بھائی آپ کی اس پوسٹ میں کچھ باتیں میرے لیے وضاحت طلب ہیںشازل wrote:سب سے پہلی بات تو یہ کہ آپ فونٹ نستعلیق استعمال کریں
پورٹل کے لیے یہ والی فائل یہ روٹ میں پڑی ہو گی اسے چلالیں install_portal.php اس کے بعد کیشے کو کلیئر کردیں
اور تھیمز وغیرہ کو ریفریش کردیں (یہ ضروری ہے)
اس کے بعد اس تھیم میںجاکر template کے فولڈر میں جائیں اور overall_header.php کو کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر میں اوپن کریں اور لائن نمبر 357 میںhttps://urdunama.org/oldforum/portal.php کی جگہ اپنے پورٹل کا پتا دے دیں
رہی فوری جواب تو کچھ ہمارے لیے انفرادیت رہنے دیں
آپ نے فرمایا "اس کے بعد کیشے کو کلیئر کردیں"کلیئر کرنے کا مطلب کیا یہ ہےکہ کیشے کے فولڈر میں موجود فائلوں کو ڈیلیٹ کر دیں؟
آپ نے فرمایا ہے"اور تھیمز وغیرہ کو ریفریش کردیں (یہ ضروری ہے)"تھیم وغیرہ کو ریفریش کرنے کا کیا مطلب ہے ؟
آپ نے فرمایا ہے "لائن نمبر 357 میںhttps://urdunama.org/oldforum/portal.php کی جگہ اپنے پورٹل کا پتا دے دیں" بھائی میں نے یہ کام کیا ہے مگر کوئی فرق نہیں پڑا ابھی بھی پہلے والا لنک کھل رہا ہے.