سعودی عرب میں تاریخی شہر مدائن صالح!

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

سعودی عرب میں تاریخی شہر مدائن صالح!

Post by میاں محمد اشفاق »

سعودی عرب کی پہلی ایسی جگہ جسے عالمی ادارے یونیسکو نے عالمی ورثہ قرار دیا سعودی عرب کا تاریخی شہر مدائن صالح ہے۔ اپنے فن تعمیر کے لحاظ سے اپنے جنوب میں واقع ملک اردن کے تاریخی شہر بتراء جیسا ہی لگتا ہے۔ بالکل ویسے ہی اپنے دور کے سفاک اور بے رحم لوگوں کی انگلیوں سے پتھروں میں کھرچ کر بنا ہوا شہر۔ فن تعمیر ایسا کہ دیکھنے والے جادو نگری جانیں۔ قرآن شریف میں 3000 سال قبل مسیح جس قوم ثمود کا ذکر ہے وہ اسی جگہ آباد تھی اسلامی عبارات اور معلومات کیمطابق قوم ثمود جس نے پہاڑوں کو تراش کر گھر بنائے تھے، ان کی بت پرستی اور اس پر اٹل قائم رہنے اور حضرت صالح علیہ السلام جن کو اس قوم کی طرف اللہ نے نبی بنا کر ہدایت و راہنمائی کیلئے بھیجا کو خفیہ طور پر قتل کرنے اور حق و ہدایت کی راہ نہ اختیار کرنے کے عزائم پر اللہ تعالٰی نے زلزلہ اور سخت بجلی و گرج چمک کے برساو کے ساتھ بطور سزا کے عذاب نازل کیا۔ اور قوم ثمود کے نافرمان لوگ نیست و نابود ہو گئے۔ یوں مدائن صالح والی جگہ اسی وقت عذاب الہی سے اللہ کے غضب و قہر کی عبرتناک نشانی بن گئی۔ سعودی عرب کی حکومت 1972ء سے اس شہرکو اس کی اس تاریخی حیثیت سے ہٹ کر اسے سیاحت و تفریح کی کشش کیلئے مدائن صالح کے طور سے فروغ دے رہی ہے اور اس کو قومی تہذیبی تشخص کی حیثیت سے محفوظ کیا گیا ہے۔ قدیم مٹی ہوئی تہذیب 'سلطنت نباتین' کے انتہائی محفوظ حالت میں موجود خاص کر 131 پتھروں کے تراشیدہ گھر اور ان کے بیرونی داخلی دروازوں کو، سن2008ء میں اقوام متحدہ کے ادارے یو نیسکو نے اسے سعودی عرب کی پہلی عالمی ورثہ کی جگہ قرار دیا ہے۔
Image

Image

Image

Image
Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: سعودی عرب میں تاریخی شہر مدائن صالح!

Post by چاند بابو »

انہیں دیکھ کر ایک بار تو عقل دھنگ رہ جاتی ہے کہ کیا ٹیکنالوجی تھی ان لوگوں کے پاس جو انہوں نے پورے پورے پہاڑ اتنی صفائی سے کاٹ ڈالے.
بہرحال خبر اور تصاویر شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودی عرب میں تاریخی شہر مدائن صالح!

Post by اضواء »

zub;ar v;g خبر کی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودی عرب میں تاریخی شہر مدائن صالح!

Post by اضواء »

[center]Image

محلب الناقة

Image



Image[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودی عرب میں تاریخی شہر مدائن صالح!

Post by اضواء »

[center]Image

صورة زوجة لوط التى عصت تعليمات الملائكة و التفت فكانت من الغابرين[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: سعودی عرب میں تاریخی شہر مدائن صالح!

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب
نادر تصاویر شیئر کرنے کے لیئے
دونوں بھائی بہن کا شکریہ
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: سعودی عرب میں تاریخی شہر مدائن صالح!

Post by پپو »

ہمیشہ کی بادشاہی اللہ کی ہے
کیسی کیسی قومیں نابود ہوئیں
اللہ تعالی ہمیں ایمان کے زندہ رکھے اور جب موت آئے تو ہم حالت ایمان میں ہوں آمین
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: سعودی عرب میں تاریخی شہر مدائن صالح!

Post by اضواء »

اللهم امين يارب العالمين ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: سعودی عرب میں تاریخی شہر مدائن صالح!

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: سعودی عرب میں تاریخی شہر مدائن صالح!

Post by علی عامر »

بہت خوب، شکریہ ;fl;ow;er;
Post Reply

Return to “تصاویر”