آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
-
- ماہر
- Posts: 605
- Joined: Fri Mar 27, 2015 5:27 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی، پاکستان
- Contact:
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
بہت عمدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زبردست
آن لائن اردو انگلش ڈکشنری
[link]http://www.urduinc.com[/link]
[link]http://www.urduinc.com[/link]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
[center][/center]
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
بھیا جی مجھے تو نظر آ رہی ھے
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
ذبردست..... کیا بات ھےافتخار wrote:[center][/center]
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
جزاک اللہ ....مجیب منصور wrote:جاندار تصاویر کی نمائش، رکھنا، جاندار کی تصویر کشی، خواہ وہ ڈیجیٹل ہو یا ان ڈیجیٹل ہو سب تعلیماتِ اسلامی کے منافی اور حرام ہے اس لیے برائے کرم اب کے بعد جاندار تصاویر کی
نمائش سے گریز کیا جائے، کل قیامت کے دن اللہ پاک کو ہم لوگ کیا منہ دکھائیں گے، میں بھی الحمد للہ عرصہ دراز سے توبہ تائب ہوچکاہوں، آپ سے بھی استدعا کرتاہوں کہ اس گناہ جاریہ سے بچیں.
میرے شیخ حضرت شاہ صوفی فیروز عبداللہ میمن اور میرے شیخ اول شیخ العرب والعجم عارف باللہ مجدد زمانہ حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ تصاویر کے سخت خلاف ہیں، اور فرماتے ہیں کہ جاندار تصاویر اس لیے بھی حرام ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کا ثبوت بھی مٹانا چاہتے ہیں جبکہ ہم لوگ تصویر کشی کرکے اسی گناہ کے ثبوت کو رکھے ہوئے ہیں.
امید ہے کہ تمام احباب ہمیشہ ہو موڑ پر جاندار کی تصاویر دیکھنے، لگانے، کھینچنے اور یادگار کے طور پر رکھنے سے بھی گریز کریں گے. والسلام
پھولوں کی تصویر کو کھنچ, دیکھ ارر سنبھال سکتے ھیں نا....؟؟
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
ارے واااہ....محمد شعیب wrote:
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
[center][/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
لو جی افتخار بھیا نے تو عید کا چاند پکڑ لیا
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
پسند کرنے کا بہت شکریہ
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
ماشاءاللہ
اللہ پاک دونوں جہانوں میں کامیاب کرے امین
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
اللہ پاک دونوں جہانوں میں کامیاب کرے امین
Sent from my EK-GC100 using Tapatalk
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
ماشااللہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: آج کی تصویر ۔۔۔ سلسلہِ تصاویر (4)
ماشااللہ ،
اللہ نظر بد سے بچائے...
اللہ نظر بد سے بچائے...
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں