میرے بنائے ہوے چند بٹن ملاحظہ کیجیے.
اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے ساتھ
-
- مشاق
- Posts: 1625
- Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
- جنس:: مرد
- Location: جدہ سعودی عرب
- Contact:
Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے سات
بٹنز تو واقعی خوبصورت ہیں لیکن اس بار چاند بابو کے لیے یہ چیلنج ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اب پی ایچ پی بی بی 3،نیا ورژن، نئی تھیم اور پورٹل کے سات
لیکن بھیا جی یہ بٹن اگر تصویری شکل میں ہوتے تو یقینا آج تک تبدیل ہو چکے ہوتے۔
انہیں تصویری شکل میں لگایا بھی نہیں جا سکتا ہے۔
ہاں شازل بھیا کو ایک بار ایک ایڈیٹر دیا تھا اگر وہ ایڈیٹر لگ سکے تو کیا بات ہے۔
انہیں تصویری شکل میں لگایا بھی نہیں جا سکتا ہے۔
ہاں شازل بھیا کو ایک بار ایک ایڈیٹر دیا تھا اگر وہ ایڈیٹر لگ سکے تو کیا بات ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو