حضرت نعمت شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی پیشینگوئیاں ایک نایاب

اردو زبان میں لکھی جانے والی معلوماتی کتابیں، آن لائن پڑھئے اور ڈاونلوڈ کیجئے
Post Reply
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

حضرت نعمت شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی پیشینگوئیاں ایک نایاب

Post by بریٹا لعلوی »

اس کتاب میں پاکستان کے مستقبل کے بارے میں ایک اللہ کے ولی کی 800 سال قبل کی گئی پیشینگوئیاں موجود ہیں ۔ضرور پڑھیں۔

http://www.mediafire.com/download/bhql2 ... izami+.pdf
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: حضرت نعمت شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی پیشینگوئیاں ایک نای

Post by چاند بابو »

محترم شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
میاں‌ اشفاق صاحب چلئے جلدی سے اس کتاب کو بھی اردونامہ کتاب گھر کا حصہ بنا دیجئے.

ویسے بریٹا لعلوی صاحب آپ اپنے بارے میں بھی تو کچھ بتائیں نا آپ کے بارے میں جاننے کا اشتیاق پیدا ہو گیا ہے. ویسے ماشااللہ آپ کی شئیرنگ ساری کی ساری بہت بہترین ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: حضرت نعمت شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی پیشینگوئیاں ایک نای

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا بیحد شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حضرت نعمت شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی پیشینگوئیاں ایک نای

Post by رضی الدین قاضی »

بہت بہت شکریہ بھائی
[center]Image[/center]
بریٹا لعلوی
کارکن
کارکن
Posts: 75
Joined: Fri Jul 26, 2013 12:16 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: حضرت نعمت شاہ ولی رحمتہ اللہ علیہ کی پیشینگوئیاں ایک نای

Post by بریٹا لعلوی »

چاند بھائی ، مجھے توآپ کا شکر گذار ہونا چاہیے کہ آپ نے مجھے اتنی عزت دی ، میں اسی بات سے گریزاں تھا جو ہو کے رہی، میں ایک کم علم بندہ ہوں اس لئے ایسے علمی اور ادبی مباحثوں اور بلاگ سے اجتناب کرتا ہوں ۔اگرچہ سرسری سا تعارف پیش کر دیا تھا شاید آپ کی نظروں سے گزرا ہو....مگر جہاں تک بات ایک تفصیلی تعارف کی ہے مزید کچھ اس حوالے سے لکھنے کی بجائے میں الٹے قدموں لوٹ جانا مناسب سمجھتا ہوں کہ اہل علم کی محفل میں مجھ جیسے کم علم کا چپ رہنا ہی دانشمندی ہے۔دعا گو ہوں کہ رب ذوالجلال آپ سب احباب کو شاد آباد اور ہمیشہ خوش رکھے۔آمین

دعا گو
بریٹا لعلوی
’’دنیا میں کوئی ایسا شخص‌نہیں‌جو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘
Post Reply

Return to “معلوماتی کتب”