چودھویں کا چاند لگ رہی ہو
-
- کارکن
- Posts: 180
- Joined: Wed Aug 03, 2011 6:14 pm
- جنس:: مرد
چودھویں کا چاند لگ رہی ہو
[center]چودھویں کا چاند لگ رہی ہو[/center]
تحریر: سید انور محمود
میں پہلی بار جب اُس سے ملا تو وہ مجھے بلکل اچھی نہیں لگی مگر جب اُس کے پاس رکا تو احساس ہوا کہ اُس کے پاس ایک خزانہ ہے، تو اُس خزانے کی لالچ میں اُس سے بہت ملنے لگا، اب اُسکے خزانے سے میں بہت کچھ حاصل کرتا اوربدلے میں بہت تھوڑااسکے خزانے میں دئے دیتا، اُسکا خزانہ مسلسل بڑھ رہا تھا تو میں بھی اب روز اُس کے پاس جانے لگا، مگر کبھی کبھی کہہ دیتا کہ تم اگر میک اپ کرلوتوبہت اچھی لگوگی، جواب ملتا میرئے میک اپ مین آنہیں رہے جس دن آگے تم مجھے پہچان نہ پاو گے۔ آج صبح بھی اُس سےملا وہ ہی پرانی شکل لیے وہ آگی ، میں تھوڑی دیر اُس کے پاس رکا اور شام کا وعدہ کرکے چلا آیا، جب شام کو میں پہنچا اور وہ سامنے آئی تو میں اچھل پڑا، اسقدر خوبصورت کہ آنکھ ہٹ نہیں رہی تھی۔ اُس نے بتایا کہ آج میرے میک اپ مین آئے تھےاور یہ میرا نیا گیٹ اپ انہوں نے ہی کیا ہے۔ میں نے بس یہ ہی کہا کہ علم کے خزانے سے تم لبریز ہو اور آج اس نئے گیٹ اپ میں اردو نامہ فورم کی ویب سائٹ تم چودھویں کا چاند لگ رہی ہو لیکن تم اس شاندار گیٹ اپ میں محترم چاند بابو کی مسلسل محنت سے پہنچی ہو۔
اُن تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جن کی محنت اور لگن سے اردونامہ فورم علم کا ایک خزانہ ہے اور آج ایک بہت ہی خوبصورت شکل میں ہم سب کے سامنے موجود ہے۔

سچ کڑوا ہوتا ہے۔ میں تاریخ کو سامنےرکھ کرلکھتا ہوں اور تاریخ میں لکھی سچائی کبھی کبھی کڑوی بھی ہوتی ہے۔
سید انور محمود
سید انور محمود
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: چودھویں کا چاند لگ رہی ہو
جی ہاں واقع میں چودھویں کا چاند لگ رہی ہو ....
اور پھر پرانی تھیم دیکھ دیکھ کر آنکھیں دکھ گئیں تھیں.....
بہت ہی زبردست تبدیلی ہے
آپ کو اور ہم سب کو مبارک ہوئے

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: چودھویں کا چاند لگ رہی ہو
جی جناب بہت ہی اعلیٰ .
قسم سے میں بھی دیکھ کر حیران ہی رہ گیا. بہت بہت شکریہ ماجد بھائی.

میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: چودھویں کا چاند لگ رہی ہو
ہاہاہاہاہاہاسید انور محمود wrote:[center]چودھویں کا چاند لگ رہی ہو[/center]
تحریر: سید انور محمود
میں پہلی بار جب اُس سے ملا تو وہ مجھے بلکل اچھی نہیں لگی مگر جب اُس کے پاس رکا تو احساس ہوا کہ اُس کے پاس ایک خزانہ ہے، تو اُس خزانے کی لالچ میں اُس سے بہت ملنے لگا، اب اُسکے خزانے سے میں بہت کچھ حاصل کرتا اوربدلے میں بہت تھوڑااسکے خزانے میں دئے دیتا، اُسکا خزانہ مسلسل بڑھ رہا تھا تو میں بھی اب روز اُس کے پاس جانے لگا، مگر کبھی کبھی کہہ دیتا کہ تم اگر میک اپ کرلوتوبہت اچھی لگوگی، جواب ملتا میرئے میک اپ مین آنہیں رہے جس دن آگے تم مجھے پہچان نہ پاو گے۔ آج صبح بھی اُس سےملا وہ ہی پرانی شکل لیے وہ آگی ، میں تھوڑی دیر اُس کے پاس رکا اور شام کا وعدہ کرکے چلا آیا، جب شام کو میں پہنچا اور وہ سامنے آئی تو میں اچھل پڑا، اسقدر خوبصورت کہ آنکھ ہٹ نہیں رہی تھی۔ اُس نے بتایا کہ آج میرے میک اپ مین آئے تھےاور یہ میرا نیا گیٹ اپ انہوں نے ہی کیا ہے۔ میں نے بس یہ ہی کہا کہ علم کے خزانے سے تم لبریز ہو اور آج اس نئے گیٹ اپ میں اردو نامہ فورم کی ویب سائٹ تم چودھویں کا چاند لگ رہی ہو لیکن تم اس شاندار گیٹ اپ میں محترم چاند بابو کی مسلسل محنت سے پہنچی ہو۔
اُن تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ جن کی محنت اور لگن سے اردونامہ فورم علم کا ایک خزانہ ہے اور آج ایک بہت ہی خوبصورت شکل میں ہم سب کے سامنے موجود ہے۔
بہت شکریہ محترم اپنی تحریر سے اردونامہ کو ایک رکھیل ثابت کرنے کا بہت بہت شکریہ. بہرحال یہ آپ ہی تھے جنہوں نے ہمیں اس کام کےلئے ذہنی طور پر تیار کیا تھا. آپ کا خواب اب ایک تعبیر کی صورت آپ کے سامنے ہے امید ہے آپ کو پسند آیا ہو گا اور امید ہے کہ مزید بہتری کے لئے آپ اپنی تجاویز ضرور دیں گے.
بہت بہت شکریہ محترمہ اضواء بہنا یہ سب آپ لوگوں کی محبتوں کا نتیجہ ہے.{أضواء} wrote: جی ہاں واقع میں چودھویں کا چاند لگ رہی ہو ....
اور پھر پرانی تھیم دیکھ دیکھ کر آنکھیں دکھ گئیں تھیں.....
بہت ہی زبردست تبدیلی ہے
آپ کو اور ہم سب کو مبارک ہوئے
اشفاق بھیا آپ کی محبتوں کا بھی بہت بہت شکریہ .اشفاق علی wrote:جی جناب بہت ہی اعلیٰ .
قسم سے میں بھی دیکھ کر حیران ہی رہ گیا. بہت بہت شکریہ ماجد بھائی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: چودھویں کا چاند لگ رہی ہو
اندازِ تعریف پسند آیا یہی انداز تو ماجد بھائی کی راتوں کی نیندیں اڑائے ہوئے تھا: محترم آپ کی اس تحریر سمیت آپ کی ہر تحریر کا بہت بہت شکریہ جس سے انتظامیہ سمیت ہر آنے والے اور اردو سے محبت کرنے والوں کے لئے کچھ نیا ہوتا ہے :
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- کارکن
- Posts: 180
- Joined: Wed Aug 03, 2011 6:14 pm
- جنس:: مرد
Re: چودھویں کا چاند لگ رہی ہو
ہاہاہاہاہاہا
بہت شکریہ محترم اپنی تحریر سے اردونامہ کو ایک رکھیل ثابت کرنے کا بہت بہت شکریہ. بہرحال یہ آپ ہی تھے جنہوں نے ہمیں اس کام کےلئے ذہنی طور پر تیار کیا تھا. آپ کا خواب اب ایک تعبیر کی صورت آپ کے سامنے ہے امید ہے آپ کو پسند آیا ہو گا اور امید ہے کہ مزید بہتری کے لئے آپ اپنی تجاویز ضرور دیں گے.
..............................................................................
محترم چاند بابو
مجھے بہت افسوس ہوا ہے بلکہ برا لگا ہے کہ آپ فرماتے ہیں کہ "بہت شکریہ محترم اپنی تحریر سے اردونامہ کو ایک رکھیل ثابت کرنے کا بہت بہت شکریہ"، اگر آپ کو لگا کہ میرا انداز صیح نہیںہے تو براے مہربانی اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیں، کیونکہ مجحے اس قسم کا بہودہ تبصرا قطعی پسند نہیں ہے.
بہت شکریہ محترم اپنی تحریر سے اردونامہ کو ایک رکھیل ثابت کرنے کا بہت بہت شکریہ. بہرحال یہ آپ ہی تھے جنہوں نے ہمیں اس کام کےلئے ذہنی طور پر تیار کیا تھا. آپ کا خواب اب ایک تعبیر کی صورت آپ کے سامنے ہے امید ہے آپ کو پسند آیا ہو گا اور امید ہے کہ مزید بہتری کے لئے آپ اپنی تجاویز ضرور دیں گے.
..............................................................................
محترم چاند بابو
مجھے بہت افسوس ہوا ہے بلکہ برا لگا ہے کہ آپ فرماتے ہیں کہ "بہت شکریہ محترم اپنی تحریر سے اردونامہ کو ایک رکھیل ثابت کرنے کا بہت بہت شکریہ"، اگر آپ کو لگا کہ میرا انداز صیح نہیںہے تو براے مہربانی اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیں، کیونکہ مجحے اس قسم کا بہودہ تبصرا قطعی پسند نہیں ہے.
سچ کڑوا ہوتا ہے۔ میں تاریخ کو سامنےرکھ کرلکھتا ہوں اور تاریخ میں لکھی سچائی کبھی کبھی کڑوی بھی ہوتی ہے۔
سید انور محمود
سید انور محمود
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: چودھویں کا چاند لگ رہی ہو
ارے نہیں بھیا جی ایسی کوئی بات نہیں ہے میں نے تو یہ صرف مزاق میں کہا تھا آئندہ نہیں کہوں گا توبہ کرتا ہوں. ایک بار کی غلطی اگر معاف کر دیں تو آپ کی مہربانی وگرنہ میں اپنے الفاظ حذف کر دیتا ہوں. دراصل آپ کی تحریر کا انداز کچھ ایسا تھا کہ مجھے ایسا ہی لگا مگر میں نے کہیں بھی نہیں لکھا کہ مجھے آپ کا انداز صحیح نہیں لگا ہے میں آپ کے انداز کی گہرائی کو سمجھتا ہوں بس یونہی ایک فقرہ لکھ دیا جو شاید مجھے نہیں لکھنا چاہئے گا.
میں معذرت خواہ ہوں اگر آپ کو برا لگا.
بہرحال اس تمام کے باوجود اپنی مبارکباد تو قبول فرمائیں جناب.
میں معذرت خواہ ہوں اگر آپ کو برا لگا.
بہرحال اس تمام کے باوجود اپنی مبارکباد تو قبول فرمائیں جناب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 180
- Joined: Wed Aug 03, 2011 6:14 pm
- جنس:: مرد
Re: چودھویں کا چاند لگ رہی ہو
آپکو اور ہم سب کو بہت بہت مبارک ہو. شکریہچاند بابو wrote:ارے نہیں بھیا جی ایسی کوئی بات نہیں ہے میں نے تو یہ صرف مزاق میں کہا تھا آئندہ نہیں کہوں گا توبہ کرتا ہوں. ایک بار کی غلطی اگر معاف کر دیں تو آپ کی مہربانی وگرنہ میں اپنے الفاظ حذف کر دیتا ہوں. دراصل آپ کی تحریر کا انداز کچھ ایسا تھا کہ مجھے ایسا ہی لگا مگر میں نے کہیں بھی نہیں لکھا کہ مجھے آپ کا انداز صحیح نہیں لگا ہے میں آپ کے انداز کی گہرائی کو سمجھتا ہوں بس یونہی ایک فقرہ لکھ دیا جو شاید مجھے نہیں لکھنا چاہئے گا.
میں معذرت خواہ ہوں اگر آپ کو برا لگا.
بہرحال اس تمام کے باوجود اپنی مبارکباد تو قبول فرمائیں جناب.
سچ کڑوا ہوتا ہے۔ میں تاریخ کو سامنےرکھ کرلکھتا ہوں اور تاریخ میں لکھی سچائی کبھی کبھی کڑوی بھی ہوتی ہے۔
سید انور محمود
سید انور محمود
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: چودھویں کا چاند لگ رہی ہو
جی بہت بہت شکریہ اور ناراض نہ ہونے کا ایک بار پھر شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- کارکن
- Posts: 180
- Joined: Wed Aug 03, 2011 6:14 pm
- جنس:: مرد
Re: چودھویں کا چاند لگ رہی ہو
چاند بابو بڑے بڑے شہروں میں آپس میں یہ چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں میں نے آپکو اپنا سمجھا اپنی شکایت کردی، ورنہ بھای کچھ آرٹیکل کے عوض لوگ بہت کچھ کہہ جاتے ہیں میں کبھی کوی جواب نہیں دیتا.چاند بابو wrote:جی بہت بہت شکریہ اور ناراض نہ ہونے کا ایک بار پھر شکریہ.
برحال آپ اور ان تمام دوستوں کو دلی مبارکباد جنہوں نے اسقدر خوبصورت مگر سادہ ویب سایٹ ڈیزاین کی. یہ ایک حقیقت ہے کہ اس ویب سایٹ کی سادگی ہی اس کی خوبصورتی ہے.اللہ تعالی آپکی اور دوستوں کی محنت کو علم کے پیاسوں کا ایک کارآمد زریعہ بناے. آمین