Page 1 of 1

خوش آمدید محترم مظہر نواز صاحب

Posted: Thu Jul 25, 2013 12:49 pm
by رضی الدین قاضی
[center]محترم مظہر نواز صاحب

کو

اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اردو نام
اچھا گذرے گا اور آپ اردو نامہ کے اہم رکن کے
طور پر بھر پور کردار ادا کریں گے۔

ہمیں یقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسپیوں کا تمام
تر سازو سامان موجود ہے

اور آپ اپنی پسند سے نئے دھاگے کی
شروعات بھی کر سکتے ہیں۔
ہمیں آپ سے اور آپ کو یہاں سے
بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔


محترم مظہر نواز صاحب
ایک گذارش ہے کہ

آپ اپنا تعارف نامہ جلد از جلد یہاں پیش کر دیں
تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔
[/center]

Re: خوش آمدید محترم مظہر نواز صاحب

Posted: Tue Aug 13, 2013 1:19 pm
by اضواء
آپ کو ہم
اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے
اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں

Re: خوش آمدید محترم مظہر نواز صاحب

Posted: Wed Aug 14, 2013 3:19 pm
by اعجازالحسینی
[center]خوش آمدید [/center]

Re: خوش آمدید محترم مظہر نواز صاحب

Posted: Fri Aug 16, 2013 4:28 pm
by افتخار
میں آپکو اردو نامہ میں خوش آمدید کہتا ہوں