Page 1 of 1

قبر ھابیل

Posted: Tue Aug 13, 2013 12:26 pm
by رضی الدین قاضی
Image

Re: قبر ھابیل

Posted: Tue Aug 13, 2013 1:01 pm
by اضواء
شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ...

جزااك الله خير

Re: قبر ھابیل

Posted: Tue Aug 13, 2013 2:19 pm
by میاں محمد اشفاق
رضی بھئیا کچھ تفصیل بھی بتائیں
شکریہ

Re: قبر ھابیل

Posted: Tue Aug 13, 2013 6:38 pm
by رضی الدین قاضی
میاں محمد اشفاق wrote:رضی بھئیا کچھ تفصیل بھی بتائیں
شکریہ

اشفاق بھائی صرف اتنا پتا ہے کہ حضرت آدم علیہ السلام کے فرزند ہیں.

اس سے ذیادہ کچھ نہیں جانتا.

کسی رکن کو تفصیل معلوم ہو تو یہاں شیئر کر سکتے ہیں.

Re: قبر ھابیل

Posted: Tue Aug 13, 2013 8:58 pm
by بریٹا لعلوی
حضرت آدم علیہ السلام کے پہلے دو بیٹے ھابیل و قابیل تھے۔
قابیل بڑا اور ھابیل چھوٹا بھائی۔
قابیل نے ناحق طیش میں آکر اپنے حق پرست بھائی کا خون کر ڈالا، اسوقت ھابیل کی عمر بیس سال تھی۔
روۓ زمین پر ابھی تک کوئی قتل یا موت نہیں ھوئی تھی۔ھابیل مظلوم کی نعش زمین پر پڑی رھی قابیل جنون انتقام
سرد ھوا تو یہ فکر ھوئی اپنے اس بد عمل کو کسطرح چھپایا جاۓ؟ اور نعش کا کیا انتظام کیا جاۓ؟
ابتک دفن کرنیکی سنت جاری نہیں ھوئی تھی۔ قابیل اپنے معصوم بھائی کی نعش پشت پر لئے پھرتا رھا، کوئی تدبیر سمجھ میں نہ آئی۔
جب تھک گیا تو اللہ تعالی نے دستگیری فرمائی، ایک کوے کو دیکھا زمین کرید کرید کر گڑھا کر رھا تھا۔ اسکے بعد ایک کوے کو اسمیں چھپا دیا۔ قابیل کو احساس ھوا کہ مجھے بھی ایسا ھی کرنا چاھیے اور گڑھا کھود کو اسمیں بھائی کی نعش چھپادیا اسطرح مردہ جسم سے چھٹکارا پایا۔

Re: قبر ھابیل

Posted: Tue Aug 13, 2013 10:57 pm
by اضواء
اضافی معلومات پئیش کرنے پر آپ کا شکریہ