آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،
آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
[center][/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،
بہت خوب بہترین ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ
آپ کا بہت بہت شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،
بہت خوب محترم افتخار صاحب.
ویسے آپ کے پاس یہ نظارے کہاں سے آئے؟
کیا آپ پچھلے دنوں آزاد کشمیر تھے؟
ویسے آپ کے پاس یہ نظارے کہاں سے آئے؟
کیا آپ پچھلے دنوں آزاد کشمیر تھے؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،
بہت ہی زبردست نظارے ہیں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،
جی بالکل اور ہیں بھی آپ سے تھوڑے ہی پرے.منور چودری wrote:بہت ہی زبردست نظارے ہیں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،
جی بلکل درست فرمایا آپ نے لیکن میں یہ پہلی مرتبہ ہی نظارے کر رہا ہوں
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،
کیا مطلب کیا آپ کبھی اس طرف نہیں گئے.منور چودری wrote:جی بلکل درست فرمایا آپ نے لیکن میں یہ پہلی مرتبہ ہی نظارے کر رہا ہوں
میرے خیال میں اس میں کم ازکم تین تصاویر کوٹلی کے گردونواح کی ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1480
- Joined: Mon Oct 11, 2010 1:34 pm
- جنس:: مرد
- Location: hong kong
Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،
پچھلی مرتبہ پروگرام بنا کر پاکستان گیا تھا کہ مظفرآباد،راولاکوٹ اور کوٹلی جاونگا مگر مصروفیت اور وقت کی کمی وجہ سے نا جاسکا بس اسلام آباد کے چکر ہی لگتے رہے اس کے کے علاوہ چکوال ،اٹک گجرات کاغان ناران بھمبر بھی گیا تھا....اب کی بار انشاءاللہ کوٹلی ضرور جاؤنگا
روز آجاتا ہے وہ دردِ دل پہ دستک دینے
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
اک شخص کہ جسکو میں نے کھبی بھلایا ہی نہیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آزاد کشمیر کے چند دلکش نظارے،
بس صرف کوٹلی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
چلو کوئی بات نہیں کوٹلی بھی آزادکشمیر ہی ہے اور ہرابھرا ہے.
چلو کوئی بات نہیں کوٹلی بھی آزادکشمیر ہی ہے اور ہرابھرا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو