جلدبازی
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
جلدبازی
جلدبازی
کارخانے کے منیجر نے دیکھا کہ یہ نوجوان دیوار کے ساتھ پیٹھ لگائے مزے سے فارغ بیٹھا ہے۔۔
تو وہ آہستگی سے اس کے پاس گیا اور نہایت ہی تحمل کے ساتھ اس سے پوچھا؛ تمہاری کتنی تنخواہ ہے؟
نوجوان ایک دھیمے طرز عمل والی بردبار شخصیت تھا، اس ذاتی نوعیت کے سوال سے حیران تو ہوا مگر منیجر کو یہ جواب دیتے ہوئے کہ اس کی تنخواہ تقریباً پانچ ہزار ڈالر ماہانہ ہے بولا؛ مگر آپ کیوں پوچھ رہے ہیں جناب والا؟
منیجر نے نوجوان کی بات کو درخور اعتناء جانتے ہوئے خاموشی کے ساتھ اپنی جیب سے اپنا پرس نکال کر، اس میں سے پانچ ہزار ڈالر گن کر علیحدہ کیئے اور پھر یہ پیسے نوجوان کی طرف (حساب چکتا کرنے کیلئے) بڑھاتے ہوئے کہا؛ میں لوگوں کو تنخواہ اس لئے دیتا ہوں کہ وہ میرے کارخانے میں آ کر ایمانداری سے کام کرتے ہوئے اپنا فرض ادا کریں نا کہ ادھر آ کر فارغ بیٹھ جایا کریں۔ یہ پیسے پکڑو اور اپنی راہ لو اور دوبارہ ادھر کا رخ بھی نا کرنا۔
نوجوان نے پیسے پکڑنے میں ذرا بھی دیر نا لگائی اور لیتے ساتھ ہی نظروں سے اوجھل ہوگیا۔
منیجر نے آس پاس تماشہ دیکھتے مزدوروں کی طرف منہ کرکے تنبیہاً کہا؛ یہاں موجود ہر شخص یہ جان لے کہ ہر اس شخص کے ساتھ یہی حشر ہوگا جو یہاں آ کر اپنے فرائض سے غفلت برتتا ہے، اس کا حساب چکتا کر کے فوراً ہی کام سے نکال دیا جائے گا۔
پھر، منیجر آنکھیں پھاڑ کر اپنی طرف دیکھتے والے ایک مزدور کے پاس گیا اور اس سے پوچھا، لگتا ہے تم اس نوجوان کو ذاتی طور پر جانتے تھے؟ یہ نوجوان ادھر کیا کام کیا کرتا تھا ؟
حیران و پریشان مزدور کا جواب منیجر کیلئے ایک صدمے سے کم نہیں تھا، کہنے لگا؛ جناب عالی، یہ نوجوان تو ادھر کام ہی نہیں کرتا تھا، یہاں محض پیزا پہنچانے کیلئے آیا ہوا تھا۔
فیصلے کرتے ہوئے آپ کی جلدبازی، آپ کو شرمندگیوں سے دوچار کر سکتی ہے۔
فیس بک سے اقتباس

ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: جلدبازی
فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22229
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: جلدبازی
ہاہاہاہاہاہا
بہت خوبصورت شئیرنگ ہے.
بہت بہت شکریہ میاں صاحب.
بہت خوبصورت شئیرنگ ہے.
بہت بہت شکریہ میاں صاحب.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: جلدبازی
بہت ہی
سبق ہے 

[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- دوست
- Posts: 292
- Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
- جنس:: عورت
Re: جلدبازی
جلد بازی کے نتائج اکثر ایسے نقصاں پہچاتے ہیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22229
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: جلدبازی
ڈآکٹر صاحبہ شاید اسی لئے آپ اردونامہ پر آنے میں ہرگز جلد بازی نہیں کرتی ہیں. 

قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: جلدبازی
چاند بھائی ڈاکٹر صاحبہ کو کچھ دن پہلے لقوہ ہوگیا تھا، ابھی تک علاج کروارہی ہیں. دعا کریں کہ بہنا جلدی جلدی ٹھیک ہوجائیں،چاند بابو wrote:ڈآکٹر صاحبہ شاید اسی لئے آپ اردونامہ پر آنے میں ہرگز جلد بازی نہیں کرتی ہیں.

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22229
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: جلدبازی
اللہ پاک انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے اور انہیں مکمل شفاء عطا فرمائیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: جلدبازی
اللہ پاک انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے اور انہیں شفا کاملا عطا فرمائے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: جلدبازی
بلال احمد wrote:چاند بھائی ڈاکٹر صاحبہ کو کچھ دن پہلے لقوہ ہوگیا تھا، ابھی تک علاج کروارہی ہیں. دعا کریں کہ بہنا جلدی جلدی ٹھیک ہوجائیں،چاند بابو wrote:ڈآکٹر صاحبہ شاید اسی لئے آپ اردونامہ پر آنے میں ہرگز جلد بازی نہیں کرتی ہیں.![]()
اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ صحت و تندرستی عطا فرمائے. آمین.
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]