اگر آپ نے ابھی تک اردونامہ پر شمولیت حاصل نہیں کی لیکن آپ ہمارے لئے کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو یہاں تشریف لایئے یہاں بغیر رجسٹر ہوئے آپ لکھ سکتے ہیں۔
Forum rules
عارضی نوٹ:
سپیمرز سے نمپٹنے کےلئے عارضی طور پر مہمانوں کے لکھنے کی سہولت واپس لے لی گئی ہے۔
جلد ہی یہ سہولت دوبارہ فراہم کر دی جائے گی، تب تک کسی مسئلہ کی صورت میں admin@urdunama.org سے رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
میاں محمد اشفاق wrote:مجھے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے(ساتھ میں گرمی بھی) کہ چاند بھائی کی محنت سے اردو نامہ کتاب گھر میںڈونیٹ اے بک کے نام سے ایک اور پیج کا اضافہ کر دیا گیا ہے جس کی مدد سے کوئی بھی ہمیں کتاب بجھوا سکے گا اس میں میڈیا فائر کا آپشن بھی موجود ہے اور کتاب کو اپ لوڈ کرنے کا بھی مجھے امید ہے کہ آپ سب حضرات ہمیں اچھی اچھی کتب بجھوائیں گے تاکہ آپکی پسندیدہ کتب اردو نامہ کتاب گھر کی زینت بن سکیں،اور میں ماجد بھائی کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ہمیں ایک اور اچھی سروس مہیا کی
ارے یار یہ گرمی بھی ہم پہ آ رہی ہے یا کوئی اور وجہ ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
ماشاءاللہ بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے اللہ آپ کی اس کوشش کو قبول فرمائے آمین
میرے پاس ایک کتاب ہے پی ڈی ایف میں اور میں اسے وہاں شئیر کرنا چاہتا ہوں مگر اپلوڈ کرنے کا طریقہ نہیں معلوم میاں جی آپ رہنمائی فرماہیں تاکہ دوسرے احباب بھی اس کتاب سے اپنے علم میں اضافہ کر سکیں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
پسند کرنے اور حوصلہ افزائی کرنے کا شکریہ جناب، کتاب اپلوڈ کروانے کے لئے اس لنک پر کلک [link]http://www.booksbuster.net/p/donate-book.html[/link]کریں.یہاں آپ کتاب کو اپلوڈکر سکتے ہیں مگر یاد رہے کتاب کا ذیادہ سے ذیادہ سائز 2 ایم بی ہو اگر کتاب کا سائز اس سے ذیادہ ہے تو اسے میڈیا فائر پر اپلوڈ کر کے لنک مہیا کر دیں،
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میں نے ویب سائٹ وزٹ کی ماشاء اللہ بہت ہی بہترین کاوش ہے دیکھ کر جی خوش ہوگیا جس پر آپ قابل مبارکباد ہیں۔ اللہ آپ کے علم، جان اور مال میں برکت دے اور مزید اردو نامہ کتاب گھرکی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
’’دنیا میں کوئی ایسا شخصنہیںجو 360 دن علی الصباح اٹھتا ہواور وہ اپنےگھرانے کو مالدار نہ بنا سکے۔‘‘