DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

مائیکروسافٹ ونڈوز اور اس پر انسٹال ہونے والے سافٹوئیرزکے مسائل پر ماہرین کے جوابات
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: DNS خ بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by علی خان »

یاسر بھائی. یہ معلومات میں انٹرنیٹ سے کاپی پیسٹ کے ذریعے یہاں پر لگا رہاہوں.

انٹرنیٹ:
60کی دہائ میں دو طاقتور ملکوں(امریکہ،روس) میں اس دنیا پر قبضہ کرنے کی دوڑ شروع ہوئی۔ مگردونوں ملک تہذیب کے دائرے میں رھ کر لڑناچاہا تھے ۔ انہوں نے اس لڑائی کو " کولڈ وار“ کا نام دیا۔ انہوں نے خوفناک ہتھیار بنائے جو انسانیت کولحمہ بھر میں تباہ کرسکتے ہیں۔ ملک بڑے تھے اور فوجی ادارے اور انکے اڈے ملک میں مشرق سے مغرب اور شمال سے جنوب میں بکھرے ہوئے تھے ۔ اگرچہ اطلاعات کی فراہمی کے لئے یہ اڈے اور ادارے ایک دوسرے سے مختلف طریقوں سے رابطہ رکھ سکھتے تھے مگر یہ نئے ہتھیار ان رابطوں کو تباہ کرسکتے تھے۔ اگر فوجی اڈوں میں رابطہ نہ ہو تو فوج مفلوج ہوجاتی ہے اور وہ ملک کی حفاظت نہیں کرسکتی ۔
ان میں سے ایک ملک کا نام یونائٹڈ اسٹیٹس آف امریکہ ہے ۔ اور دوسرے کا نام سویٹ یونیین تھا۔
یونائٹڈ اسٹیٹس آف امریکہ کے ڈیفینس ڈیپارٹمنٹ کے ایک محکمہ کوایسے ذرائع کی تلاش تھی جن کے زریعہ فوج تمام رابطوں، ٹیلی فون سسٹم اور فوج کے کمپیوٹرز اور ہزاروں دوسرے کمپیوٹروں کے تباہ ہونے کے باوجود بھی ایک دوسرے کو پیغام بھیج سکے ۔
یونائٹداسٹیٹس آف امریکہ کے ڈیفینس کے ایک ادارہ " ایڈوانس ریسرچ ایجینسی" کو ایسے ہی حل کی تلاش تھی۔ اس ادارے کا مختصرنام آرپا ہے ۔ آرپا نے ڈاکٹر ونٹن جی سرف اور باب کاہن کی خدمات حاصل کیں یہ دونوں اسٹنفرڈ یونیورسٹی میں پڑھاتے تھے ، دونوں نے مل کراس بات کی تخقیقات کیں ۔
آجکل یہی ڈاکٹر ونٹن جی سرف گوگل کے چیف ایونجیلسٹ ہیں اور باب کاہن، کارپورشن فور نیشنل ریسرچ انیشیٹیو کے صدر ہیں۔ باب کاہن نیشنل انفارمیشن انفرا اسٹرکچر کے بھی ملازم ہیں۔ اب اس محکمہ کوانفارمیشن سپرہائی وے کہا جاتا ہے ۔اس محکمہ کو "انفارمیشن سپرہائی وے " کا نام صابق نائب صدر ایل گور نے دیا تھا۔
انٹرنیٹ کے بنانے والے فاونڈینگ فادر ڈاکٹر ونٹن جی سرف اور باب کاہن ہیں۔ مگراس کام کی ابتدا رینڈ کار پوریشن کے پول بران سے ہوئی ۔رینڈ کار پوریشن ایک خود مختیار ریسرچ کا ادارہ ہے ۔
انیس سو بانسٹ میں ایسا لگتا تھا کہ آج نہیں تو کل نیوکلیر وار شروع ہوسکتی ہے ۔ پول بران نے رینڈ کارپوریشن کے لیے کچھ میمولکھے ۔ انہوں نے لکھا کہ ایسی جنگ میں اوراس کے بعد کمانڈ اور کنٹرول نیٹ ورک کو کیسے زندہ رکھاجاسکتا ہے ۔ پول نے دو نئے خیال پیش کئے ۔ روڈینڈینسی۔۔۔۔

یعنی ایک کام کو کرنے کے لئے ایک سے ذیادہ ذریعہ استعمال کیے جائیں اوراگرایک ذریعہ مقصد حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہوتو دوسرا ذریعہ اس کی جگہ لے لے تاکہ کام تکمیل تک پہونچے ۔

ڈیجیٹل اور پیکٹ سوئچینگ

اگر ہم ایک مسیج کو بہت سے چھوٹے چھوٹے مسیج میں تقسیم کردیں اور ہرننے منے مسیج کومیسج میں اس کی جگہ کا نمبر دے دیں ۔

مثال کے طور پرایک میسج کے دس حصہ بنا کر ہرحصہ کی پہچان کے لیے اُن کو ایک سے دس نمبر دے دیں۔

اب ہرننے منے میسچ کو بتادیں کہ اُسے کہاں جانا ہے ۔ یہ ان کی مرضی پر رکھیں کہ اگراس کے راستہ میں روکاٹ آجائے تو وہ دوسرا راستہ لے سکتے ہیں ۔

راہ میں انکوصحیح راستہ بتانے والے موجود ہوں گے ۔ جو بھی ننا منا میسیج منزل پر پہنچے وہ اپنے دس بھائیوں کا انتظار کرے گا۔

جب سب دس جمع ہوجائیں تو مل کر ایک پورا میسج بن جائیں گے ۔

کیونکہ میسیج میں ننے منے مسیج کے علاوہ اور بھی انفارمیشن ہیں اس لیے اس کو پیکٹ بھی کہتے ہیں ۔ اور کیونکہ یہ پیکٹ راستہ بدل ( سوئچ) کر سکتے ہیں اس وجہ سے اس طریقہ کو پیکٹ سوئچینگ کہتے ہیں

میسیج کے چھوٹے حصہ بنا کراس کا ایک پیکیٹ بنا لیا جاتا ہے ۔ ۔۔۔
اس پیکیٹ میں میسج کے چھوٹے حصوں کے علاوہ کچھ دوسری انفارمیشن بھی رکھ دی جاتی ہیں جو میسج کوسفر کرنے میں مدد دیں گی اور منزل مقصود پر پھر سے ایک مکمل میسج بنے میں مدد کریں گی۔

سوئچ یا راوٹر، پیکیٹ کو وصول کرنے کے بعد کچھ فیصلے بھی کرتا ہے ۔۔۔

جب ننا منا میسج اس تک پہنچتا ہے تو وہ اس کو اپنے گھر میں جگہ دیتا ہے ۔۔۔

اُس کے لیے سب سے اچھے راستہ کا انتخاب کرتا ہے ۔۔۔

اوراگر ننے منے کا راستہ تباہ ہوچکا ہے تونیا راستہ انتخاب کرتا ہے ۔۔۔

اورننے مننے کو دوسرے سوئچ یا راوٹر کے پاس بھیجتا ہے ۔۔۔

اُنیس سوستر سے پہلے نیٹ ورک کی تعداد ایک سوسے کم تھی۔ لوگوں کی ڈیسک پرایک چھوٹا کمپیوٹر کیطرح کا باکس ہوتا تھا جس میں کمپیوٹینگ قوت نہیں ہوتی تھی وہ صرف انفارمیشن ٹائپ کرنے میں مدد دیتا تھا اور پھراس انفارمیشن کوایک بڑے کمپیوٹرتک بھیج دیتا تھا۔ اسلئے اس ڈمب ( بے وقوف ) ٹرمینل کہتے تھے ۔ سارے ڈمب ٹرمینل ایک بڑے کمپیوٹر سے رابط قائم کرتے تھے ۔ اس بڑے کمپیوٹر کو مین فریم بھی کہاجاتا ہے ۔ مین فریم اپنے ٹائم کو ڈمب ٹرمینل شئیر کر لیتا تھا۔

ڈمب ٹرمینل، مین فریم کو انفارمیشن بھیجتے تھے اور مین فریم اس انفارمیشن کو پروسیس کرتے تھے ۔ ڈمب ٹرمینل ایک قسم کی ڈیوائس ہیں اور ان کو اِن پُٹ ڈیوائسس بھی کہتے ہیں۔

رینڈ کارپوریشن کے پول بران نے " رینڈ میمورینڈم" میں ڈیسٹریبیوٹیڈ کیمیونیکیشن کاخیال پیش کیا۔ اس خیال کو “ ہاٹ پٹیٹو ( گرم آلو) “ سویچینگ اینڈ راوٹینگ ڈاکٹرین بھی کہا۔ یہ ہی خیال روڈینڈینسی پیش کرتا ہے ۔اس کے علاوہ پول بران نے میسج کو چھوٹے حصوں میں بانٹنے کاخیال بھی پیش کیا۔

انیس سواُنسٹ میں آرپا نے ایسا ہی نیٹ ورک بنانا شروع کیا۔ اس طرح دنیا کے سب سے پہلے انٹرنیٹ کی ابتدا ہوئی۔ یونیورسٹی آف کیلی فورنیا ۔ اسٹیفرڈ یونیورسٹی، سانٹا باربرا یونیورسٹی اور یوٹھا کا ایک نیٹ ورک بنایا گیا۔ یہ یونیورسٹیاں نیٹ ورک کی نوڈ کہلائیں ۔ اس وقت یہ تجربہ صرف سائنٹسٹ اور ریسرچرس کے لیے تھا۔

دوسال کے اندر یہ نیٹ ورک ایک مقبول پوسٹ آفس بن گیا اور ہزاروں سائینٹسٹ اور ریسرچرس اس کو استعمال کرکے ایک دوسرے کو ای میل بھیجنے لگے ۔
انٹر نیٹ پرسب سے پہلے ای میل آئی

ای میل سب سے پہلے ۔ یہ ٹی۔سی۔آئی۔پی کا ایک حصہ ہے ۔
دو کمپیٹروں کے ایک دوسرے سے بات کرنے کے اصول ہوتے ہیں۔
ان اصولوں کے مجموعہ کو ٹی۔سی۔پی۔آئی۔پی کا سوئٹ کہتے ۔ سوئٹ اس لئیے کہ اس میں کئی پروٹوکال کو یکجا کیا گیا ہے ۔ ٹی۔سی۔پی۔آئی۔پی کا نام ان مجموعہ میں سے دو بڑی پروٹوکال کے نام سے بنتا ہے ۔
یہ ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکال اورانٹرنیٹ پروٹوکال ہیں ۔۔۔

ڈاکٹر ونٹن جی سرف اور باب کاہں نے ٹی۔سی۔ پی۔آئی- پی کی پروٹول کوفروغ دیا اور وہ اس آرکیٹیکٹ کے بانی کہلائے ۔
١٩٨٣
میں ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرعام ہوئے اور انہوں نے ڈمب ٹرمینل کی جگہ لے لی۔

ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر کی ذمداری بڑھ گئی اور اب ان کواپنی غلطیوں کی ذ مداری لینی پڑی ۔ یعنی جوانفارمیشن وہ بھیجیں گے یا ان تک آئے گی اس کی جانچ پڑتال ان کی ذمداری بن گی۔ اور اب ان کو انفرادی نمبردیاگیا تاکہ نیٹ پران کو تلاش کرنے میں آسانی ہو ۔
اس کو اینڈ۔ٹو۔اینڈ کنیکشن منیجمینٹ کہتے ہی۔
انٹرنیٹ پروٹو کال ایڈریس دو حصوں سے مل کربنتا ہے ۔۔۔
نیٹ ورک آئی۔ڈی اور
ہوسٹ آئی۔ڈی ۔
ہر کمپیوٹر کا انفرادی نمبر دو پہچان سے مل کر بنتا ہے ۔
نیٹ ورک آٰئی۔ڈی یا نیٹ ورک کی پہچان اور
ہوسٹ آئی۔ڈی یعنی اس کمپیوٹر کی نیٹ ورک پر پہچان۔
یہ دونوں مل کرایک انٹرنیٹ ایڈریس بناتے ہیں جو آئی۔پی ایڈریس کے نام سے مشہور ہے ۔
ٹی۔سی۔پی۔آئی۔پی ایک اوپن پروٹوکال ہے
سرف اور کاہن نےاس پروٹوکال کو اچھا بنانے کے لیے اوپن کردیا۔ یعنی کوئی بھی جو یہ سمجھتا ہے کہ وہ اس کواور بھی اچھا بناسکتا ہے ۔ وہ اپنی تجاویز پیش کرسکتا ہے ۔
انیس سواسسی میں آرپانے یہ پراجیکٹ نیشنل سائنس فاونڈیشن کودے دیا۔ نیشنل سائنس فاونڈیشن ایک فیڈرل گورنمنٹ ایجینسی ہے ۔ جس کا مقصد ایجوکیشن اور سائنس کو فروغ دینا ہے ۔
این۔ایس۔ایف (نیشنل سائنس فاونڈیشن) نے آئی۔بی۔ایم ، اور ایم ۔سی۔آئی کو دو سال میں این ۔ایس۔ایف انٹرنٹ بنانے کا کام سونپا ۔آئی۔بی۔ایم ایک کمپیوٹر کمپنی ہے اور ایم ۔سی۔آئی ٹیلیفون کمپنی ہے ۔
انیس سو اسسی کے آخیر میں ایک نئ پروٹوکال ایتھرنیٹ ہے وجود میں آئی اور جو لوکل ایریا نیٹ ورک میں استعمال ہوئی ۔ اسطرح نیٹ ، بڑے کمپیوٹروں سے عام گھریلو کمپیوٹروں پر پہنچی۔

لوکل ایریا نیٹ ورک
جب ہم ایک مقامی جگہ پر بہت سے کمپیوٹرز کوایک دوسرے سے اسطرح ملادیتے ہیں کہ وہ ایک دوسرے سے رابطہ قیام رکھیں اور پرینٹر، اسٹوریج اور اپلیکیشن پروگرام کو ایک دوسرے سے شئیر کریں۔ ایسے نیٹ کو لوکل نیٹ ورک کہتے ہیں۔
لوکل ایریا نیٹ ورک ایک گھر، ایک بلڈنگ یا ایک اسکول میں ہوسکتا ہے اس نیٹ ورک کا مختصر نام “ لین“ ہے ۔
اگر ہم ایک نیٹ ورک بنائیں جو لاہور کے لوکل نیٹ ورک کو کراچی کے ایک لوکل نیٹ ورک سے ملائے تو اس کا وائیڈ ایریا نیٹ ورک ہوگا۔ کیونکہ وہ جیوگرافی کے لحاظ سے ایک گھر، ایک بلڈنگ یا ایک اسکول میں نہیں بلکہ دو مخلتف شہروں کے نیٹ ورک کو ملاتا ہے ۔
انیس تیرانوے میں نیٹ براؤزر بنایاگیا۔ اور نیٹ اسکیپ کمپنی نے یہ
براؤزر مفت میں بانٹ کر عام کردیا۔ دنیا میں بزنس، گورنمنٹ ، پرائیوٹ اداروں اور لوگوں نے اپنے کمپیوٹر نیٹ سے کنیکٹ کر رکھے ہیں۔ یہ نیٹ ورک سرور کہلاتے ہیں ۔ان نیٹ ورک سرورز کا مجموعہ ڈبلو۔ڈبلو۔ڈبلو کہلایا جانے لگا۔
آج کے انٹرنیٹ کا جال کاپرکے تار سے بنایا گیا ہے ۔ اوراس پر الیکٹریسٹی استعمال ہوتی ہے جس کی رفتار کم ہے ۔
این۔ایس۔ایف (نیشنل سائنس فاونڈیشن) نے فائ بر آپٹکیس کا انٹرنیٹ بنالیا ہے لیکن یہ فی الحال امریکن سائنٹسٹ اور ریسرچرس استعمال کر رہے ہیں۔

فائبر آپٹکیس میں الیکٹریکسٹی کے بجائے روشنی استعمال ہوتی ہے ۔ اور روشنی کی رفتار بہت تیز ہوتی ہے ۔
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS خ بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:یاسر بھائی. یہ معلومات میں انٹرنیٹ سے کاپی پیسٹ کے ذریعے یہاں پر لگا رہاہوں.

جناب یہ ہماری it کی کتاب میں بھی ہے یہ میں پڑہ چکا ہو

اور کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ Tp link میں میس فلٹر کے علاوہ اچھی سیکورٹی کون سی ہے اور یہ بھی کہ اس میں دوئلوڈنگ سیٹ کر سکتے ہیں‌کہ صارف 10جی بی ہی ڈائلولوڈ کر سکے
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS خ بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

ویسے میں روزانہ چیک کرتا ہوں کہ آپ نے جواب دیا ہے کہ نہی
اس کے علاوہ میں‌ایک اور ڈیواس لگا رہا ہوں جس کا نام ہے نینو اس کے بارے میں کیا خیال ہے
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: DNS خ بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by علی خان »

اور کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ Tp link میں میک فلٹر کے علاوہ اچھی سیکورٹی کون سی ہے اور یہ بھی کہ اس میں ڈونلوڈنگ سیٹ کر سکتے ہیں‌کہ صارف 10جی بی ہی ڈاون لوڈ کر سکے
ٹی پی لنک کیا دُنیا کی تمام ڈیواسیز میں سب سے اچھی سکیورٹی میک فلٹر ہی کی ہے. اسکے علاوہ کے تمام طریقوں میں ڈیواسیز کو بُہت آسانی کے ساتھ ہیک کیا جا سکتاہے. یہ بھی میں مانتا ہوں. کہ کسی بھی لین کارڈ کا میک ایڈریس بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے. لیکن اگر دیکھا جائے تو سب سے اچھی سکیورٹی میک فلٹر ہی ہے. اسکے علادہ ٹی پی لنک میں آپ یوزر کے لئے ڈیٹا کے استعمال کو کنٹرول نہیں کر سکتے ہیں.
ویسے میں روزانہ چیک کرتا ہوں کہ آپ نے جواب دیا ہے کہ نہیں
اس کے علاوہ میں‌ایک اور ڈیواس لگا رہا ہوں جس کا نام ہے نینو اس کے بارے میں کیا خیال ہے
اور یہ نینو والی ڈیوائس کا تو پتہ نہیں البتہ ٹی پی لنک کی بجائے MT-Link والی ایکسٹرنل ڈیوائس میں وائرلیس یوزرز کے لئے ڈیٹا کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے. لیکن وہ بھی اسطرح کہ یوزر کو اتنی کے بی تک کی سپیڈ تک کی اجازت ہے. TP-Link & MT-Link کی قیمت تقریباََ ایک ہی ہے. مگر ایک اور بات کہ MT-Link کی ڈیٹا ٹرانسفر ریٹ 150MBPS تک ہے. اور TP-Link کی ڈیٹا ٹرانسفر ریٹ54MBPS تک ہے. اب فیصلہ آپکے ہاتھ میں ہے. کہ آپ کس ڈیوائس کو خریدنے اور استعمال کرنے کا ارادہ کرتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: DNS خ بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by یاسر عمران مرزا »

مفید معلومات کے لیے شکریہ، کچھ باتیں سمجھ میں آئیں اور کہیں کہیں سر کے اوپر سے بھی گزر گئیں.
خیر مہربانی
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS خ بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:
اور کیا آپ یہ بتا سکتے ہیں کہ Tp link میں میک فلٹر کے علاوہ اچھی سیکورٹی کون سی ہے اور یہ بھی کہ اس میں دونلوڈنگ سیٹ کر سکتے ہیں‌کہ صارف 10جی بی ہی ڈاون لوڈ کر سکے
ٹی پی لنک کیا دُنیا کی تمام ڈیواسیز میں سب سے اچھی سکیورٹی میک فلٹر ہی کی ہے. اسکے علاوہ کے تمام طریقوں میں ڈیواسیز کو بُہت آسانی کے ساتھ ہیک کیا جا سکتاہے. یہ بھی میں مانتا ہوں. کہ کسی بھی لین کارڈ کا میک ایڈریس بھی تبدیل کیا جا سکتا ہے. لیکن اگر دیکھا جائے تو سب سے اچھی سکیورٹی میک فلٹر ہی ہے. اسکے علادہ ٹی پی لنک میں آپ یوزر کے لئے ڈیٹا کے استعمال کو کنٹرول نہیں کر سکتے ہیں.
ویسے میں روزانہ چیک کرتا ہوں کہ آپ نے جواب دیا ہے کہ نہیں
اس کے علاوہ میں‌ایک اور ڈیواس لگا رہا ہوں جس کا نام ہے نینو اس کے بارے میں کیا خیال ہے
اور یہ نینو والی ڈیوائس کا تو پتہ نہیں البتہ ٹی پی لنک کی بجائے MT-Link والی ایکسٹرنل ڈیوائس میں وائرلیس یوزرز کے لئے ڈیٹا کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے. لیکن وہ بھی اسطرح کہ یوزر کو اتنی کے بی تک کی سپیڈ تک کی ایجازت ہے.
TP-Link & MT-Link کی قیمت تقریباََ ایک ہی ہے. مگر ایک اور بات کہ MT-Link کی ڈیٹا ٹرانسفر ریٹ 150MBPS تک ہے. اور TP-Link کی ڈیٹا ٹرانسفر ریٹ54MBPS تک ہے. اب فیصلہ آپکے ہاتھ میں ہے. کہ آپ کس ڈیوائس کو خریدنے اور استعمال کرنے کا ارادہ کرتے ہیں.

اس کے بارے میں آپ اور وضاحت کر سکتے ہیں مطلب اس کی رینج وغیرہ اور کیا آُ کا اس سے واسطہ پڑا ہے؟
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: DNS خ بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by علی خان »

MT-Link کے متعلق تو میرے پاس اتنی معلومات نہیں ہے. مگر انکا آفس کراچی میں ہے . اور انکا فیس بُک پر ایک پیج بھی موجود ہے. وہاں پر انکے آفس کا نمبر موجود تھا.جس پر کال کرنے پر اِنہوں نے مجھے اسکی پرائس 4400 بتائی تھی،اور اسکی ایفیکٹیو رینج 4 کلومیٹر تک بتائی تھی. اگر آپ ان سے رابطہ کرنا چاہیں کچھ اور معلومات حاصل کرنے کے لئے تو میں انکا ایڈریس اور انکا لینڈلائن نمبر یہاں نیچے لکھ رہا ہوں.

HnH Communication Inc
Add: No 6 Bismillah Market Opp Sadar Co-operative Market Regal chowk
Karachi 021-35641709
اور انکےفیس بُک کے پیج کے لئے یہاں پر کلک کریں.
[link]https://www.facebook.com/mtlink?ref=ts&fref=ts[/link]
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by چاند بابو »

بہت خوب استاد شاگرد چھائے پڑے ہیں .
یاسر عمران بھیا اردونامہ پر ایک بار پھر سے تشریف آوری کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS خ بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:MT-Link کے متعلق تو میرے پاس اتنی معلومات نہیں ہے. مگر انکا آفس کراچی میں ہے . اور انکا فیس بُک پر ایک پیج بھی موجود ہے. وہاں پر انکے آفس کا نمبر موجود تھا.جس پر کال کرنے پر اِنہوں نے مجھے اسکی پرائس 4400 بتائی تھی،اور اسکی ایفیکٹیو رینج 4 کلومیٹر تک بتائی تھی. اگر آپ ان سے رابطہ کرنا چاہیں کچھ اور معلومات حاصل کرنے کے لئے تو میں انکا ایڈریس اور انکا لینڈلائن نمبر یہاں نیچے لکھ رہا ہوں.

HnH Communication Inc
Add: No 6 Bismillah Market Opp Sadar Co-operative Market Regal chowk
Karachi 021-35641709
اور انکےفیس بُک کے پیج کے لئے یہاں پر کلک کریں.
[link]https://www.facebook.com/mtlink?ref=ts&fref=ts[/link]

جناب اب میں 5210 کا کیا کرو اس کا بھی تو کوئی حل کرو نا be;a be;a
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by علی خان »

اسکا تو حل میں نے اپکو اُوپر کے تمام پوسٹوں میں بتا دیا ہے. اور باقی ڈیٹا کو کنٹرول کرنے والی بات اسمیں ممکن نہیں ہے. اور نارملی اپ اسکو استعمال کر سکتے ہیں. میں خود بھی اسکو استعمال کر رہا ہوں.اور ابھی اس وقت بھی میں یہ جواب اُسی کے ذریعے ہی کنیکٹ ہو کر دے رہا ہوں. اگر اُسکی کنفیگریشن کا کوئی بھی مسئلہ ہوں. تو میں اپکو اپنا نمبر ذاتی پیغام میں مہیا کردونگا. اور فون کے ذریعے اپکو اسکی تمام کی تمام کنفیگریشن کروادونگا. اسکے علاوہ بھی اگر آپ کا کوئی بھی سوال ہو ، اور مجھے اُسکا پتہ ہو تو ضرور اُسکا جواب انشاءاللہ دونگا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:اسکا تو حل میں نے اپکو اُوپر کے تمام پوسٹوں میں بتا دیا ہے. اور باقی ڈیٹا کو کنٹرول کرنے والی بات اسمیں ممکن نہیں ہے. اور نارملی اپ اسکو استعمال کر سکتے ہیں. میں خود بھی اسکو استعمال کر رہا ہوں.اور ابھی اس وقت بھی میں یہ جواب اُسی کے ذریعے ہی کنیکٹ ہو کر دے رہا ہوں. اگر اُسکی کنفیگریشن کا کوئی بھی مسئلہ ہوں. تو میں اپکو اپنا نمبر ذاتی پیغام میں مہیا کردونگا. اور فون کے ذریعے اپکو اسکی تمام کی تمام کنفیگریشن کروادونگا. اسکے علاوہ بھی اگر آپ کا کوئی بھی سوال ہو ، اور مجھے اُسکا پتہ ہو تو ضرور اُسکا جواب انشاءاللہ دونگا.
اب بات یہ ہے کہ جو MAC میں نے ہائی لائٹ کیا ہے وہ میں‌نے شامل ہی نہی کیا پھر یہ کیسے چل رہا ہے؟؟؟؟؟
Image
Image
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by علی خان »

یہ اس لئے یہاں پر موجودہے. کہ آپ والا انٹرنیٹ آپ نے کسی دوسرے بندے سے لیا ہےیا آپ نے انٹرنیٹ اُسکو دیا ہے. اور یہ جو میک ایڈریس یہاں دیکھائی دے رہی ہے. یہ اُسی دوسرے والے ڈیوائس کی ہے. کیونکہ اسکی میک ایڈریس "وائرلیس موڈ" میں بریج فوائنٹ ٹو فوائنٹ میں شامل ہوئی ہے. اس لئے یہ اپکو یہاں پر بھی دکھائی دے رہی ہے. اسکے ذریعے اپکو دونوں ڈیواسیسز کی کنکٹیوئٹی کا پتہ چلتا ہے. اور اسکے سامنے اے پی لکھا نظر آرہا ہے. تو اس سے پتہ چلتا ہے، کہ وہ بھی ایک ایکسیس فوائنٹ ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:یہ اس لئے یہاں پر موجودہے. کہ آپ والا انٹرنیٹ آپ نے کسی دوسرے بندے سے لیا ہےیا آپ نے انٹرنیٹ اُسکو دیا ہے. اور یہ جو میک ایڈریس یہاں دیکھائی دے رہی ہے. یہ اُسی دوسرے والے ڈیوائس کی ہے. کیونکہ اسکی میک ایڈریس "وائرلیس موڈ" میں بریج فوائنٹ ٹو فوائنٹ میں شامل ہوئی ہے. اس لئے یہ اپکو یہاں پر بھی دکھائی دے رہی ہے. اسکے ذریعے اپکو دونوں ڈیواسیسز کی کنکٹیوئٹی کا پتہ چلتا ہے. اور اسکے سامنے اے پی لکھا نظر آرہا ہے. تو اس سے پتہ چلتا ہے، کہ وہ بھی ایک ایکسیس فوائنٹ ہے.
مجھے بھی یہ ہی شک تھا.......................... p:a:t:a:i p:a:t:a:i
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by علی خان »

چلیں اب تو یقین ہو گیا ہوگا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:چلیں اب تو یقین ہو گیا ہوگا.
جناب کہی یہ لوگ Firmware سے تو نہی کرتے یہ سیٹنگ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by علی خان »

فریم وئیر سے اپکا کیا مطلب ہے؟
ویسے اسکا مطلب ہے، کہ وقت کے ساتھ ساتھ جب ان ڈیوائسیسز کو استعمال کیا جاتا ہے. تو ان میں مختلف قسم کے مسئلے سامنے آجاتے ہیں. جو اسکےسافٹوئیر سے متعلق ہوتے ہیں. انکو Bugsکہا جاتا ہے. اور کمپنی وقتََا پہ وقتََا انکے لئے اَپ ڈیٹ مہیا کرتی ہے. انہی اَپ ڈیٹ کو فریم وئیر کہا جا تا ہے. جو کہ انکے ویب سے ڈاونلوڈ کرکے اپنے ڈیوائس کو اِپ ڈیٹ کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے. جس سے وہ Bugs کلیر ہو جاتے ہیں.
کمپیوٹر کی زبان میں اسکو BIOS اور موبائل فون کی دُنیا میں اسکو سافٹوئیر کہا جاتا ہے. اُمید ہے آپ میرے کہنے کا مقصد اوراپکو اپنے سوال کا جواب مل گیا ہوگا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS خ بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:MT-Link کے متعلق تو میرے پاس اتنی معلومات نہیں ہے. مگر انکا آفس کراچی میں ہے . اور انکا فیس بُک پر ایک پیج بھی موجود ہے. وہاں پر انکے آفس کا نمبر موجود تھا.جس پر کال کرنے پر اِنہوں نے مجھے اسکی پرائس 4400 بتائی تھی،اور اسکی ایفیکٹیو رینج 4 کلومیٹر تک بتائی تھی. اگر آپ ان سے رابطہ کرنا چاہیں کچھ اور معلومات حاصل کرنے کے لئے تو میں انکا ایڈریس اور انکا لینڈلائن نمبر یہاں نیچے لکھ رہا ہوں.

HnH Communication Inc
Add: No 6 Bismillah Market Opp Sadar Co-operative Market Regal chowk
Karachi 021-35641709
اور انکےفیس بُک کے پیج کے لئے یہاں پر کلک کریں.
[link]https://www.facebook.com/mtlink?ref=ts&fref=ts[/link]
جناب میں نے ان سے رابطہ کرنے کی کوشش کی مگر انہوں نے کال اٹینڈ نہی کی کافی بار کی اور فیس بک پر بھی رابطہ کیا مگر انہوں نے جواب نہی دیا کوئی اور طریقہ ہے ان سے رابطے کا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میں نے لینی ہے جلدی ہی
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by علی خان »

نہیں تو میں نے بھی تو اُن سے پہلے فیس بُک پر ذاتی پیغام میں رابطہ کیا ، اور پھر وہاں سےاُنہوں نے مجھے یہی ٹیلی فون نمبر دیا جس پر میں نے اُن سے رابطہ کیا. میرے پاس بھی اِنکی بس یہی معلومات موجود تھی جو میں نے یہاں پر شیئر کر دی تھی. آپ دوبارہ سے اسی نمبر پر رابطہ کریں. اور کوشش جاری رکھیں. انشاءاللہ رابطہ ہو جائے گا.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد اسفند
دوست
Posts: 449
Joined: Fri Aug 05, 2011 5:09 pm
جنس:: مرد
Location: ٹوبہ ٹیک سنگھ

Re: DNS کے بارے میں معلومات لینی ہیں

Post by محمد اسفند »

اشفاق علی wrote:نہیں تو میں نے بھی تو اُن سے پہلے فیس بُک پر ذاتی پیغام میں رابطہ کیا ، اور پھر وہاں سےاُنہوں نے مجھے یہی ٹیلی فون نمبر دیا جس پر میں نے اُن سے رابطہ کیا. میرے پاس بھی اِنکی بس یہی معلومات موجود تھی جو میں نے یہاں پر شیئر کر دی تھی. آپ دوبارہ سے اسی نمبر پر رابطہ کریں. اور کوشش جاری رکھیں. انشاءاللہ رابطہ ہو جائے گا.
جناب میں نے ان سے دوبارہ رابطہ کیا مطلب جو TP-Link کو سیکورٹی لگا کر دیتے ہیں انہوں نے کہا کہ انہوں نے کوئی Win Boss نامی سوفٹ ویر 5000 ہزار میں خریدا ہے جس کو وہ ایک کمپوٹر پر انسٹال کر کے دیں گیں اور اس کو ہر وقت آن رکھنا ہو گا اور وہ اس کام کے 15000 لیں گیں اور کمپوٹر بھی وہ ہی دیں گیں
اور ایک جس کا وہ 8000 ہزار لیں گیں وہ w3.com یا اس طرح کی کوئی ویب سائٹ بتا رہا تھا کہ اس کو انسٹال کر کے دیں گیں
میر کام تھا آپ کو معلومات دینا اور آپ کا کام ہے مجھے بتانا
Post Reply

Return to “مائیکروسافٹ ونڈوز اور سافٹوئیرزسوال و جواب”