Page 1 of 1

انسانی فطرت

Posted: Sat Oct 12, 2013 3:18 am
by ارسلان فرید
a.a [/background]
صدیوں کی رفاقتوں کو پل بھر میں بھلانا اتنا آسان کیونکر ہوتا ہے لوگوں کے لیے،کیا یہ انسانی فطرت ہے؟

Re: انسانی فطرت

Posted: Thu Oct 17, 2013 1:21 pm
by علی عامر
جتنے بھی زخم ہیں ۔۔۔ نصرت فتح علی خان
گردشوں کے ہیں مارے ہوئے
نہ دشمنوں کے ستائے ہوئے ہیں،
جتنے بھی زخم ہیں میرے دل پر
دوستوں کے لگائے ہوئے ہیں۔
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=brJ58KW7NT0[/utvid][/center]