Page 1 of 1

بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں!!

Posted: Sun Aug 04, 2013 3:07 pm
by میاں محمد اشفاق
استاد نے بچوں سے کہا کہ اس کے بارے میں لکھو کہ ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے
مختلف بچوں نے ایسے لکھا

> > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جو ھر دم اس سے آگے آنے کی کوشش کرتی ھے

> > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، پھر بھی وہ بڑا آدمی بن جاتا ھے

> > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جس کے پیچھے ایک چھوٹا آدمی ھوتا ھے

> > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،،جس سے ھوشیار رھنا بہت ضروری ھے

>> ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ،جو بڑے آدمی کو چھوٹا بنانے کی تگ و دو میں رھتی ھے

> >ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جو بڑے آدمی کی مت مارتی رھتی ھے

> > ھر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، جو اس کے بڑا بن جانے کے پیچھے کھڑی ھوتی ھے

> > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جو اسے یاد دلاتی رھتی ھے کہ تم میرے باپ کی وجہ سے بڑے آدمی بنے ھو

> > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ،،جسے یہ علم نہیں ھوتا ،کہ اس کے آگے بڑا آدمی ھے

> > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جو اس سے گھر کا خرچہ مانگ رھی ھوتی ھے

> > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،اور عورت کے پیچھے چھوٹے بچے ھوتے ھیں

> > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،جس کے چھوٹے قد کی وجہ سے وہ آدمی بڑا نظر آتا ھے

> > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جس نے بڑے آدمی کو آگے لگایا ھوتا ھے

> > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھےَ۔ جس کا ھاتھ بڑے آدمی کی جیب میں ھوتا ھے

> > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے، جودوسری عورتوں کو اس کے قریب پھٹکنے نہیں دیتی

> > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے ، جس کے ھاتھ میں ڈنڈا ھوتا ھے

> > ہر بڑے آدمی کے پیچھے ایک عورت ھوتی ھے،، جو اس کے کان میں کہتی رھتی ھے کہ میرے بغیر تم کچھ بھی نہیں ھو

Re: بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں!!

Posted: Sun Aug 04, 2013 5:11 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب میاں صاحب تسی گریٹ او.

Re: بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں!!

Posted: Sun Aug 04, 2013 5:20 pm
by شازل
یار یہ میاں جی کو کہاں‌ سے ڈھونڈا، اس جیسا محنتی بندہ میں نے پہلے نہیں دیکھا.

Re: بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں!!

Posted: Sun Aug 04, 2013 9:20 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہا
شازل بھیا آپ پہلے یہاں آتے ہی کب ہیں جو آپ کو میاں جی نظر آئیں وہ تو بیچارے پچھلے دو سال سے یہاں‌ مسلسل موجود ہیں. :P

Re: بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں!!

Posted: Sun Aug 04, 2013 9:30 pm
by میاں محمد اشفاق
ویسے مجھے آج لگتا ہے کہ اردو نامہ میں کوئی ردو بدل ہونے جا رہا ہے کیوں پچھلے کئی گھنٹوں سے شازل بھائی چاند بھائی سمیت یہاں‌موجود ہیں :rock: :rock: :rock: :rock:

Re: بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں!!

Posted: Sun Aug 04, 2013 9:30 pm
by میاں محمد اشفاق
ویسے مجھے آج لگتا ہے کہ اردو نامہ میں کوئی ردو بدل ہونے جا رہا ہے کیوں پچھلے کئی گھنٹوں سے شازل بھائی چاند بھائی سمیت یہاں‌موجود ہیں :rock: :rock: :rock: :rock:

Re: بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں!!

Posted: Mon Aug 05, 2013 8:40 pm
by شازل
کوکیز کو کلیئر کرتے تو فورآ ہی غائب پاتے

Re: بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں!!

Posted: Tue Aug 06, 2013 7:17 am
by میاں محمد اشفاق
:o n;a;n;a

Re: بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں!!

Posted: Wed Aug 07, 2013 12:44 pm
by چاند بابو
میں صاحب اللہ آپ کی زبان مبارک کرے انشااللہ بہت جلد واقعی ایسا کچھ ہونے والا ہے اور شازل بھیا کی موجودگی اسی بات کا اشارہ ہے.
اور سب سے بڑی خوشخبری کہ شازل بھیا نے اس بات کا ارادہ کر لیا ہے کہ اب اردونامہ کے ساتھ کچھ نا کچھ ضرور کیا جائے گا. :P

Re: بچے غیر سیاسی ہوتے ہیں!!

Posted: Wed Aug 07, 2013 1:28 pm
by میاں محمد اشفاق
آپ دونوں بھائیوں کا شکریہ