ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان میں ایڈوب فوٹوشاپ cs6 شروع سے آخر تک سیکھنا چاہتا ہوں تا کے مجھے اس میں مکمل کمانڈ ہو جائے میں نے یہ نیا دھاگہ شروع کیا ہے بھائی جلد اس دھاگے میں کام شروع کریں مہربانی ہو گی مجھے اس کی بہت ضرورت ہے میں ایک اسلامک مدرسے کے لیے پوسٹر بناتا ہوں چھوٹے چھوٹے لیکن اب میں مکمل کام سیکھنا چاہنا ہوں اللہ آپ کو بھی اجر دے گا.
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by چاند بابو »

لیجئے اشفاق صاحبان آپ دونوں کا کام شروع ہو چکا ہے. ;)
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by علی خان »

ماجد بھائی آج کل بجلی کا مسلہ بہت زیادہ ہے. اور میں کوشش کرونگا کہ انکے لئے کچھ نہ کچھ کیا جائے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
اللہ کا نام لے کر شروع کر دیں اللہ برکت ڈال دے گا
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان میں نے adobe cs6 portable انسٹال کیا ہے اردو بھی انسٹال کر لی ہے اب fonts کہا سے ملے گے اور کیسے انسٹال کرنے ہے یہ بتا دیں
Jahad Is Our Way
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by میاں محمد اشفاق »

لیں جناب آپ فونٹ یہاں سے ڈونلوڈ کر کے انسٹال کر لیں.
[link]http://font.urduweb.org/[/link]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب زاہد بھیا ایک استاد نے تو باقاعدہ کلاس میں‌ کام شروع کر دیا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
یہ fonts کی فولڈر میں pastکرنے ہیں میرے پاس adobe cs6 portable ہیں
Jahad Is Our Way
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by علی خان »

آپ ایسا کریں کہ پورٹیبل کے بجائے مکمل ورژن انٹرنٹ سے اُتار کر انسٹال کرلیں. اور باقی اُردو فوُنٹس اپ کے سسٹم کے فوُنٹس ڈائریکٹری میں انسٹال ہونگے. اور پھر وہاں سے یہ اپنا کام دیکھائیں گے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by میاں محمد اشفاق »

zahidartist wrote::bismillah:; a.a
یہ fonts کی فولڈر میں pastکرنے ہیں میرے پاس adobe cs6 portable ہیں
بھائی ان کو پیسٹ نہیں کرنا ڈانلوڈ کرنے کے بعد ان کو انسٹال کرنا ہے بس پھر یہ آپکی فونٹ والی لسٹ میں موجود ہوں‌گے آپ نے جو اپلائی کرنا ہے اسے منتخب کر سکتے ہیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by zahidartist »

میاں محمد اشفاق wrote:
zahidartist wrote::bismillah:; a.a
یہ fonts کی فولڈر میں pastکرنے ہیں میرے پاس adobe cs6 portable ہیں
بھائی ان کو پیسٹ نہیں کرنا ڈانلوڈ کرنے کے بعد ان کو انسٹال کرنا ہے بس پھر یہ آپکی فونٹ والی لسٹ میں موجود ہوں‌گے آپ نے جو اپلائی کرنا ہے اسے منتخب کر سکتے ہیں
کوشش کر تے ہیں بھائی جان
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان یہ fonts انسٹال fileکے نہیں ہیں fileکے اوپر t لگھا ہوتا ہے ..
Jahad Is Our Way
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by میاں محمد اشفاق »

میرے بھائی سب سے پہلے تم ویب سائٹ کو اوپن کرو اسکے بعد فونٹ کو سلیکٹ کرو پھر جہاں اردو ویب فونٹ لکھا ہوا ہے اسکے ٹھیک نیچے ڈانلوڈ کی آپشن ہے اس پر کلک کریں جب فونٹ ڈانلوڈ ہو جائے گا تو ڈانلوڈ فائل پر ڈبل کلک کریں جو فائل اوپن ہو گی اس پر انسٹال کا بٹن موجود ہو گا اس پر کلک کریں تو یہ فونٹ انسٹال ہو جائے گا: یہ سب لکھنے سے پہلے میں ایک فونٹ انسٹال کر کے چیک کر چکا ہوں پھر آپکو بتا رہا ہوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
Image
Image
Jahad Is Our Way
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by zahidartist »

zahidartist wrote::bismillah:; a.a
Image
Image
یہ مسلہ آہ رہا ہے
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by چاند بابو »

زاہد بھیا یہ مسئلہ نہیں ہے بالکل ٹھیک ہے اب اپنے کمپیوٹر کی C ڈرائیو میں‌ جا کر ونڈوز نامی فولڈر میں موجود Fonts کے فولڈر میں یہ فونٹس کی فائلز پیسٹ کر دیں بس.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by محمد شعیب »

ارے زاہد بھیا !
جب آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ ttf فائل ہے تو اس پر ڈبل کلک کیوں کر رہے ہیں ؟
آپ وہ کام کریں جو چاند بابو نے بتلایا ہے. جس فولڈر میں چاند بابو نے بتلایا ہے اسے تلاش کرنے کے 2 طریقے ہیں. پہلا وہی جو چاند بابو نے بتلایا کہ
C:/windows/Fonts
دوسرا راستہ یہ ہے
Start پر کلک کر کے Control panel پر کلک کریں. کنٹرول پینل میں Fonts پر کلک کر کے اس میں پیسٹ کر دیں.
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
جزاک اللہ
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by چاند بابو »

چلئے شکر ہے کہ آپ کو سمجھ آ گئی، ویسے ایک اور بات شئیر کرتا چلوں، ونڈوز ایکس پی کے بعد آنے والی ونڈوز 7 اور 8 میں یہ آپشن خودکار طور پر موجود ہے یعنی آپ فونٹ فائل کو کلک کریں گے تو ایسے ہی کھلے گی جیسے کھلتی ہے مگر اس پر ایک بٹن انسٹال کا اضافہ ہو گا اس بٹن کو دبانے سے ہی تمام کام خودکار طریقے سے مکمل ہو جائے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: ایڈوب فوٹوشاپ cs6 سیکھیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
کیا ہم کی طریقے سے ایڈوب 7.0 میں یہ font استعمال نہیں کر سکتے
Jahad Is Our Way
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”