دوبارہ دیکھئے کیا آپ کی تجاویز پر من و عن عمل ہو چکا ہے یا ابھی بھی کہیں غلطی رہتی ہے.
میں‌نے میل کی جگہ موازنہ اور موازنے کر دیا ہے.
چاند بھائی.
اگرموازنہ یا موازنے کی بجائے مراسلے کو استعمال کیا جائے تو بہتر نہ ہو گا. آپ کیا کہتے ہیں اسکے متعلق؟
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

اسکے علادہ نیچے سفید پٹی میں " تمام اوقات UTC + 5 hours کے مطابق ھیں" کی بجائے تمام اوقات پاکستانی ٹائم کے مطابق ہیں(5+ GMT). اسکو اگر اسطرح کردیا جائے تو یہ اور بھی بہتر نظر آنے کی اُمید ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

اللہ کا شکر ہے انکل ماجد جی کہ میری اردو بڑی ودیا اے مجھے آپ موازنہ اور مناسبت میں فرق بتائے be;a be;a be;a be;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by رضی الدین قاضی »

بہت ہی عمدہ لگ رہا ہے ہمارا اردو نامہ

اگر کچھ خامی رہ گئی ہو تو آہستہ آہستہ دور کی جا سکتی ہے.

چاند بھائی آپ کی اور اشفاق بھائی کی محنت رنگ لائی ہے

مبارک بادی قبول کیجیئے. j;a;t;d;a;an;c;e
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ محترم رضی بھیا آپ لوگوں کی محبتیں ہی ہیں‌جو ہمیں‌ اس حد تک کام کرنے پر مجبور کرتی ہیں.
ویسے صرف ہم دو لوگوں کا شکریہ ادا کر کے آپ اس کام میں جڑے مزید بیسیوں افراد کی حق تلفی کر رہے ہیں. گو کہ شازل بھیا بہت عرصہ سے یہاں‌نہیں آئے ہیں‌ مگر پھر بھی اس کام میں‌ بنیادی کردار انہوں نے ہی ادا کیا تھا اس لئے ان کا شکریہ ادا نہ کرنا ان کے ساتھ زیادتی ہے.
اس کے علاوہ شعیب بھیا، میاں اشفاق صاحب، اضواء بہنا اور بلال بھیا کا بھی اس میں کافی کردار رہا ہے چاہے مشاورت میں ہو یا عملی کام میں مگر یہ کام ان کی شمولیت کے بناء ادھورا ہی رہتا.
اس کے علاوہ بھی بہت سارے دوستوں نے مشاورتی عمل میں حصہ لیا ہے اور آپ نے خود بھی اس کے لئے بہت کچھ کیا ہے اس لئے ان سب کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

مجھے اس میں کچھ غلطیاں محسوس ہو رہی ہیں براہ کرم نظر ثانی کریں
[center]Image[/center]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

بہت خوب میاں صاحب بہت خوب غلطی پکڑی ہے آپ نے.
یہ ایسی غلطی تھی جو فورم میں لاگ ان ہوئے بغیر فورم کے ایک ایسے لنک پر کلک کرنے کے بعد نظر آتی ہے جو فورم میں لاگ ان ہوئے بنا نظر ہی نہیں آتا ہے اس لئے یہ غلطی موجود رہی.
ویسے آفرین ہے اس ترجمہ کرنے والے پر بھی لگتا ہے کہ اس لائن کا ترجمہ کرنے کےلئے اس نے کسی ان پڑھ آدمی کو اس کام پر لگایا تھا یا پھر اس کا بیٹا جو ابھی دوسری جماعت کا سٹوڈنٹ ہے اور اسے درست طریقے سے ابھی لکھنا ہی نہیں آتا ہے.

خیر اس لائن کا ترجمہ یوں کر دیا گیا ہے.
اپنی آخری آمد کے بعد کے نئے پیغامات دیکھنے کے لئے آپ کا اس فورم پر رجسٹر اور پھر لاگ ان ہونا ضروری ہے
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

شکریہ بھائی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

آپ کا بھی شکریہ اس قسم کی غلطیاں نکالتے رہئے تاکہ اردونامہ ہر قسم کی غلطیوں سے پاک رہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”