Page 1 of 1

پہچانو تو بھلا یہ کون ہیں!!!

Posted: Mon Aug 26, 2013 12:12 pm
by میاں محمد اشفاق
لیں جی ایک مزے کی تصویر حاضر ہے اور پہچانئے گا کہ یہ کون صاحب ہیں..
کرنا بس یہ ہے کہ تصویر میں جو خاکہ ہے اس خاکے کی ناک پر ایک پیلے رنگ کا نقطہ ہے اسے بس 10 سیکنڈ تک دیکھیں پھر اسکے بعد اس کے ساتھ ہی جو خالی جگہ ہے وہاں دیکھیں اور بتائیں کہ یہ صاحب کون ہیں..؟
Image

Re: پہچانو تو بھلا یہ کون ہیں!!!

Posted: Mon Aug 26, 2013 12:32 pm
by علی خان
ہا ہا ہا میاں صاحب کیا بات ہے.

واقعی میں ایک لاجواب ٹِرک ہے. اور ماجد بھائی. آپ بھی حاضر ہوں. کیونکہ آج میاں صاحب نے آپکو نشانہ بنایا ہے.

Re: پہچانو تو بھلا یہ کون ہیں!!!

Posted: Mon Aug 26, 2013 12:48 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہاہا
یار یہ میاں‌ تو میرے پیچھے ہی پڑ گیا ہے.
ابھی تو شکر ہے کہ میری تصویریں جو بھی ایسی بناتا ہے ان میں‌ کپڑے موجود ہوتے ہیں مگر مجھے ڈر ہے کہ کسی دن اگر میری اور اس کی لڑائی ہو گئی تو وہ بھی نہیں رہیں گے.

Re: پہچانو تو بھلا یہ کون ہیں!!!

Posted: Mon Aug 26, 2013 1:18 pm
by محمد شعیب
چاند بابو.
یہ ٹرک فیس بک پر دیکھا تھا. شئر کرنے کا شکریہ

Re: پہچانو تو بھلا یہ کون ہیں!!!

Posted: Mon Aug 26, 2013 2:11 pm
by اضواء
بہت خوب :clap: zub;ar ;fl;ow;er;

Re: پہچانو تو بھلا یہ کون ہیں!!!

Posted: Mon Aug 26, 2013 6:33 pm
by چاند بابو
محمد شعیب wrote:چاند بابو.
یہ ٹرک فیس بک پر دیکھا تھا. شئر کرنے کا شکریہ
جی شعیب بھیا یہ فیس بک پر بھی میاں صاحب نے ہی شئیر کیا ہے اور یہاں پر بھی.
بس اب دعا کیجئے میاں صاحب سے میری کبھی لڑائی نا ہونے پائے. :P