Page 2 of 3

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Sat Aug 29, 2009 2:25 pm
by ذیشان
شازل wrote:سب سے پہلی بات تو یہ کہ آپ فونٹ نستعلیق استعمال کریں
پورٹل کے لیے یہ والی فائل یہ روٹ میں پڑی ہو گی اسے چلالیں install_portal.php اس کے بعد کیشے کو کلیئر کردیں
اور تھیمز وغیرہ کو ریفریش کردیں (یہ ضروری ہے)
اس کے بعد اس تھیم میں‌جاکر template کے فولڈر میں جائیں اور overall_header.php کو کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر میں اوپن کریں اور لائن نمبر 357 میں‌https://urdunama.org/oldforum/portal.php کی جگہ اپنے پورٹل کا پتا دے دیں
رہی فوری جواب تو کچھ ہمارے لیے انفرادیت رہنے دیں 8)
بھائی آپ کی اس پوسٹ میں کچھ باتیں میرے لیے وضاحت طلب ہیں
آپ نے فرمایا "اس کے بعد کیشے کو کلیئر کردیں"کلیئر کرنے کا مطلب کیا یہ ہےکہ کیشے کے فولڈر میں موجود فائلوں کو ڈیلیٹ کر دیں؟
آپ نے فرمایا ہے"اور تھیمز وغیرہ کو ریفریش کردیں (یہ ضروری ہے)"تھیم وغیرہ کو ریفریش کرنے کا کیا مطلب ہے ؟
آپ نے فرمایا ہے "لائن نمبر 357 میں‌https://urdunama.org/oldforum/portal.php کی جگہ اپنے پورٹل کا پتا دے دیں" بھائی میں نے یہ کام کیا ہے مگر کوئی فرق نہیں پڑا ابھی بھی پہلے والا لنک کھل رہا ہے.

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Sat Aug 29, 2009 2:57 pm
by فہیم
فہیم اب تھوڑا بہت تو آپ کو ان کے بارے میں علم ہونا چاہئے تاکہ آپ کم ازکم یہ تو جان سکیں کہ جو لائن آپ پڑھ رہے ہیں یا جس لائن میں تبدیلی مطلوب ہے اس لائن میں ڈائریکشن کیا دی جا رہی ہے۔ جب ہی آپ اس قابل ہوں گے کہ اس میں درست انداز سے تبدیلیاں کر سکیں۔
آپ کا مطلب اس پوسٹ سے ہے
سب سے پہلی بات تو یہ کہ آپ فونٹ نستعلیق استعمال کریں
پورٹل کے لیے یہ والی فائل یہ روٹ میں پڑی ہو گی اسے چلالیں install_portal.php اس کے بعد کیشے کو کلیئر کردیں
اور تھیمز وغیرہ کو ریفریش کردیں (یہ ضروری ہے)
اس کے بعد اس تھیم میں‌جاکر template کے فولڈر میں جائیں اور overall_header.php کو کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر میں اوپن کریں اور لائن نمبر 357 میں‌https://urdunama.org/oldforum/portal.php کی جگہ اپنے پورٹل کا پتا دے دیں
رہی فوری جواب تو کچھ ہمارے لیے انفرادیت رہنے دیں 8)
یہ تو میری سمجھ میں آگئیں
اس تھیم میں پریشانی یہ ہے جب کیشے وغیرہ کو صاف کروں تو پاس ورڈ کی خانے میں کچھ بھی نہیں لکھا جا سکتا . اور yourdomain والی جگہ اوپر نہیں کھسکی

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Sat Aug 29, 2009 3:36 pm
by چاند بابو
جہاں تک کیشے کو صاف کرنے کے بعد نہ لکھے جانے کی بات ہے تو میرے علم میں ایسا کوئی ایرر ابھی تک نہیں آیا ہے۔
ایک اور بات کی طرف غور کریں ہو سکتا ہے کہ جب آپ پاسورڈ کے خانے میں لکھیں تو آپ کو نظر کچھ نہ آ رہا ہے لیکن وہاں لکھا جا رہا ہوں کہیں ایسا تو نہیں۔

باقی رہی ہیڈر اور سی ایس ایس فائل کی سیٹنگ کی بات تو یہ شازل بھیا آپ کو بتائیں گے۔

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Sat Aug 29, 2009 5:59 pm
by شازل
ایڈمن کنٹرول پینل پر جاکر عمومی ٹیب پر جاکر [background=red]حافظــہ کا تصفیہ کریں[/background] لکھا ہوگا
اس کے آگے run now پر کلک کردیں ، یہ حافظہ کلیئر ہو گیا 8)
اب اوپر اسٹائل ٹیب پر جائیں
دائیں طرف ایک مقام پر ٹیمپلیٹ لکھا ہوگا. اس پر کلک کردیں
جو تھیم اس وقت اپلائی ہو گی اس کے دائیں طرف Refresh کا بٹن ہو گا اس پر کلک کردیں
اسی طرح تھیم کے کے تحت بھی Refresh کردیں
اور تصویروں کے بستے کو بھی Refresh کردیں
جو بھی تبدیلی تھیم میں کرتے ہیں اسی طرح یہ تمام اسٹیپ دہرائے جاتے ہیں
امید ہے کہ ذیشان صاحب سمجھ گئے ہونگے،

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Sun Aug 30, 2009 1:09 am
by ذیشان
جی بھائی جان سمجھ بھی گیا اور پورٹل کے لنک کا مسئلہ حل بھی ہو گیا. اللہ تعالی آپ کو خوش رکھیں.آمین

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Sun Aug 30, 2009 7:02 am
by شازل
شکر ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو گیا
یہی میرے لیے اعزاز کی بات ہے
شکریہ

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Sun Aug 30, 2009 12:19 pm
by فہیم
اس تھیم میں پریشانی یہ ہے جب کیشے وغیرہ کو صاف کروں تو پاس ورڈ کی خانے میں کچھ بھی نہیں لکھا جا سکتا
یہ مسئلہ انٹر نیٹ ایکسپلو رر کا تھا . فائر فاکس میں ٹھیک ہے .

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Sun Aug 30, 2009 12:44 pm
by شازل
  :oops: :oops:  

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Mon Aug 31, 2009 2:18 pm
by ذیشان
ایک مسئلہ ہے وہ یہ کہ جب میں کسی تبدیلی کے بعد تھیم کو ری فریش کرتا ہوں تو یہ ایرر آتاہے.

Image

اس کا حل بتادیں.کہ تھیم ری فریش ہو جائے

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Mon Aug 31, 2009 2:28 pm
by شازل
اس کی فکر مت کریں یہ ایرر میرے ہاں بھی آتا ہے
نارمل بات ہے

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Mon Aug 31, 2009 6:57 pm
by چاند بابو
ذیشان بھیا یہ کوئی ایرر نہیں ہے بلکہ اس پیغام کا مطلب یہ ہے کہ اس تھیم کو ریفریش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ یہ تھیم پہلے ہی ریسیٹ ہو چکا ہے۔

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Mon Aug 31, 2009 9:53 pm
by فہیم
لوکل ہوسٹ پر صرف انٹر نیٹ ایکسپلو رر ہی استعمال ہو رہا ہے فائر فوکس نہیں ہو رہا وہ یوزر نیم اور پاس ورڈ مانگتا ہے . وہ دیا بھی جائے بھر دوبا رہ ما نگتا ہے

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Tue Sep 01, 2009 4:23 pm
by ذیشان
شازل بھائی آپ کے فورم پر ایڈیٹر میں سہولیات کی فہرست کچھ یوں ہے.

Image

اور میرے ہاں ایڈیٹر کی سہولیات کی فہرست کچھ یوں ہے.

Image
یہ کیا بات ہے ؟کیا میں نے کوئی غلطی کی ہے ؟
یامیں پرانا ایڈیٹر استعمال کر رہا ہوں ؟
یا پھر یہ آپ کی انفرادیت ہےجس میں داخلہ کی ہماری مجال نہیں؟ :lol:

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Tue Sep 01, 2009 4:28 pm
by چاند بابو
ذیشان بھیا یہ ایڈیٹر کے بٹنز کا کمال شازل بھیا اور ایک اور مخلص دوست محترم کاشف مجید کا ہے۔

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Tue Sep 01, 2009 5:15 pm
by شازل
میرا کیا کمال ہے بنانے والوں کا کمال ہے میں نے تو بس لگائے ہیں :P

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Wed Sep 02, 2009 11:43 pm
by راجہ صاحب
مزید مسکانیں دیکھنے کے لئے کیا خوردبین استعمال کریں‌
ذرا چیک کریں
اگر ریزولوشن زیادہ ہو تو مسئلہ بن جاتا ہے

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Thu Sep 03, 2009 2:14 pm
by چاند بابو
سب سے آسان حل تو یہ ہے کہ اس صفحہ پر Ctrl+scroll up کا استعمال کر لیا جائے تاکہ یہ صفحہ بڑی فونٹ میں نظر آنے لگے۔ :lol:

بہرحال ہم بھی دیکھتے ہیں اس سلسلے میں کیا کیا جا سکتا ہے۔

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Sun Sep 06, 2009 2:16 am
by ذیشان
بھائی شازل اور چاند بابو اس تھیم میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ اس میں پوسٹ کا نمبر ظاہر نہیں‌ہوتا .اگر تبدیلی کر کے اس کا اضافہ کیا جا سکتا ہے تو کر دیں اور تبدیل شدہ تھیم مجھ جیسوں کے لیے بھی فراہم کر دیں شکریہ

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ

Posted: Tue Sep 08, 2009 10:59 pm
by شازل
فی الحال تو میں واپڈا(پریشانی) سے دوچار ہوں اس لئے چار دن کی غیر حاضری تھی
اب فعال ہوا ہوں تو . . .

Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے سات

Posted: Tue Nov 23, 2010 10:37 pm
by یاسر عمران مرزا
ذیشان wrote:شازل بھائی آپ کے فورم پر ایڈیٹر میں سہولیات کی فہرست کچھ یوں ہے.

Image

اور میرے ہاں ایڈیٹر کی سہولیات کی فہرست کچھ یوں ہے.

Image
یہ کیا بات ہے ؟کیا میں نے کوئی غلطی کی ہے ؟
یامیں پرانا ایڈیٹر استعمال کر رہا ہوں ؟
یا پھر یہ آپ کی انفرادیت ہےجس میں داخلہ کی ہماری مجال نہیں؟ :lol:

پی ایچ پی بی بی ایکسپرٹس سے ایک سوال. ان بدنما بٹنوں کو تصویری بٹنز سے تبدیل نہیں‌کیا جا سکتا. ٹیکسٹ کی بجائے اگر ان پر آئیکون ہوں، جس طرح وی بلیٹن میں‌ہوتا ہے. اگر تو یہ بٹن تصویرکی شکل میں‌ہیں تو انہیں‌آئیکون کی صورت میں ڈھال کر میں‌دے دیتا ہوں.
ان بٹنز کی جییف فائلز مجھے بھجوا دیں تو....