Page 3 of 3

Re: اردونامہ کتاب گھر

Posted: Wed Jan 07, 2015 10:38 pm
by عبداللہ مشتاق
اسلام علیکم
مجھے سی سی این اے کے بارے میں انفارمیشن چاہیے کوئی تو کچھ بتائے یہ کیا اس کا کیا فائدہ ہے؟؟

Re: اردونامہ کتاب گھر

Posted: Wed Jan 07, 2015 10:54 pm
by محمد شعیب
عبداللہ مشتاق بھائی
فورم استعمال کرنے کا طریقہ اس لنک پر دیکھیں

Re: اردونامہ کتاب گھر

Posted: Wed Jan 07, 2015 10:56 pm
by محمد شعیب
اور سی سی این اے کمپیوٹر نیٹ ورکنگ کورس ہے.

Re: اردونامہ کتاب گھر

Posted: Wed Feb 04, 2015 9:59 am
by نعیم اللہ خان
بہت عمدہ کاوش ہے. میاں‌اشفاق صاحب سمیت اُردونامہ فورم مبارک باد کے مستحق ہیں آپ کی محنت بہت سارے لوگوں‌کیلئے سہولت بہم پہنچائے گی. انٹرنیٹ پر زیادہ سے زیادہ ای کتب کی ضرورت ہے. انشاء اللہ آپ کی اس محنت کے ثمر سے بہت سارےلوگ مستفید ہونگے.

Re: اردونامہ کتاب گھر

Posted: Wed Feb 04, 2015 4:08 pm
by محمد شعیب
پسند کرنے کا شکریہ

Re: اردونامہ کتاب گھر

Posted: Thu Oct 08, 2015 9:13 pm
by sanisnow88
بہترین کاوش

Sent from my Nokia_X using Tapatalk

Re: اردونامہ کتاب گھر

Posted: Mon Oct 12, 2015 6:56 pm
by چاند بابو
پسند کرنے کا شکریہ

Re: اردونامہ کتاب گھر

Posted: Sun Mar 11, 2018 1:47 pm
by مرید باقر انصاری
[img][img[/img][/img]

اسلام علیکم

احباب 100 غزل پر مشتمل میری کتاب
" حادثے مقدر تھے " شائع ہو چکی ہے اور اس کتاب کی پزیرائی و کامیابی کی ضمانت ہے کہ صرف دو تین ہفتوں میں 200 سے زائد کتابیں سیل ہو چکی ہیں . جو احباب منگوانا چاہیں تو کتاب کی قیمت 300 روپے اور ﮈیلیوری فری ہے
پورے پاکستان سے گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں

کتاب منگوانے کےلیے ان نمبرز پر رابطہ کریں
03067808812
03317808812
03117808812
03447808812
03157808812

احباب کے تعاون اور پسندیدگی کا بہت شکریہ سلامت رہیں جزاک اللہ

مرید باقر انصاری

Re: اردونامہ کتاب گھر

Posted: Mon Mar 12, 2018 10:07 pm
by چاند بابو
مرید باقر انصاری wrote:
اسلام علیکم

احباب 100 غزل پر مشتمل میری کتاب
" حادثے مقدر تھے " شائع ہو چکی ہے اور اس کتاب کی پزیرائی و کامیابی کی ضمانت ہے کہ صرف دو تین ہفتوں میں 200 سے زائد کتابیں سیل ہو چکی ہیں . جو احباب منگوانا چاہیں تو کتاب کی قیمت 300 روپے اور ﮈیلیوری فری ہے
پورے پاکستان سے گھر بیٹھے منگوا سکتے ہیں

کتاب منگوانے کےلیے ان نمبرز پر رابطہ کریں
03067808812
03317808812
03117808812
03447808812
03157808812

احباب کے تعاون اور پسندیدگی کا بہت شکریہ سلامت رہیں جزاک اللہ

مرید باقر انصاری
اردونامہ کے لئے ایک کتاب تو مفت ہونی چاہئے تاکہ ہم آپ کی کتاب کے بارے میں اپنا جائزہ یہاں پیش کرسکیں۔ :P :P :P :P :P

Re: اردونامہ کتاب گھر

Posted: Mon Aug 31, 2020 6:30 pm
by مرید باقر انصاری
اسلام علیکم احباب

100 غزل پر مشتمل میری دوسری کتاب " بڑا بدتمیز ہوں " شائع ہوچکی ہے جو دوست منگوانا چاہیں پورے پاکستان سے گھر بیٹھے بذریعہ ڈاک منگوا سکتے ہیں
کتاب منگوانے کےلیے وٹس ایپ کریں
03067808812

یا ان نمبرز پر کال یا میسج کریں
03067808812
03317808812
03117808812
03447808812
03157808812

جزاک اللہ احباب کے تعاون کا بہت شکریہ
تمام احباب کےلئے صحت و سلامتی کی دعائیں