اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

السلام علیکم،

اب جبکہ اُردونامہ فورم کی نئےسوفٹویر پر منتقلی مکمل ہو گئی ہے، ہمیں اس نئے سیٹ اپ کے بارے میں آپ کی آراء کا انتظار ہے۔ نئے سیٹ اپ میں یقیناً کئی مسائل بھی پیش آ رہے ہوں گے۔ کئی جگہ ترجمہ نامکمل ہے،کچھ پرانے بی بی کوڈز صحیح کام نہیں کر رہے ہیں، وغیرہ وغیرہ۔ ماجد بھائی انشاءاللہ اس سلسلے میں کام کرتے رہیں گے۔ میری درخواست ہے کہ نئے سیٹ اپ سے متعلق اپنی شکایات اسی تھریڈ میں پوسٹ کریں۔ ہم آپ کے تعاون کے لیے شکرگزار رہیں گے۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

سب سے پہلے ماجد بھائی میری شکایت نوٹ کرلیں.
مرکزی صفحہ » ہم اور آپ » آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
یہاں پر نیا دھاگہ کا بٹن کام نہیں کر رہا ہے. اور دوسرا یہ کہ بٹن کو اُردو میں تبدیل کرنا ہے. اور ایک اور بات اگر الفاظ کے درمیان میں، سپیس کا بٹن صیحح کام نہیں کر رہا ہے. مطلب میں ایک سے زیادہ بار اگر سپیس بٹن کو کلک کروں تو وہ کام نہیں کر رہا ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by اضواء »

جی ہاں....

اور مجھے شکریہ کا بٹن کے بارے میں کہنا تھا ...

پھر..... جگ مگ ہماری چہکتی پٹی سے کہنا ہے کے r:o:s:e کیا ہوا تیرا وعدہ :P
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

اشفاق علی wrote:سب سے پہلے ماجد بھائی میری شکایت نوٹ کرلیں.
مرکزی صفحہ » ہم اور آپ » آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات
یہاں پر نیا دھاگہ کا بٹن کام نہیں کر رہا ہے. اور دوسرا یہ کہ بٹن کو اُردو میں تبدیل کرنا ہے. اور ایک اور بات اگر الفاظ کے درمیان میں، سپیس کا بٹن صیحح کام نہیں کر رہا ہے. مطلب میں ایک سے زیادہ بار اگر سپیس بٹن کو کلک کروں تو وہ کام نہیں کر رہا ہے.
بہت شکریہ اشفاق بھیا.
جہاں تک نئے دھاگے والے بٹن کا معاملہ ہے تو وہ تو بالکل درست کام کر رہا ہے آپ دوبارہ چیک کیجئے اور جہاں تک سپیس بٹن کے کام کرنے کا معاملہ ہے تو یہ پچھلے سیٹ اپ میں بھی بالکل ایسے ہی کام کرتا تھا جیسے اب کر رہا ہے یعنی سپیس نہ تو پہلے ایک سے زیادہ آتی تھی اور نہ اب.
{أضواء} wrote:جی ہاں....

اور مجھے شکریہ کا بٹن کے بارے میں کہنا تھا ...

پھر..... جگ مگ ہماری چہکتی پٹی سے کہنا ہے کے r:o:s:e کیا ہوا تیرا وعدہ :P
بہت بہت شکریہ،
شکریہ کا موڈ جلد ہی دوبارہ فعال کر دیا جائے گا،
اور ہاں جگ مگ پٹی کا بھی لگتا ہے کچھ کرنا ہی پڑے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

جی ماجد بھائی ابھی چیک کیا تو بالکل صحیح کام کر رہا ہےورنہ صبح تو موجود تھا. مگر لنک پر کلک کرنے کا مسئلہ تھا. اور باقی کیا اس سپیس والے مسئلے کا کوئی حل کیا جا سکتا ہے. یا پھر اسکو اسی طرح رہنے دینا ہی بہتر ہے. اگر اسکا کچھ کیا جاسکے تو میری نظر میں بہت بہتر ہوگا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

چلئے شکرہے ایک مسئلہ تو حل ہو گیا ہے.
سپیس والے معاملے پر ابھی تحقیق کرنے کے بعد ہی کچھ بتا سکوں گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

اگر تمام بٹنوں اور جو الفاظ نمایاں ہونے چاہیئں ان کو زرا نمایاں کر دیں اس طرح پیجز کا اصل تھیم سامنے آ جائے گا ( اس موضوع میں اشتراک اختیار کریں | پسندیدہ بنائیں | نظارہ پرنٹ کریں | دوست کو ای میل کریں پچھلا موضوع | پہلا ناخواندہ پیغام | اگلا موضوع پروفایل کنٹرول پینل تلاش نئے مراسلے دیکھیے آپکے مراسلے فعال (ایکٹو) موضوعات دیکھیے ان پڑھے پیغامات لاگ آوٹ و تاریخ )
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

Image

یہاں پرنئے مراسلے میں صفحہ کے نیچے کی ایریا ٍ(فوٹر )میں 5 میل ملے ہیں کی بجائے 5 مراسلے ملے ہیں اسطرح ہونا چاہیئے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

جی اشفاق بھیا انشااللہ اس پر بھی کام ہو گا مگر شاید شام میں ابھی میں آفس میں ہوں اور بہت مصروف بھی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by افتخار »

بہت بہت مبارک ہو آپکو اور آپکی ٹیم کو اور یہ ایک اچھا اقدام ھے،
میری رائے میں کچھ تبدیلیاں ہونا ابھی باقی ھیں ان کو تفصیل کچھ یوں ھے،
1. مصنف کا کالم بڑا ھے اور موضوعات کا کالم چھوٹا ھے
2. فوری جواب کے کالم کے ساتھ اسلام و علیکم اور دوسرے نشانات اب نظر نہیں آ رہے،
3. اگر فوری جواب کا کالم اگر تھوڑا بڑا کر دیا جائے تو اچھا لگے گا،
4. ممبر کا آخری دورہ کا وقت بھی ساتھ شامل ہو جائے تو بہت اچھا ہو جائے گا،
وہ بھی شکریے کے ساتھ،
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

افتخار wrote:بہت بہت مبارک ہو آپکو اور آپکی ٹیم کو اور یہ ایک اچھا اقدام ھے،
میری رائے میں کچھ تبدیلیاں ہونا ابھی باقی ھیں ان کو تفصیل کچھ یوں ھے،
1. مصنف کا کالم بڑا ھے اور موضوعات کا کالم چھوٹا ھے
2. فوری جواب کے کالم کے ساتھ اسلام و علیکم اور دوسرے نشانات اب نظر نہیں آ رہے،
3. اگر فوری جواب کا کالم اگر تھوڑا بڑا کر دیا جائے تو اچھا لگے گا،
4. ممبر کا آخری دورہ کا وقت بھی ساتھ شامل ہو جائے تو بہت اچھا ہو جائے گا،
وہ بھی شکریے کے ساتھ،
افتخار بھیا سب سے پہلے تو بہت بہت شکریہ.
اس کے بعد عرض ہے کہ.
1. مصنف کا کالم بہت بڑا نہیں ہے بلکہ جب آپ نے دیکھا تب اس میں ایک نام muhammadasfand نامی مصنف کی تحریر تھی اور اب اس نام کی لمبائی کے حساب سے فورم نے خود کار طریقے سے لمبائی چوڑائی میں تبدیلی کر دی.
2. فوری جواب میں سے سمائیلیز فی الحال ختم کر دی گئی ہیں مشترکہ مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے کہ اس کو فعال کرنا ہے یا نہیں.
3. فوری جواب کا ٹیکسٹ ایریا فلیکس ایبل ہے آپ اس کے بائیں نیچے والے کارنر پر موجود تین لائنز کو کھینچ کر جتنا چاہیں بڑا کر لیں اور جتنا چاہیں چھوٹا کر لیں.
4. آخری دورہ کے لفظ پر بلال بھیا آپ سے لڑائی بھی کر سکتے ہیں اس لئے تھوڑا محتاط رہیں. بہرحال اس پر بھی غور کیا جائے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

مگر ایک جگہ دشمن کا لفظ بھی استعمال ہوا ہے جو کہ مناسب نہیں اس پر بھی غور فرمائیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

جی میں آہستہ آہستہ سب کچھ کر رہا ہوں.

آج کی پیش رفت:
  • تصاویر کو صفحہ کے سائز کے مطابق ری سائز کرنے والا خود کار موڈ لگا دیا گیا ہے.
  • تمام کے تمام بی بی کوڈز جو کل چالو حالت میں نہیں تھے انہیں دوبارہ سے فعال کر لیا گیا ہے.
  • فورم کے ایڈمن کنٹرول پینل میں موجود فالتو اشیاء کو حذف کر دیا گیا.
  • فورم کے ایڈمن کنٹرول پینل میں مطلوبہ ماڈیولز کا اضافہ کیا گیا.
تمام کے تمام افعال نہایت کامیابی سے پایا تکمیل تک پہنچے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by اضواء »

چاند بھیا اردو نامہ کی سکرین شاٹ میں جو سرکل ہے وہاں فونٹ ڈاؤنلوڈ کا بینر لگانے پرکیسا رہیگا ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

کونسے اسکرین شاٹ میں؟
میں کچھ سمجھا نہیں تھوڑی سی وضاحت کر دیں؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by میاں محمد اشفاق »

بہت خؤب چاند بھائی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

چاند بابو wrote:جی میں آہستہ آہستہ سب کچھ کر رہا ہوں.

آج کی پیش رفت:
  • تصاویر کو صفحہ کے سائز کے مطابق ری سائز کرنے والا خود کار موڈ لگا دیا گیا ہے.
  • تمام کے تمام بی بی کوڈز جو کل چالو حالت میں نہیں تھے انہیں دوبارہ سے فعال کر لیا گیا ہے.
  • فورم کے ایڈمن کنٹرول پینل میں موجود فالتو اشیاء کو حذف کر دیا گیا.
  • فورم کے ایڈمن کنٹرول پینل میں مطلوبہ ماڈیولز کا اضافہ کیا گیا.
تمام کے تمام افعال نہایت کامیابی سے پایا تکمیل تک پہنچے.
وہ ماجد بھائی کیا بات ہے آپکی. بہت ہی اعلیٰ. بہت بہت شکریہ.

اب ماجد بھائی نئے مراسلے والے پیج میں موضوعات کے فانٹ سائز پر توجہ دیں. انکا سائز اور اسکے علاوہ " پیش منظر، ارسال ، منسوخ " ان بٹن کے سائز کو بھی تھوڑا سا بڑا کردیں. تاکہ بٹن میں موجود لکھائی کو اور واضح انداز میں دیکھا جا سکے.
اور " اس تحریر میں ترمیم کی وجہ:" والے الفاظ کے سامنے والے ٹیکسٹ بکس میں لکھائی انگلش میں ہے. اس کے لئے بھی کچھ کریں فرصت میں.

ایڈمن کا پیغام: حل شدہ
Last edited by چاند بابو on Tue Nov 05, 2013 9:26 pm, edited 2 times in total.
Reason: کچھ اور الفاظ کو شامل کیا گیا ہے۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by محمد شعیب »

1. "واپس اوپر" کا موڈ اتنا تیز نہیں ہے جتنا پرانے فورم پر تھا.
2. ہیڈر پر ٹیکسٹ الائنمنٹ صحیح نہیں ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by چاند بابو »

اشفاق علی wrote: وہ ماجد بھائی کیا بات ہے آپکی. بہت ہی اعلیٰ. بہت بہت شکریہ.

اب ماجد بھائی نئے مراسلے والے پیج میں موضوعات کے فانٹ سائز پر توجہ دیں. انکا سائز اور اسکے علاوہ " پیش منظر، ارسال ، منسوخ " ان بٹن کے سائز کو بھی تھوڑا سا بڑا کردیں. تاکہ بٹن میں موجود لکھائی کو اور واضح انداز میں دیکھا جا سکے.
اور " اس تحریر میں ترمیم کی وجہ:" والے الفاظ کے سامنے والے ٹیکسٹ بکس میں لکھائی انگلش میں ہے. اس کے لئے بھی کچھ کریں فرصت میں.
بہت شکریہ اشفاق علی بھیا.
نئے مراسلے میں موضوعات کا فانٹ سائز مجھے تو بہترین لگ رہا ہے، کیا آپ کو چھوٹا لگا؟ ویسے آپ کی اسکرین ریسولیوشن کیا ہے؟
بٹنز کے سائز کو بڑا کر دیا جائے گا انشااللہ.
کوشش کررہا ہوں کہ تمام ٹیکسٹ باکسز میں اردو شامل ہو جائے ابھی کچھ جگہ مشکل درپیش ہے انشااللہ جلد ہی یہ کام بھی ہو جائے گا.
محمد شعیب wrote:1. "واپس اوپر" کا موڈ اتنا تیز نہیں ہے جتنا پرانے فورم پر تھا.
2. ہیڈر پر ٹیکسٹ الائنمنٹ صحیح نہیں ہے.
ارے آیئے نا بھیا جی آپ کا انتظار کر کر کے تو میں سوکھ گیا ہوں. پہلے دن کے بعد شکل ہی نہیں دکھائی.
واپس اوپر کا موڈ اب دوبارہ چیک کیجئے بالکل پلک جھپکتے میں درست کام کر رہا ہے.
ہیڈرپر ٹیکسٹ الائنمنٹ آج ہی درست کر دوں گا انشااللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اُردونامہ فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

Post by علی خان »

جی ماجد بھائی .
آپ خود ہی ملاحظہ کرلیں. اور باقی میں ایک اور سکرین شارٹ یہاں پر شامل کر رہا ہوں. میں چاہتا ہوں. کہ اگر نئے مراسلے والے ٹیبل کو اسطرح ترتیب دیا جائے. تو میری نظر میں یہ اور بھی خوبصورت نظر آئے گا. ایک تو میں نے اسمیں نئے مراسلے والے پوسٹ کے ٹیکسٹ سائز کو تھوڑا سا بڑا کر دیا ہے. اور اسکے علاوہ ویہ صفحہ نمبر1،2 والی ٹیکسٹ کی جگہ کو بھی تھوڑا سا تبدیل کر دیا ہے.

Image

اور یہ رہا وہ ایڈیٹ سکرین شارٹ

Image

ایڈمن کا پیغام: مسئلہ حل شد
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”