تعارف

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
شا ہد بیگ
کارکن
کارکن
Posts: 3
Joined: Mon Apr 28, 2008 5:13 pm
جنس:: مرد
Location: Kuala Lampur Malaysia
Contact:

تعارف

Post by شا ہد بیگ »

اسلام و علیکم
سب سے پہلے ان تمام لوگوں کو مبارکباد جنہوں نے اردو زبان کے فروغ کے لیے اتنا بڑا قدم اٹھایا ہے
میرا نام شاہد ہے اور میں ملاعشیا میں کام کر رہا ہوں اتنے عرصے کے بعد اردو پڑھنا بہت اچھا لگا
مجھے شاعری لکھنے اور پڑھنے کا شوق ہے اور میں انشااللہ اس ساّیٹ کے فروغ کے لیے اپنی بھرپور کوشش کروں گا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

محترم شاہد بیگ صاحب اردو نامہ پرمیں اپنی اور اردو نامہ کی ساری ٹیم کی طرف سے آپ کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ امید ہے کہ آپ کا ساتھ اردو نامہ کے مقصد میں ایک عظیم کامیابی ثابت ہو گا۔ اردو نامہ کو اپنے مقصد کی تکمیل کے لئے آپ جیسے دوستوں کی بہت ضرورت ہے امید ہے کہ آپ اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقہ سے محسوس کرتے ہوئے ہمارے بھرپور ساتھ دیں گے۔
اپنی شاعری اور اپنی پسند کی شاعری اور باقی تمام موضوعات پر یہاں لکھتے رہئے گا۔
باقی اپنے بارے میں کچھ مزید آگاہی فراہم کردیں تو ہم آپکے شکرگزار ہوں گے۔ پاکستان میں کس علاقے سے تعلق ہے اور ملائشیا میں کون سا کام کرتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

محترم جناب شاہد بیگ صاحب اردو نامہ پر لوٹ آنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ !
امید ہے آپ بلا ناغہ یہاں تشریف لایا کریں گے۔ بھائی ہمیں آپ سے بہت کچھ سکھنا ہے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Post by چاند بابو »

جی شاہد بھائی امید ہے کہ آپ بلا ناغہ یہاں تشریف لایا کریں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “استقبالیہ”